تم کو رقم کریں گے یہ بچے کتاب میں

 نغمہ حبیب پشاور کے ہسپتالوں میں مردہ خانوں کے آگے کسی چہرے پر کوئی امید کوئی آس نہیں تھی آج پورا شہر سوگوار ہے شہر کیا پورا ملک رورہا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے آج دہشتگردوں نے سفاکیت اور درندگی کی انتہا کردی ۔دہشتگردی کے واقعات سالہاسال سے ہورہے ہیں اور ہر واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے لیکن آج تو سارا پاکستان رو پڑا چیخ اٹھا یہ حملہ یوں تو آرمی پبلک سکول پر ہوا لیکن یہ پاکستان کے ہر بچے پرحملہ ہے اس کے مستق ...

Read more ›

پاکستانی بچوں کے دشمن دہشت گرد۔موت کے وحشی سوداگر

  سیّد ناصررضا کاظمی وارسک روڈ پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلباء‘ اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے لئے 16 /دسمبر کی صبح قیامت بن کر طلوع ہوئی قیامت بھی ایسی ولناک اور تباہ کن‘ شائد ہی کسی کے وہم وگمان میں ہو کہ انسان کے بہروپ میں انسانی لہو پینے والی بہیمانہ سفاکیت کی ایسی خونریز ہولی کوئی گروپ یا کوئی شخص کھیل سکتا ہے؟ درندہ صفت بھیڑے کی صورت میں کوئی گروہ ظلم وستم کی ا یسی ہولناک اور بھیانک خونریزی کا م ...

Read more ›

بھارت کا مسلمان اور انسانی حقوق کے علمبردار

 نغمہ حبیب پاکستان کے صوبہ سندھ میں کچھ ہندو لڑکیوں نے اسلام قبول کر کے مسلمان مردوں سے شادیاں کیں تو بھارت نے تو طوفان اٹھا یا ہی عالمی سطح پر بھی اس پر اعتراضات کیے گیے اور خود پاکستان کے اندر ہمارے انسانی حقوق کی علمبرداری کے مرض میں مبتلا کچھ افراد اور کچھ تنظیمیں بھی عالمی شہرت اور بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے میدان میں کود پڑے۔ اگرچہ ان لڑکیوں نے خود بھی اِس بات کا اقرار کیا کہ ان پر کوئی زبردستی ...

Read more ›

مشرقی پاکستان کے اصل ذمہ دار کون۔؟

  سیّد نا صرر ضا کاظمی ہرسال دسمبر کے وسط میں محبِ وطن پاکستانیوں کا دِل زخموں سے نڈھال ہو جاتا ہے اُن کی آنکھوں سے لہو ٹپکنے لگتا ہے وہ کیسے بتا ئیں کسی پہلو اُنہیں قرار نہیں ملتا 16؍ دسمبر1997 کا یہی دِن تھا، جب اہلِ وطن کے لبوں پر عالمِ بے بسی میں بار بار ایک ہی سوال تھا کہ’یکایک پاکستان دولخت کیسے ہوگیا؟‘ کیا واقعی پاکستان ٹوٹ گیا؟ کرب واضطراب کے شکار ہر پاکستانی کی نظریں اُمید کی کوئی کر ن ڈھونڈتی پھر ...

Read more ›

شعبہ تعلقات عامہ کی کارکردگی کا نوٹس لیا جائے ۔

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صوبے کے پہلے چیف منسٹر ہیں جو میر ے اور آپ کی طر ح ایک عام شہری ہیں ، مگر چندعناصر سے اُن کی سی ایم شپ ہضم نہیں ہو رہی ہے اور مخلوط حکومت میں ہوتے ہوئے بھی اُن کے خلاف سازشیں تیار کر رہے ہیں جو کہ افسوس ناک امر ہے۔ سی ایم شپ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی کاؤشوں سے وزیر اعلیٰ کو مینڈیٹ دیا گیا ہے پشتون خواہ پارٹی نے اپنی روایات پر قائم ہوکر میرٹ اور حالات کو ترجیح دیکر سرداروں ...

Read more ›

مقبوضہ کشمیر میں فرسودہ انتخابی ڈرامہ

 سیّد ناصررضاکاظمی ؂ عہدِ جدید میں تاریخ کے مصنوعی اور غیر منطقی رویوں پر مبنی سیاسی طرزِ حکمرانی کے عملی اندا ز کے غیر انسانی حالات دیکھ کر منطق و حقائق کی بصیرت وبصارت کے حامل اہل الرائے کو اعتراف کرنا پڑے گا چاہے وقت کتنی تیزی سے گذرے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی طبیعی ہیت کو تبدلنے سے انکاری ‘ ایک ہی رخ پر گامزن ‘ ایک ہی بے تکا راگ الاپنے والے ‘ اپنی ناک سے آگے نہ دیکھنے والے ‘ اندرونی وبیرونی تعصب میں ہمہ وقت ...

Read more ›

شرط صرف ایک ہے

 نغمہ حبیب حکومت یا کوئی نجی ادارہ بھی کسی آسامی کا اعلان کر دے تو امیدواروں کی قطاروں کی قطاریں لگ جاتی ہیں مطلوبہ تعلیم میٹرک ہوتی ہے لیکن قطاروں میں بیشتر افراد کے ہاتھوں میں بی اے کی ڈگریاں ہوتی ہیں، پانچ سو امیدواروں میں سے چار سو نوے پچانوے نوجوان ناکام و نامراد کسی اور دروازے پر جا کھڑے ہو جاتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ چلتارہتا ہے۔ کچھ خوش قسمت تو پانچ دس ٹھوکروں کے بعد کسی ٹھکانے لگ جاتے ہیں کچھ نا امید ...

Read more ›

معصوم خواہشیں

اسٹبلشمنٹ کے اشارے کے منتظر افراد کیا کہتے ہیں :۔ ’’حاضر جناب‘‘ ’’ہونٹوں پہ کبھی اُن کہ میرا نام بھی آئے‘‘ ’’قطاریں بنائے کھڑے ہیں سوالی‘‘ ٹھُکرائے ہوئے سیاستدان: دِل توڑنے والے دیکھ کہ چَل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں اپوزیشن پارٹیاں: تھرڈ امپائیر کو پُکارتے ہوئے : ’’آجا کہ تجھے یاد کیا ہے دِل نے‘‘   جمہوریت مخالف قوتیں:مشرف کی آواز: ’’کاش جلد ہی عوام ، امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ پاکستانی سیاسی حُکمرانوں سے ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top