تیزوطرار،عیار اور فساد پسند۔ بد نصیب سابق’ہزایکسی لینسی‘

                                    سیّد نا صررضا کاظمی ’سفید ریا کاری‘میں طاق ہونے کا ہنر سیکھنا ہو تو سیکھا کیسے جائے؟ عیاری ومکاری کے میدان میں مخفی ذہانت کا حصول ضروری ہے؟ اور مخفی ذہانت اگر منفی سمت کی راہوں پر چلنے کی عادی ہو یا اِس ذہانت کی تربیت ہی منفی سمتوں پر چلنے میں زیادہ فرحت محسوس کرئے تو دنیاوی کمالات کے میدان کیوں اور کیسے سر نہیں ہوتے ذرا دیکھئے اُن چند لوگوں کو جنہوں نے‘  دنیاوی شہرت و کم ...

Read more

اسلام میں عیسائیت کا احترام

افتخار حسین جاذب اللہ تعالیٰ سورت المائدہ کی آیت  نمبر 82 میں فرما تے ہیں "مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں سخت یہودی اور مشرک ہیں اور دوستی میں قریب وہ ہیں جو کہتے ہیں  ہم نصارہ ہیں۔ کیونکہ ان  میں راہب بھی ہیں اور عالم بھی ہیں اور وہ غرور نہیں  کرتے"۔ قرآن کریم کی یہ آیت  ہمیں عیسائیوں  کے ساتھ نہ صرف امن کے ساتھ رہنے کی  تلقین کرتی ہے بلکہ ان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی ترغیب  بھی دیتی ہے۔ تنہا   یہی آیت  ت ...

Read more

حسین حقانی۔۔۔آج بھی امریکہ کا خدمت گار

نغمہ حبیب www.naghmahabib.com ُُُُُٓپاکستان مسائل ومصائب کے نہ ختم ہو نے والے سلسلے میں عرصہ دراز سے گھرا ہوا ہے اور اس کی بد قسمتی کہ بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اس کے اندر ایسے ایسے کردار موجود ہیں جو اس کے مسائل کو ختم نہیں ہونے دیتے کبھی ایک اور کبھی دوسری طرح سے اس کی اساس اور اس کی نیک نامی کے خلاف سر گرم رہتے ہیں۔وہ اپنے خیالات تبدیل نہیں کر تے بلکہ پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور ہم انہیں بھول کر سمجھتے ...

Read more

آزادی ٗ ِ کشمیر کی ’صدائے ِ ستغثاٰ‘

                            سیّد ناصر رضا کاظمی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی غاصبانہ عمل داری کو 66 برس سے زائد عرصہ بیت گیا‘ ہر سال کی طرح اِس برس بھی 27 / اکتوبر کا [caption id="attachment_3339" align="alignleft" width="344"] India to go back from Kashmir[/caption] دِن بھارتی غاصبانہ ظلم وستم کے شکار مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم مسلمان ظلم وستم کی تصویر بنے بے بسی کے عالم میں یوم ِسیاہ کے طور پر من ...

Read more

متاثرین زلزلہ کی امداد اور بلوچ قومیت پرست تنظیموں کے حملے

ایس اکبر بلوچستان کے علاقے آواران میں آنے والے دو زلزوں سے تقریباً ۱،۰۰۰ لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ یہ علاقہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں شامل ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ متاثرین زلزلہ کی امدادی کاروائیوں میں کافی دشواری کا سامنا رہاہے۔ ہمیشہ کی طرح حکومتِ وقت اور پاکستانی فوج امدادی کاروائیوں میں پیش پیش ہیں اور اپنے بھائیوں کو ان مشکلات سے نکالنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔تاہم حکومتی اہلکاروں اور پاکس ...

Read more

افغان طالبان حملے میں تحریکِ طالبان رہنما مولانا فضل اللہ زخمی

یہ حملہ افغان طالبان ا ور تحریکِ طالبان کے درمیان بڑھتے اختلافات کی وجہ سے کیا گیا،  مقامی ذرائع  پشاور (نیوز ڈیسک):۔ تحریک طالبان سوات کا مرکزی رہنما مولانا فضل اللہ اور اس کے9 ساتھی  نورستان  میں ایک حملے میں زخمی ہوگئے۔ سرحد پار سے آنے والی اطلاعات کے مطابق اسلحے سے لیس افغان طالبان کے کارکنان نے گزشتہ دنوں نورستان میں  مولانا فضل اللہ کے ٹھکانے پر حملہ کیا جس میں فضل اللہ سمیت تحریک طالبان کے  9  دہشت ...

Read more

حقیقتِ کشمیر

      نغمہ حبیب کیا پاکستان اور پاکستانیوں نے کشمیر اور کشمیریوں کو بھلا دیا ہے یا اُن پر اتنی مشکلیں آن پڑی یا ڈال دی گئیں کہ اُن کو اُنہی سے فرصت نہیں ۔وہ دہشت گردی، فرقہ پرستی، غیروں کی مسلط کردہ اور حکمرانوں کی اپنائی ہوئی جنگ لڑنے میں ہی مصروف ہیں ،کبھی ڈرون پر احتجاج، کبھی دھماکوں پر آنسو،کبھی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلتے ٹائر اور کبھی مہنگائی کے خلاف ہنگامے، غرض ہر کوئی کسی نہ کسی مسئلے سے دوچار ہے اور یہ س ...

Read more

سابق بھارتی آرمی چیف کا مالی انکشاف۔ سی بی آئی متحرک

                 سیّد ناصررضا کاظمی بھارت کی گزشتہ 65-66 برسوں کی جمہوری تاریخ پر اگر کوئی صاحب ضرورت سے زیادہ فخر کرنا چاہتے ہیں تو وہ ضرور فخر وانبساط کے ڈھول پیٹیں، کوئی اُن کا ہاتھ نہیں روکے گا، ہر جمہوری ملک و قوم کی اپنی اپنی ثقافتی و سماجی روایات ہوتی ہیں ایسے جمہوری ملکوں کے اہم قومی ادارے، بشمول عدلیہ اور فوج، جمہوری طرزِ  حکومت کے پابند ‘  اور آئینی احکامات کو تسلیم کرنے کی پختہ روایات اپناتے ہیں ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top