بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے لئے ۔بھارتی ڈکٹیشن زہرِ قاتل

         سیّد ناصررضا کاظمی بنگلہ دیش نے بحیثیتِ  ایک علیحدہ آزاد ملک ہونے کے ناطے تاحال اپنی غیر جانبدارانہ مضبوط ومستحکم سیاسی شناخت قائم کرنے میں و یسی نمایاں کامیابی حاصل نہیں کی جو ایک بے داغ ‘ صاف وشفاف جمہوری وسیاسی حکومتوں جیسی کسی حکومت کی ہونی چاہیئے اِس میں کئی عوامل ہیں جس میں سب سے نمایاں پہلو یہ ہے کہ دوبار حسینہ واجد کی عوامی لیگ بنگلہ دیس میں انتخابات جیت کر ایوانِ  اقتدار کو حاصل کرنے میں ض ...

Read more ›

کشمیرمیں دیوارِبرلن

! نغمہ حبیب کشمیر دنیا کا خوبصورت ترین خطہء ارض بھی اور خطرناک ترین سرزمین بھی ہے ۔خوبصورتی تو اسے مصورِ کائنات نے عطا کی لیکن خطرناک اسے ریڈ کلف ایوارڈ کی جانبداری اور بھارت کی ہٹ دھرمی اور ہوس ملک گیری نے بنایا۔ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے وقت جو جرم کیا گیا اور گورداسپور اور فیروز پور کے اضلاع بھارت کے حوالے کر کے اُسے کشمیر میں داخلے کا راستہ دے دیا گیا پھر 1948 میں مہاراجہ ہری سنگھ سے مسلم اکثریتی ری ...

Read more ›

یہ پہلا سبق تھا کتاب ِ ہُدا کا۔ کہ خلقت ہے ساری کنبہ خدا کا

 سیّد نا صررضا کاظمی میں اِس وقت خاموش و گم سم انتہائی کرب واذیت کی کیفیت میں مبتلا راولپنڈی کے راجہ بازار فوارہ چوک پر کھڑا ہوں میں آج سے پہلے بھی کئی بار‘ بارہا یہاں پر آچکا ہوں  آج یہاں آنے کا مقصد صرف یہ تھا اپنی آنکھوں سے دیکھوں گزرے محرم کی دسویں تاریخ ’یوم ِ عاشورہ‘ کو راجہ بازار سے چند گز کے فاصلے پر قائم ایک دینی مدرسہ کی مسجد کے نیچے عین سڑک پر مسلمانوں کے دوفرقوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں مسلما ...

Read more ›

فرقہ واریت۔۔۔کوئی ہے جو سوچے اور سمجھے

      نغمہ حبیب سازشوں کا سلسلہ ہے کہ پاکستان کے خلاف جا ری ہے شاید خدا کی کوئی خاص رحمت ہے یا ابھی کچھ مخلص لوگ اس ملک میں موجود ہیں کہ جن کے خلوص کے صدقے یہ صفحہ ہستی پر موجود بھی ہے اور ان سازشوں کے سامنے ڈٹا بھی ہوا ہے، ایک نہیں کئی دشمنوں کا مقابلہ بھی کر رہا ہے اور اپنی بقا کی جنگ میں کامیاب بھی ہے۔ کبھی پڑوسی ملک بھارت کی دشمنی اور سازشوں سے نبرد آزما ہوتا ہے، کبھی عالمی طاقتوں کی جنگوں سے بچ کر نکل ...

Read more ›

’’سانحہ ِٗ راولپنڈی‘‘۔علمائے دین متحرک ہوں

             سیّد نا صررضا کاظمی ’غم حسین ‘ کا مخالف کوئی ایک بھی مسلمان فرقہ نہیں ‘ اما م حسین ؑ  اُن کے معزز ومحترم اعزا ء اقربااور جانثار وفداکار رفقاء کی میدانِ  کربلا میں والہانہ و دیوانہ وار پیش کیئے گئے اپنی قیمتی جانوں کے انمول نذرانوں کو سبھی تسلیم کرتے ہیں سبھی یہ مانتے ہیں کہ وقت کے حاکم ’یزید‘ نے غیر اسلامی اور غیر اخلاقی اطوار اپنا کر دینِ  اسلام کے آفاقی اصولوں کو نہ صرف ختم بلکہ ملیا میٹ کردی ...

Read more ›

بلوچستان کے بگڑتے حالات اورغیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں

ایس اکبر پاکستان  کا صوبہ بلوچستان پچھلی کئی دہائیوں سے امن وامان کی بگڑتی صورت حال کا شکار ہے لیکن پچھلے کچھ سالوں سے اِس زبوں حالی میں جس قدر تیزی آئی ہےوہ بے حد تشویش کی بات ہے۔ لا قانونیت، دہشتگردی ، ٹارگٹ کلنگ ، اغواء برائے تاوان اور قتل وغارت کے پے در پے  رونما ہونے والے واقعات اور امنِ عامہ کی مخدوش تر ہوتی ہوئی صورت حال ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کی وجہ سے بلوچستان عالمی ...

Read more ›

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ضرورت و اہمیت

ایس اکبر محرم الحرام کے مقدس مہینے  کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ وہ پاک اور حرمت والا مہینہ ہے جس  میں خدا کے رسول حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسین ؓ نے اپنے اہل وعیال کے ہمراہ صعوبتیں برداشت کیں۔ حق بات پر ڈٹے رہے لیکن غیر اسلامی و غیر شرعی نظریات کے مالک یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنے کو قبول نہیں کیا۔یہ مہینہ تمام مسلمانوں کو اس بات کا درس  دیتا ہے کہ حق بات کی دل وجان سے حمایت کرنا  اور غلط بات کی صریحاً مخالفت ک ...

Read more ›

حکیم اللہ محسود اپنے قریبی اہلکار کی مخبری پر مارا گیا، ذرائع

لطیف محسود نے دورانِ تفتیش اپنے سرغنہ کی پوشیدہ رہائش کے بارے میں معلومات فراہم کی تھیں نیوز ڈیسک:۔ ذرائع کے مطابق حکیم اللہ محسود کی رہائش کی مخبری اس کے بہت ہی قریبی ساتھی لطیف محسود نے کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق لطیف محسود تحریکِ طالبان کا ایک اہم رکن تھا جسےِ گزشتہ ماہ افغانستان میں امریکی فوج نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق لطیف محسود نے دورانِ تفتیش حکیم اللہ محسود کی خفیہ رہائش گاہ کے بارے میں معلو ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top