مسیحی برادری پر حملہ۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش
ایس اکبر پشاور کے علاقہ کوہاٹی گیٹ چرچ روڈ پر واقع عیسائی برادری کی سب سے قدیمی عبادت گاہ آل سنیٹس چرچ میں یکے بعد دیگرے دو خود کش دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں 81 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 147 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جان بحق ہونے والے افراد میں 11 معصوم بچے، 34 خواتین اور دوپولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔ دھماکوں کی آواز دور دراز علاقوں تک سُنی گئی۔ خودکش حملوں میں کم از کم چودہ کلو گرام بارودی مواد استعمال ...
Read more ›