الیکٹرانک میڈیا میں ریٹنگ کی دوڑ

      نغمہ حبیب الیکٹرانک میڈیا حکمرانوں کی باگ اپنے ہاتھ میں پکڑے، عوام کو قابو میں کئے ہوئے ،عدالتوں پر اثر اندازی کا اصول اپنائے ہوئے، معاشرتی اور ثقا فتی اقدار کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایک بے قابو جن بنتا جا رہا ہے۔ ہر چینل دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش میں ہر بند سے آزاد ہوتا جا رہا ہے نہ اخلاقیات ،نہ مذہب ،کچھ بھی اہم نہیں رہا ہے۔ سیاست پہ بات کم لڑائی اور توہین زیادہ کروائی جاتی ہے جس پروگرام میں ایک د ...

Read more

(گائے بمقابلہ شیر)

 ہماری مقدس کتا ب قرآن پاک کا آغاز سورۃ البقرہ(گائے) سے ہوتا ہے جو اڑھائی پاروں تک چلتا ہے اس میں گائے کا ذکر ہے۔ جبکہ شیر فضول جانور ہوتے ہوئے کسی انسانی کام میں ممدو معاون نہیں ہے۔ گائے شریف، انسان دوست اور بے ضرر جانور ہے جبکہ شیر پلید ، عوام دشمن اور خونخوار درندہ  ۔ گائے انسانوں کو نہایت ہی اعلیٰ اور میٹھا دودھ مہیا کرتی ہے خصوصاً ننھے بچوں کی نشوونما کیلئے تو ڈاکٹر گائے کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں جو کہ ...

Read more

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی اصل کہانی

محمد عبد الحمید میں کراچی کی میکلوڈ ر پر مشہور عمارت، محمدی ہائوس، میں ایڈورٹائیزنگ سروسز کے نذیر صوفی کے دفتر میں بیٹھا تھآ۔ ہم ان دستاویزی فلموں کے بارے میں باتیں کر رہے تھے، جو صوفی صاحب ریلوے کے لیئے بنا رہے تھے۔ اتنے میں بالکل سامنے سڑک پار واقع گرنڈلیز بینک کا منیجر آ گیا۔ وہ ادھر ادھر کی باتوں کے بعد کہنے لگا، "ہم چاہتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے اخباروں میں شائع ہونے والے ہمارے اشتہارات وہیں سے جاری ہو ...

Read more

بنگلہ دیش میں ’’را‘‘ کی صفِ مشقِ ستم کا نیا کھیل

                              سیّد ناصررضا کاظمی اظہار رائے کی آزادی کا وقت تیزی سے گزر رہا ہے یہ احساس تک نہیں ہورہا کہ ہمارے ہاں اظہار رائے کی آزادی کے بے مہار انقلاب کو آئے غالباً پانچ چھ برس سے زائد زمانہ بیت چکا ہے کا ن پھٹی آوازیں سنائی دے رہی ہیں بہت سوں کو یہ یقین ہوچلا ہے ہاں! ’سچ‘ بولا جارہا ہے اور’ سچ‘ ہی دکھایا جارہا ہے، چند وہ اہم بڑے میڈیا ہاؤسنز جو ایک نام سے کئی چینل شروع کیئے ہوئے ہیں، اُن ...

Read more

عبدالقادر ملا بمقابلہ غدارانِ وطن

نغمہ حبیب عبدالقادر ملا کو بنگلہ دیش میں پھانسی دے دی گئی ۔ جرم ان کا یہ تھا کہ وہ ہر دور میں اپنے ملک کے وفادار رہے انہوں نے ہمیشہ اپنے ملک کے آئین کی پابندی کی۔ جنگی جرائم کا جو الزام ان پر لگا اس کے لیے بالغ گواہ بھی دستیاب نہیں تھا بلکہ اُس وقت کی گیارہ سال کی ایک لڑکی کی گواہی کو قبول کیا گیا۔ دراصل یہ مقدمہ خا لصتاََ بدنیتی پر مبنی اور سیاسی بنیادوں پر چلایا گیا اور پاکستان کے پہلے یوم آزادی یعنی 14 ا ...

Read more

نیٹو سپلائی اور ہم

      نغمہ حبیب ہے جرم ضعیفی کی سزمرگ مفاجات اور پاکستان مسلسل یہ سزا کاٹ رہا ہے اور سالہاسال سے کاٹ رہا ہے کبھی یہ سزا طالبان دیتے ہیں کبھی امریکہ ،کبھی خودکش دھماکے، کبھی ڈرون حملے اور کبھی تو سلالہ اور ایبٹ آباد تک کے اندر آکر حملے ۔ بہر حال ہر طرف سے اور ہر طرح سے متاثرہ پاکستان ہی ہے۔ امن پاکستان کا تباہ، معیشت اس کی ڈوبی ہوئی، سڑکیں اس کی خستہ حال، عوام اس کے مفلوک الحال، تعلیم اسکی نا گفتہ بہ، ہسپتال ...

Read more

’’ذہنی غلامی‘‘ کے یہ طوق کب اتریں گے ؟ “

          سیّد نا صررضا کاظمی عالمی شہرت یافتہ نابغہ ِٗ  روزگار ممتاز ادیب و دانشور خلیل جبران نے ’ذہنی غلاموں ‘ کے چھپے چہروں کو ہر عہد کے لئے بے نقاب کیا ہے’ وہ جو سقراط کے کردار کوسمجھنے سے قاصر ہیں سکندر کے جادو سے مسحور رہتے ہیں، اُ ن کی زندگی کا ایک ایک پل سیزر کی جبہ بوسی کرنے اور اُس کی تعریفیں کرنے میں گزرتا ہے اِیسوں کا دل و دماغ آ زادی ِٗ  فکر و خیال کی سرخوشیوں کا حقیقی لطف حا صل کر ہی نہیں سکتا ...

Read more

باہمی افہام وتفہیم۔ملکی سلامتی کے استحکام کی طاقت

                          سیّد نا صررضا کاظمی ’دہشت گردی‘تشدد یا تشدد کی دھمکی کا نپاتلا استعمال‘ جو دباؤ ڈال کر‘جبرو خوف کا ماحول پیدا کرکے کبھی سیاسی مفادات کے نام پر‘کبھی فرقہ ورانہ آویزش کے انتشار کو ہوا دینے کے لئے یا کبھی عصبیتی نعروں کی آڑ میں اپنے مذموم اہداف حاصل کرنے کے لئے پورے سماجی انفراسٹریکچر کو متعصبانہ افراتفری کے اَن دیکھے خوف کی آماج گاہ بنا دیا جاتا رہا راولپنڈی کے فوارہ چوک پر 10 محرم ی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top