سانحہ ِٗ صفورا چورنگی۔کراچی میں’ آئینی رٹ‘ کی دھجیاں

 سیّد نا صررضا کاظمی کراچی میں صفورا چورنگی پر دہشت گردوں نے مسلمانانِ پاکستان کے اسمعیلی فرقہ کے نہتے اور معصوم افراد کو جن میں زیادہ تعداد خواتین کی تھی اُنہیں 13؍مئی بدھ کی صبح اپنی بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنا ڈالا تمام پاکستانی اِس ایک بات متفق ہیں کہ پاکستانی اسمعیلی فرقہ سے وابستہ سبھی افراد چاہے وہ کسی بھی عمر کے ہوں وہ ہمیشہ پُرامن رہتے ہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ملکی معیشت کو رواں دواں رک ...

Read more

حسین حقانی ٹائپ کے کچھ مشکوک کردار۔ ادھر بھی ہیں !!

 سیّد ناصررضا کاظمی آپ نے دیکھے ہونگے اکثر ایسے لوگ جو زندگی کی نہایت حقیر ‘ جلد اختتام پذیر ہوجانے والی دنیاوی آسائشوں سے متمتع ہونے کے لئے ہمیشہ جوڑ توڑ، ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی غرض سے اُن سے آگے نکلنے کے لئے بڑی حقیر تگ ودو کرتے ہیں، آپ اُنہیں مرتے دم تک اِن ہی گھٹیا حرکات میں مبتلا پائیں گے یہ لوگ ’نایاب ‘ نہیں ہوتے بڑی کثرت کے ساتھ ہمارے معاشرے میں ہر جگہ ہر مقام پر پائے جاتے ہیں جبکہ سیاست کے م ...

Read more

ایک بار پھر مشورہ ہے الطاف بھائی احتیاط کیجئے

 نغمہ حبیب کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایک پریس کانفرنس کی، غلط کی یا درست کی، اپنے اختیارات سے تجاوز کیا یا نہیں کیا، کانفرنس خود کی اور ملک کی محبت میں کی یا کسی کے کہنے پر سیاسی بونچھال لانے کی خاطر کی یا کسی کے سیاسی مفادات کی خاطر کی یہ ایک الگ بحث ہے جس پر سیاست دانوں ، قانون دانوں اور تجزیہ نگاروں نے اپنی رائے کا کافی اظہار کر لیا ہے لیکن اس پر یس کانفرنس کا جواب جس بھونڈے، انتہائی قابل اع ...

Read more

افواجِ پاکستان کا عزم ۔۔۔دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ

[urdu] افواجِ پاکستان کا عزم ۔۔۔دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ  ایس اکبر شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب اور خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن خیبرون اور خیبر ٹو کے ساتھ ساتھ نیشنل ایکشن پلان کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات کی وجہ سے ملک بھر گزشتہ   سہ ماہی اکتوبرتادسمبر 2014کے مقابلے میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ2015 کے دوران پر تشدد واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ایک اندازے کے مطابق پ ...

Read more

سبین محمود کا قتل فائدہ ماما قدیر کاالزام آئی ایس ائی پر

نغمہ حبیب سبین محمود کراچی میں ایک این جی او چلارہی تھیں ان کو شاید چند ایک لوگ ہی جانتے تھے جن کا ان سے واسطہ پڑا ہو۔ وہ خاموشی سے اپنا کام کررہی تھی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ وہ غلط ہاتھوں میں پڑ گئی یا شہرت کے شوق نے اسے اس راستے پر چلا دیا جس نے آخرکار اس کی جان لے لی وہ جان سے گئی اور شہرت دوسروں کو مل گئی۔ اس کی موت نے ماما قدیر اور اس کے چند ایک ساتھیوں کو جو فائدہ پہنچا یا اس کی خاطر اس ایک جان کو ...

Read more

بجلی بچانے اور سستی کرنے کے لیئے چند ٹوٹکے

محمد عبد الحمید بجلی بچانی چاہیئے، جب تک اس کی کمی پوری نہ ہو جائے۔ حکومت بجلی تو زیادہ پیدا نہیں کر پائی، البتہ بچت کرا سکتی ہے۔ اسی طرح، سستی بھی کرا سکتی ہے۔ چند تجویزیں: دکانیں جلدی بند کی جائیں۔ حکومت چاہتی ہے کہ دکانیں آٹھ بجے بند کی جائیں، جبکہ دکاندار نہیں مان رہے۔ آسان طریقہ یہ ہے کہ گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں۔ اس طرح نو بجے آج کے لحاظ سے آٹھ ہی ہوں گے۔ اگر مزید سودہ بازی کرنی پڑے تو دکانیں ب ...

Read more

مختلف کالعدم تنظیموں کا آپسی الحاق ۔۔۔۔ دہشت گردوں کے تاریک مستقبل کا واضح ثبوت

[urdu] مختلف کالعدم تنظیموں کا آپسی الحاق ۔۔۔۔ دہشت گردوں کے تاریک مستقبل کا واضح ثبوت ایس اکبر حال ہی میں کالعدم تنظیم لشکرِاسلام نے تحریک طالبان میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔اس کے علاوہ تحریک طالبان جماعت الاحرارکےترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب                تحریک طالبان،لشکر اسلام اور جماعت الاحرارایک جماعت کے طور پر لڑیں گے۔تینوں کالعدم تنظیموں کے سربراہان نے ایک مشترکہ اجل ...

Read more

شہیدوں کا لہو وہ آسماں ہے جس کے سائے میں

               سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان ‘ اہلِ پاکستان اور پاکستانی افواج قومی عزت و شرف کی شاندار اور بے مثال تاریخ رکھتی ہیں ہر سال 30 اپریل کو پاکستانی قوم بھی اپنی بہادر ‘ نڈر اور جراّت مند افواج کے ساتھ اُن شہدا ء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہیں جنہوں نے قوم کی نگہبانی کا فرض پُرخلوص نیک نیتی سے ادا کیا نیک نیتی سے ادا کیئے جانے والے فرائض اگر قوموں کی زندگی میں ‘ اُن کے فکروعمل میں جوش جذبے کی امنگیں اج ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top