پرویز مشرف نواز شریف پر ہتک عزت کا دعوی کریں

نواز شریف اگر پرویز مشرف کے خلاف آئین کی دفعہ 6 کے تحت مقدمہ درج کرا دیں تو سابق صدر کے لیئے بہت اچھا ہوگا۔ اگر نہ کریں --- اور غالب امکان ہے کہ نہیں کریں گے --- تو جنرل صاحب نواز شریف کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کا دعوی دائر کر دیں۔ پرویز مشرف ہتک عزت کے اپنے دعوی میں کہیں کہ نواز شریف پانچ سال سے ان پر غداری کا الزام لگاتے چلے آ رہے ہیں لیکن اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ ثبوت مقدمہ چلا کر اور غداری ثابت کرنے ...

Read more

جیلوں پر دہشت گردانہ حملوں کی دھمکیاں

ایس اکبر گزشتہ ماہ دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کر کے 243 قیدیوں کو آزاد کروالیا۔ پچھلے سال بنوں جیل پر حملے کے بعد یہ جیلوں پر دوسرا بڑا حملہ تھا۔بنوں کی طرز کا ہی ایک حملہ ڈیرہ اسماعیل خان کی سنٹرل جیل پر ہوا۔ جس میں درجنوں حملہ آور جیل پر حملے کی غرض سے آئے  جن میں خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔ بنوں اور  ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر کامیاب  حملوں  کے بعد  دہشت گردوں کا جیلوں پر حملوں کی دھمکیو ...

Read more

حکومت سے مذاکرات پر تحریکِ طالبان میں آپسی اختلاف، ذرائع

کالعدم تنظیم کے اہم رہنما کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش جبکہ مرکزی ترجمان نے خبر کی تردید کر دی  پشاور (نیوز ڈیسک):۔گزشتہ ماہ ترجمان کے عہدے سے معزول ہونے والے احسان اللہ احسان نے حکومت کو ایک بار پھر امن مذاکرات کی دعوت دی۔ اطلاعات کے مطابق احسان اللہ احسان اب تحریکِ طالبان کے "سیاسی کمیشن" کا اہم رکن ہے اوراس  نے گزشتہ دنوں میڈیا پر بیان  دیا کہ تحریکِ طالبان نے پاکستان کی موجودہ حکومت کو مذاکرات کی دوبارہ ...

Read more

تعلیم یافتہ نوجوان اور دہشت گردی :ایک لمحہ فکریہ

ایم خان چشتی بارہ کہو میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے کے بعد متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات کی جس سے دہشت گردی کا ایک نیا پہلو سامنے آیا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بارہ کہو کی علی مسجد میں خودکش حملے کا منصوبہ چند پڑھے لکھے نوجوانوں نے بنایا جو کچھ عرصے پہلے ایک مقامی کالج سے نکالے جا چکے تھے۔ ان لڑکوں نے  جدید تکنیکی آلات کے ذریعے خودکش حملے کی منصوبہ بندی کی۔ ان میں سے اکثر لڑکوں کا تعلق جنوبی کرم ایجن ...

Read more

عید کا تہوار اور دہشت گردوں کی بربریت

 ایس اکبر            رمضان کی رحمتوں سے مستفید ہونے کے بعد ہر مسلمان عید کے تہوار کی تیاریاں پورے زورو شور سے کرتا ہے۔ اللہ تعالی نے عید ہر مسلمان کے لئے  ایک تحفہ کے طور پررکھی ہے جو اُسے ایک ماہ تک صبرو تحمل کے ساتھ خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے ملتا ہے ۔ اس لیئے اس روزہر مسلمان کی خوشیاں قابل دید ہوتی ہیں لیکن پاکستان کے دشمن سفاک دہشت گردوں نے معصوم اور نہتے شہریوں کی عید کو بھی غم و سوگواری میں بد ...

Read more

بھتہ وصولی: دہشت گرد تنظیموں کے لیے حصول رقم کا ذریعہ

ایم خان چشتی گزشتہ دنوں میڈیا پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ عرصے سے دہشت گردوں نے بھتہ وصولی کے لیے بڑے شہروں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی کے تاجران اور بااثر اشخاص کے نام تحریکِ طالبان نے دھمکی آمیز خطوط ارسال کیے اور فون کالز بھی کیں جن میں ان افراد سے بھاری رقوم کا تقاضہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحریکِ طالبان جرائم پیشہ عناصر کی مدد سے ان شہروں سے رقم اکھٹی ک ...

Read more

د ہشت گر د ی ا یک لعنت

[caption id="attachment_3247" align="alignleft" width="274"] Operation against Taliban (TTP) is need of the time[/caption] ردا ظہیر آ ج کل ملکی اور بین الااقوامی حالات کی وجہ سے دہشت گردی کی اصطلاع زبان زدہ عام ہوئی ہے۔ سب سے پہلے1794ءمیں فرانسیسی رہنما روبس پیرراری نے قومی کانفرنس میں لفظ خوف کو متعارف کروایا اور کہا کہ دراصل لوگوں کو مختلف طور طرےقوں سے خوف زدہ کر نے کا نام ہی دہشت گردی ہے ۔ یہ تخریب کاری ...

Read more

صرف کل تک

’لےکھا ۔جی بھر کے کھالے۔اچّھا ہے نا حلوہ سوہن’ میرصاحب کی بیوی نےاپنے بچّےکو تین چار طمانچے لگاتے ہوئے کہا اور حلوے کی طشتری اس کے سامنے رکھ دی۔ وہ جھٹ آنسوپونچھ پلیٹ کی صفائی میں مصروف ہوگیا۔ اس نے مار کھالیا تو کیا ہوا بدلے میں اسے کھانے کواتنی ذائقہ دار چیز تو مل گئی س کا نام بھی اس نے پہلی بار سنا تھا۔ وہ پانچ سال کا ہو چکا  اس  عمر کے متوسط طبقہ کے بچّے بھی عام طور پرآس پاس استعمال میں آنے والے پھلوں ا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top