دہشت گردوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال ایک لمحہ فکریہ

[urdu] دہشت گردوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال ایک لمحہ فکریہ  ایس اکبر   وقتاً فوقتاً سوشل میڈیاپر ایسی خبریں اور ویڈیوشائع ہوتی رہتی ہیں جس میں بچوں کو دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے تو کبھی وہ دہشت گردی کی کاروایئوں میں ملوث نظر آتے ہیں۔بچوں کو دہشت گردی کی کاروایئوں میں استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔بچوں کا دہشت گردی کی کاروایئوں میں استعمال کرنا اسلامی تعلیمات کے خلا ...

Read more

پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی اور اس کے منفی اثرات

[urdu] پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی اور اس کے منفی اثرات  ایس اکبر پاکستان میں فرقہ وارنہ فسادات یہ کھیل پچھلی کئی دہائیوں سے کھیلا جا رہا ہے۔کبھی مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دہشت گردہ کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی مساجد اور امام بارگاہوں میں خودکش حملے کر کےمعصوم اور نہتے لوگوں کو خون میں نہلا دیا جاتا ہے۔ اسلام یا دنیا کا کوئی بھی مذہب کسی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ مذہبی عقا ...

Read more

القاعدہ اور داعش کی جنگ اور تحریکِ طالبان میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی

[urdu] القاعدہ اور داعش کی جنگ اور تحریکِ طالبان میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی  افتخار حسین  آپسی نفرت ، دشمنی، قبائلی تعصّب اور مالی مفادات کی جنگ نے تحریک طالبان کو متعدد دھڑوں میں بانٹ دیا ہے۔ دھڑا بندی کی اس جلتی آگ پر القاعدہ اور داعش میں پڑنے والی پھوٹ اور جنگ تیل کا کام کر رہی ہے۔ تحریکِ طالبان کے بہت سے رہنما اور کمانڈر   القاعدہ سے اپنی پرانی وابستگی کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور وہ ابو بکر البغدادی کے ح ...

Read more

منطق اور دلیل کی بجائے جھوٹے اور بے سروپا ا لزامات

سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان دنیائےِ اسلام کا واحد ایٹمی ملک ہے جو اپنے پڑوسی ملک بھارت کی ازلی دشمنی کے سامراجی عزائم کا مقابلہ اپنے قیام سے تاحال سخت مزاحمتی جدوجہد کے ساتھ کررہا ہے اپنے وجود کو قائم ودائم رکھنے کی ہنگامی صورتحال میں مصروفِ عمل ہے جو ملک اپنے دفاع اور تحٖفظ کے لئے اپنے عوام کی بے مثال تاریخی قر بانیوں کے ثمر میں ’ایٹمی ڈیٹرنس ‘ کی صلاحیتوں سے لیس ہوا جس کی ایٹمی صلاحیت دنیا سے ہضم نہیں ہو ر ...

Read more

دہشت گردوں کے قول و فعل میں تضاد

[urdu] دہشت گردوں کے قول و فعل میں تضاد ایس اکبر             اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسانیت کو اعتدال پسندی، رواداری، برادشت اور صبر وتحمل کا درس دیتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات کے برعکس دہشت گردوں نے اپنے ذاتی اور سیاتی مقاصد کے حصول کے لیے اسلام کے نام پر دہشت گردی کی جنگ شروع کر رکھی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو بالعموم اور پاکستان کو بالخصوص بدنام کر رکھا ہے۔ آگ اور خون کے کھیل نے پچھلے کئی سالوں کے دوران ...

Read more

دینی مدارس میں انتہا پسند عناصر اور ان کا تدارک

[urdu]دینی مدارس میں انتہا پسند عناصر اور ان کا تدارک ایس اکبر وطن عزیز کے طول وعرض میں قائم دینی مدارس قرآن و حدیث کی تعلیم وتدریس میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور یہ دینی ادارے اسلام کے امن و سلامتی کے پیغام کو فروغ دینے کا مرکز تصور کیے جاتے ہیں جن سے ہزاروں طلباء فیضیاب ہو کردینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ افغانستان میں سویت یونین کے حملے کے بعد ان دینی مدارس میں سے چند ایک میں افغان جہاد کے لیے جہادی ...

Read more

اسلام میں پر تشدد کاروایئوں کی ممانعت

[urdu]اسلام میں پر تشدد کاروایئوں کی ممانعت  ایس اکبر اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے اور اس مذہب میں کسی بھی شخص کو تشدد کے ذریعے دینِ اسلام کی طرف راغب کرنے کی سخت ممانعت ہے۔ اسلام دہشت گردی کا مذہب نہیں اور نہ ہی کسی شخص کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ تلوار یا بندوق کے زور پر کسی دوسرے شخص کو مسلمان کرنے کی کوشش کرے۔خانہ کعبہ کے مفتی اعظم شیخ صالح نے پشاور میں ...

Read more

برطانوی محکمہ انصاف کا خوف یقینی سمجھئے – JIT

 سیّد ناصررضا کاظمی[urdu] 30 برس قبل سندھ کے شہروں کراچی ‘ حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایم کیو ایم کے نام سے راتوں رات اک سیاسی تنظیم وجود میں آئی تھی، اس تنظیم کا ابتدائی تعلق ’اے پی ایم ایس اُو‘ سے تھا اس سیاسی تنظیم کی سر براہی جامعہ کراچی کے شعبہ  فارمیسی کے ایک طالب علم الطاف حسین نامی شخص نے سنبھالی، جو قبل ازیں جمعیت میں بھی ’شہرت ‘ پانے کے لئے ہاتھ پیر مار چکا تھا ،’این ایس ایف ‘ میں بھی گھسنے کی اُن ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top