بڈھ بیر کے نمازیوں پر حملہ کرنیوالے خوارج اور دشمن قوتوں کے پروردہ ہیں

[urdu] بڈھ بیر کے نمازیوں پر حملہ کرنیوالے خوارج اور دشمن قوتوں کے پروردہ ہیں پاک فوج کے ضرب عضب آپریشن کا انتقام لینے کیلئے تربیت یافتہ 14دہشت گردوں نے 18ستمبرجمعتہ المبارک کی صبح 5بجے نماز فجر کے وقت کنسٹیبلری کی یونیفارم میں ملبوس ہو کر پشاور میں واقع پاکستان ایئر فورس کے بڈھ بیر بیس کے رہائشی علاقہ کی مسجد میں نماز فجر با جماعت پڑھنے کیلئے موجود 16نمازیوں اور ملحقہ بیرک میں نماز فجر کیلئے وضو کرتے ہوئے ...

Read more ›

اس بارقربانی کی کھالیں آئی ڈی پیز کے لیے

نغمہ حبیب اللہ تعالیٰ نے اپنے دوست ابراہیم ؑ سے بیٹے کی قربانی مانگی باپ نے بیٹے سے اپنے خواب کا ذکر کیا اور سراپا فرماں بردار پسر ا سما عیل ؑ نے باپ کی ہمت بندھائی اور تاریخ انسانی کے اِس عظیم واقعے نے جنم لیا اور رب کریم نے اپنے دوست کی عظیم قربانی کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے اسے اپنے محبوبﷺ کی اُمت پر فرض قرار دیا یعنی دوست کی قربانی کو محبوب پر بھی لاگو کر دیا۔قربانی مسلمانوں پر فرض بھی کر دی اور اسے ان ...

Read more ›

اصل مسئلہ کشمیردہشت گردی اس کی شاخ ہے

نغمہ حبیب کاش بھارت پاکستان کا ہمسایہ نہ ہوتا یا اگر ہوتا تو وہ اپنے ہمسایوں کے ساتھ مہذب انداز میں رہنے کا طریقہ جانتا اور کاش کہ برطانیہ جاتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ اپنے پیچھے چھوڑ کر نہ جاتا۔کشمیر جغرافیائی اور مذہبی لحاظ سے پاکستان کا قدرتی حصہ ہے لیکن بھارت اس پر زبردستی قبضہ کیے ہوئے ہے اور اپنی آزادی کی خاطر لڑنے والوں کو انتہائی سخت اور ظالمانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے اور انہیں دہشت گرد قرار دیتا ہ ...

Read more ›

نوآبادیاتی سامراجی روایات سے چمٹی بھارتی فوج

 ناصررضا کاظمی امریکا ‘ روس اور عوامی جمہوریہ ِٗ چین کے بعد بھارت دنیا کا وہ ملک ہے جس کے پاس سب سے بڑی فوجی تعداد ہے 13 لاکھ50 ہزار کی تعداد میں فوجی حجم رکھنے والا یہ ملک اپنی فوج پر سالانہ 40 بلین ڈالرز سے بڑی خطیر رقم خرچ کرتا ہے جبکہ ہر سال اِس فوجی رقم میں کہیں ٹھہراؤ نظر نہیں آتا اضافہ ہی دیکھنے کو ملتا ہے دیش بھر میں غربت ‘ افلاس ‘ تنگ دستی ‘ مفلوک الحالی اور دیگر انسانی بنیادی ضروریات کی جانب دھیان ...

Read more ›

مدارس میں اصلاحات کی ضرورت اور دہشت گردی کا مسئلہ

[urdu] مدارس میں اصلاحات کی ضرورت اور دہشت گردی کا مسئلہ  افتخار حسین نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی ایک کڑی کے طور پر حکومت اور مدارس کے مابین حالیہ ہونے والا سمجھوتہ خوش آئند ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے نکات میں مدارس میں اصلاحات کرنا بھی شامل ہے تاکہ ملک سے انتہا پسندی اور        دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکے۔بدقسمتی سے تحریکِ طالبان نے مدارس کو دہشت گردی سے جوڑ کر انھیں دنیا بھر میں بدنام کیا ۔جہاں مدارس کو ...

Read more ›

فساد فی الارض پھیلانے والوں کو قربانی کی کھالیں دینا شرعاً جائز نہیں

[urdu] فساد فی الارض پھیلانے والوں کو قربانی کی کھالیں دینا شرعاً جائز نہیں عید الاضحی اسلامی تہوار وں میں سے ایک بڑا تہوار ہے ۔ جسے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمان بھر پور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پوری دنیاکے مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی میں 10ذوالحجہ کو کروڑوں جانور ذبح کر کے قربانی کرتے ہیں۔وطن عزیز میں بھی تمام اسلامی مسالک کے پیروکار سنت ابراہیمی کی تقلید کرتے ہوئے قیمتی جانوروں کی قربانیاں کرت ...

Read more ›

عید ین پر حملے ،دہشت گردوں کی گمراہی اورمنفی مذہبی نظریات

[urdu]عید ین پر حملے ،دہشت گردوں کی گمراہی اورمنفی مذہبی نظریات افتخار حسین اللہ تعالی نے عید الا ضحیٰ اور عید الفطر مسلمانوں کو تحفہ کے طور پرعطا کی ہیں جو اُنھیں صبرو تحمل کے ساتھ خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے اجر کے طور پر اسی دنیا میں ملتی ہیں ۔ اس لیے عیدین پر ہرمسلمان کی خوشیاں قابل دید ہوتی ہیں لیکن پاکستان دشمن سفاک دہشت گردمعصوم اور نہتے شہریوں کی عید کو بھی غم و سوگواری میں بدل دیتے ہیں اور د ...

Read more ›

شاباش اسلام آباد پولیس۔ویل ڈن پاک رینجر

 ناصررضا کاظمی اسلام آباد میں پا کستان رینجرز اور مقامی پولیس فورس کی ایک ٹیم نے12 ؍ستمبر2015 کی صبح کی پُو پھٹنے سے چند لمحے قبل قابلِ تحسین جراّت مندانہ حساس پیشہ ورانہ کارروائی انجام دی اب تک کی طلاعات کے مطابق2 خودکش حملہ آور وں سمیت 70 مسلح افراد کو قانون کے شکنجے میں کس لیا گیا ہے ایک بہت بڑے اہم اور کامیاب چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں مہلک ترین ا سلحہ اور تیاربارودی مواد بھی قانون نافذ کرنے والے ادار ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top