امریکہ ۔ ۔ ۔دوست نما وشمن
نغمہ حبیب 1985 جب افغانستان میں جنگ زوروں پر تھی اور امریکہ اس جنگ کو لڑنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان کا محتاج تھا اُسے افغان مجاہدین بنانے کے لیے بھی آئی ایس آئی کی مدد درکار تھی اور ان کے سخت ترین مزاجوں اور پہاڑوں سے آشنا ئی بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہ تھی لیکن اُس کا شاہانہ مزاج پھر بھی من مانی کرنے سے باز نہیں آتا تھا لہٰذا انہی دنوں میں اُس نے پریسلر ترمیم منظور کی۔ اس منظوری کے پیچھے سب سے زیادہ ...
Read more ›