دسمبر۔۔۔ دشمن کی چالا کیاں اور اپنی کوتاہیاں
نغمہ حبیب ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اور انگریز ملک پر قابض ہوا تو ساتھ ہی ہندو اس کا دست راست بن گیا۔ مسلمانوں نے کچھ عرصہ کی خواب غفلت کے بعد جب انگریز آقا سے آزادی کی تحریک شروع کی تو ساتھ ہی ہندو کی سازشیں بھی شروع ہوگئیں اس کا منصوبہ یہ تھا کہ انگریز جائے تو حکومت اُس کے حوالے کرے لیکن جب قائدعظم کی قیادت میں مسلمانان ہند کی ثابت قدمی نے انہیں ہار ماننے پر مجبور کر دیا اور ہندوستان کے کروڑ ...
Read more ›