ایک بار پھر مشورہ ہے الطاف بھائی احتیاط کیجئے

 نغمہ حبیب کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایک پریس کانفرنس کی، غلط کی یا درست کی، اپنے اختیارات سے تجاوز کیا یا نہیں کیا، کانفرنس خود کی اور ملک کی محبت میں کی یا کسی کے کہنے پر سیاسی بونچھال لانے کی خاطر کی یا کسی کے سیاسی مفادات کی خاطر کی یہ ایک الگ بحث ہے جس پر سیاست دانوں ، قانون دانوں اور تجزیہ نگاروں نے اپنی رائے کا کافی اظہار کر لیا ہے لیکن اس پر یس کانفرنس کا جواب جس بھونڈے، انتہائی قابل اع ...

Read more ›

افواجِ پاکستان کا عزم ۔۔۔دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ

[urdu] افواجِ پاکستان کا عزم ۔۔۔دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ  ایس اکبر شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب اور خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن خیبرون اور خیبر ٹو کے ساتھ ساتھ نیشنل ایکشن پلان کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات کی وجہ سے ملک بھر گزشتہ   سہ ماہی اکتوبرتادسمبر 2014کے مقابلے میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ2015 کے دوران پر تشدد واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ایک اندازے کے مطابق پ ...

Read more ›

سبین محمود کا قتل فائدہ ماما قدیر کاالزام آئی ایس ائی پر

نغمہ حبیب سبین محمود کراچی میں ایک این جی او چلارہی تھیں ان کو شاید چند ایک لوگ ہی جانتے تھے جن کا ان سے واسطہ پڑا ہو۔ وہ خاموشی سے اپنا کام کررہی تھی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ وہ غلط ہاتھوں میں پڑ گئی یا شہرت کے شوق نے اسے اس راستے پر چلا دیا جس نے آخرکار اس کی جان لے لی وہ جان سے گئی اور شہرت دوسروں کو مل گئی۔ اس کی موت نے ماما قدیر اور اس کے چند ایک ساتھیوں کو جو فائدہ پہنچا یا اس کی خاطر اس ایک جان کو ...

Read more ›

بجلی بچانے اور سستی کرنے کے لیئے چند ٹوٹکے

محمد عبد الحمید بجلی بچانی چاہیئے، جب تک اس کی کمی پوری نہ ہو جائے۔ حکومت بجلی تو زیادہ پیدا نہیں کر پائی، البتہ بچت کرا سکتی ہے۔ اسی طرح، سستی بھی کرا سکتی ہے۔ چند تجویزیں: دکانیں جلدی بند کی جائیں۔ حکومت چاہتی ہے کہ دکانیں آٹھ بجے بند کی جائیں، جبکہ دکاندار نہیں مان رہے۔ آسان طریقہ یہ ہے کہ گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں۔ اس طرح نو بجے آج کے لحاظ سے آٹھ ہی ہوں گے۔ اگر مزید سودہ بازی کرنی پڑے تو دکانیں ب ...

Read more ›

مختلف کالعدم تنظیموں کا آپسی الحاق ۔۔۔۔ دہشت گردوں کے تاریک مستقبل کا واضح ثبوت

[urdu] مختلف کالعدم تنظیموں کا آپسی الحاق ۔۔۔۔ دہشت گردوں کے تاریک مستقبل کا واضح ثبوت ایس اکبر حال ہی میں کالعدم تنظیم لشکرِاسلام نے تحریک طالبان میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔اس کے علاوہ تحریک طالبان جماعت الاحرارکےترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب                تحریک طالبان،لشکر اسلام اور جماعت الاحرارایک جماعت کے طور پر لڑیں گے۔تینوں کالعدم تنظیموں کے سربراہان نے ایک مشترکہ اجل ...

Read more ›

شہیدوں کا لہو وہ آسماں ہے جس کے سائے میں

               سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان ‘ اہلِ پاکستان اور پاکستانی افواج قومی عزت و شرف کی شاندار اور بے مثال تاریخ رکھتی ہیں ہر سال 30 اپریل کو پاکستانی قوم بھی اپنی بہادر ‘ نڈر اور جراّت مند افواج کے ساتھ اُن شہدا ء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہیں جنہوں نے قوم کی نگہبانی کا فرض پُرخلوص نیک نیتی سے ادا کیا نیک نیتی سے ادا کیئے جانے والے فرائض اگر قوموں کی زندگی میں ‘ اُن کے فکروعمل میں جوش جذبے کی امنگیں اج ...

Read more ›

آر ایس ایس۔ جنونی جنسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث

 سیّد ناصرر ضاکاظمی بھارتی مسلح غیرریاستی تنظیم آر ایس ایس کے بنیادی رکن نریندر مودی جب سے بھارت کے ’سیاہ وسفید ‘کامالک بنا اُس نے بھارت دیش کو جو کبھی ’عظیم جمہوریہ ‘ ہونے کا بڑے عزم وتکبر سے دنیا بھر میں مانا جاتا تھا اندرونی طور پر پورے دیش کو سیاسی وقار کی بلندیوں سے ایسا نیچے گرا دیا جیسے کبھی وہاں جمہوریت نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی یہ بھارت کی شناخت بن چکی ہے آئے روز کے تشدد اور وحشت زدہ جنونیت نے جی ...

Read more ›

اندرونی آئین شکن عناصرکی اعلیٰ تعلیمی اداروں پر۔ یلغار

 سیّد ناصررضا کاظمی لاہور کو پاکستان کا ’دل ‘ اور اہلِ لاہور کو ’زندہ دلانِ پاکستان کہتے ہیں، اِس لئے کہتے ہیں کہ’’ جس نے لاہور نہیں دیکھا اُس نے کچھ نہیں دیکھا ‘‘اہلِ وطن کو لاہور اور اہلِ لاہور پر بہت ناز اِس وجہ سے ہے کہ لاہور نے اپنی باہیں ہر آنے والی کے لئے ہمیشہ کھلی رکھی ہیں لاہوریوں کے دل سمندروں جیسے کشادہ‘ یہ تشبیہ غلط نہیں واقعی لاہور اہلِ پاکستان کادل ہے لاہور میں غمی خوشی کا کوئی واقعہ رونما ہو ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top