پاکستانی ایٹمی ڈیٹرنس ۔ناقابل تسخیراثاثے

 سیّد ناصررضا کاظمی پتھروں کے زمانے میں مذاہب کے نام پر پتھر کے بنائے گئے بتوں کی بجائے انسانوں کی پوجا کی جاتی رہی کئی صدیاں بیت گئیں جو جتنا زیادہ بہارد ‘ بلکہ جو جتنا زیادہ بڑا درندہ صفت نما انسان تھا وہ اپنے سے کمزوراور مجبور و محکوم لوگوں کو اپنے سامنے اپنے سینے تان کر سجدہ کرواتا اور اُن پر بے تحاشا ظلم و بربریت کرتا اور اُن کے مال مویشی اُن کے کھیت کھلیان طاقت کے زور پر اُن سے زبردستی چھین لیتا ماضی ...

Read more

مارچ 2015 کو ایک اور قرارداد پاکستان

 نغمہ حبیب مسلمان برصغیر میں دو سو سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے تھے وقتاََ فوقتاََ مسلمان رہنما اٹھتے رہے اور قوم کو جگاتے رہے آزادی کی چنگاری بجھی نہیں تھی لیکن شعلہ بھی نہیں بن رہی تھی آزادی کی خواہش بھی موجود تھی اور اسے حاصل کرنے کی لگن بھی لیکن نہ تو منزل کا تعین کیا گیا اور نہ ہی راستہ واضح تھا ۔ ایسے میں مسلمان رہنما 22 مارچ 1940 کو منٹو پارک میں جمع ہوئے اور قوم کے لیے ایک منزل کا تعین کیا ۔ اجلاس ...

Read more

پاکستان پر آبی جارحیت کی بھارتی تاریخ

 سیّد ناصررضا کاظمی کوئی پاکستانی تجزیہ کار اور سیاسی دانشور اِس بیّن حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا کہ پاکستان کے معاشی قلبِ ماہیّت کے لئے وضع کی جانے والی کسی بھی تخلیقی اور حقیقت پسندانہ منصوبے یا اسکیم کا مرکز ومحور ’زراعت ‘ کے شعبہ کے علاوہ کوئی دوسرا شعبہ بھی ہے؟ پہلے ہم یہ سمجھ لیں کہ پاکستان کی معاشی واقتصادی ترقی کی کلید ’زراعت کی ترقی ‘ ہے جو ہماری مجموعی قومی پیدا وار کا آج بھی غالباً 50-60 فی صد تو ...

Read more

پاکستان میں پانی۔۔۔صورت حال خطرناک

 نغمہ حبیب پاکستان دنیا کے ان ملکوں میں تو شامل ہو چکا ہے جن میں پانی کی کمی ہے لیکن اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو کمی اس شدت تک پہنچ سکتی ہے جب صورت حال خطرناک اور تشویش ناک ہو جائے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کسی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے پاس تیس دن سے زیادہ کا ذخیرہ شدہ پانی نہیں ہے اور ایسے میں اگر اس کی طرف آتے ہوئے دریاؤں کا پانی بھی روک دیا جائے توکیا یہ نہ سمجھا جائے کہ پانی کو اسکے خلاف ب ...

Read more

بھارت کا جنگی جنونی دفاعی بجٹ۔ بحرانوں کے خدشات

 سیّد ناصررضا کاظمی ’شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار نکلا ہے یہ جے ٹیلی ‘ بھارتی وزیر خزانہ ارون ٹیلی نے مودی حکومت کا پہلا ’جنگی جنونی بجٹ ‘ پیش کرکے یہ کیسی احمقانہ شہرت پائی ہے ا یک نریندری مودی دنیا کے امن کو لاحق خطرات کے لئے خود کیا کم تھا جس نے ’چالاکی ‘ یا ہشیاری سے نہیں ویسے بھی اُس میں ’چالاکیاں اور ہوشیاریاں دیکھنے سے بھی نہیں ملتی اِس عمر جا کر ہمیں اب یہ علم ہوا ہے کہ ’چالاکی یا ہوشیاری ‘ دانشمندو ں ...

Read more

افغان مہاجرین میں چھپے دہشت گرد

 نغمہ حبیب مکہ میں کفار نے بہت ستایا تو پیارے نبیﷺ نے مدینہ ہجرت کی اور یوں اور انبیاء کی طرح ہجرت سنت محمدیﷺ بھی ٹھہری۔ آج کی دنیا میں بھی قوموں کی ہجرت کوئی غیر معمولی سرگرمی نہیں ہے۔ انسان نے جتنی بھی ترقی کرلی ہے لیکن اس نے نئی زمینوں کو فتح کرنے کی ہوس نہیں چھوڑی اور یوں کبھی حملہ آور اقوام کے مظالم سے بچنے کے لیے مفتوح اقوام کی بہت بڑی تعداد مجبوراً دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرتی ہے اور کبھی اپنے ہی ملک ...

Read more

فرقہ واریت اور اسکا تدارک

[urdu] فرقہ واریت اور اسکا تدارک  ایس اکبر وطن عزیز کو فرقہ وارانہ انتہاپسندی اور جنونی دہشتگردی کے خونچکاں سلسلے سے مستقل طور پر نجات دلانے کے لیے قومی اتفاق رائے سے مرتب ہونے والے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد شروع ہونے کے حکومتی اعلانات اور اقدامات کے باوجوددہشتگردی نیٹ ورک کی بھیانک وارداتوں کا تکلیف دہ سلسلہ بدستور جاری ہے ۔آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ پر پوری قوم نے شدید ردعمل ظاہر کرکے حکومت کو فیصلہ ...

Read more

لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ

[urdu] لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ  ایس اکبر سیاسی و عسکری قیادت نے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان مرتب کرکے وطن عزیز کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے ہمہ جہت عملی اقدامات تیز کر دیئے ہیں تو اس کے ردعمل میں دہشت گردی نیٹ ورک نے بھی اپنی شیطانی کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ پشاور اور شکار پور میں خود کش حملوں کے بعد کا لعد م تحریک طالبان پاکستان نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top