نفرت اور تخریب کاری پر مبنی۔ بھارتی پروپیگنڈا

 سیّد ناصررضا کاظمی انسانیت کا امن وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر خطہ میں خاص کر اگر جنوبی ایشیا ئی امن کی بات کی جائے تو اِس حقیقت جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ بھارتی اسٹیبلیشمنٹ کے نکتہ  نظر کے مقابلے میں پاکستانی عوام ‘ پاکستانی ریاست اور سیکورٹی ادارے معاشی واقتصادی آسودگی ‘ اندرونی وبیرونی امن وامان اور سماجی خوشحالی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتے ‘پاکستانی عوام جنوبی ایشیا میں ہر قیمت پر امن کے کل بھی خواہش مندتھے ...

Read more

مسئلہ فلسطین‘۔سویڈن کے نئے وزیر اعظم کا عزم

’  سیّد ناصررضا کاظمی صداقت نوعِ انسانی کے لئے ہمیشہ کامیابی وکامرانی کی نوید بنی ہے چاہے صداقت کی یہ صدا دنیا کے کسی بھی حصہ میں ‘ کسی بھی ملک میں کسی بھی ملک کے کسی بھی حکمران یا عام مسلم یا غیر مسلم فرد نے بلند کی ہو ‘ صداقت وسچائی کی صدا کو بلند کرنے والے ہر عہد میں شہرت و عظمت کی پہچان بنے اِس کی وجہ یہ ہے کہ صداقت وسچائی کے برخلاف پروپیگنڈا کرنے والے کے دامِ فریب کے بچھائے گئے جال میں کسی قیمت پر بھی ...

Read more

منہدم ہوتی تحریک طالبان اور اس کا تاریک مستقبل ۔ایک خوش آئند پیش رفت

[urdu]منہدم ہوتی تحریک طالبان اور اس کا تاریک مستقبل ۔ایک خوش آئند پیش رفت ایس اکبر کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تنظیمی ڈھانچے میں تیزی سے تبدیلیاں آ رہی ہیں ۔حال ہی میں اس گروپ کے ترجمان شاہداللہ شاہد کو برطرف کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ ایک نیا ترجمان محمد خراسانی منتخب کیا گیا ہے۔ محمد خراسانی کا اصل نام مفتی خالد ہے اور اس کا تعلق گلگگت بلتستا ن سے ہے ۔شاہداللہ شاہد اور ٹی ٹی پی کےمہمند،خیبر، کُرم ایج ...

Read more

آپریشن ضرب عضب اور خیبر1 کی کامیا بیاں اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں کمی

  [urdu]آپریشن ضرب عضب اور خیبر1  کی  کامیا بیاں  اور دہشت گردی  کی کاروائیوں میں کمی ایس اکبر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب عسکری کاروائی ضرب عضب کی بدولت دہشت گردی کی کاروائیوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق 2009میں ایک ماہ کے دوران تقریباً6سے 7 خود کش حملے ریکارڈ کیے گئے جبکہ ایک دن میں دہشت گردی کی 32 کاروائیاں بھی دیکھنے میں آئیں کامیاب عسکری کاروائی کی بدولت دہشت گردی کے یہ واقعات پہ ...

Read more

را کا ایک اور منصوبہ

 نغمہ حبیب ہما رے ملک کے دشمن تو کئی ہیں لیکن ہماری سرحد سے جڑا ہوا بھارت ہمارے خلاف جو کردار ادا کرتا ہے وہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اس کے لیے ایسا کرنا بہت آسان بھی ہو جاتا ہے کیونکہ اُس کو نہ تو لمبا سفر کرنا پڑتا ہے اور نہ ہی اُس کے لوگوں کی پہچان آسان ہوتی ہے بلکہ یوں کہیے کہ ایک جیسی شکل و صورت اور زبان کی وجہ سے بسا اوقات ایسا ممکن ہی نہیں رہتا اور اس چیز کا وہ دہرا فائدہ بھی اٹھاتا ہے اور بھار ...

Read more

سیلاب یا عذاب + مجرم حکومت یا عوام ؟؟

 ڈاکٹر احسان باری 2010 ؁ء میں بھی ایک بڑ اسیلاب آیا تھا اس سیلاب کے دوران جو حکومتی بے ضابطگیاں اور خامیاں زیادہ نقصان کا باعث بنی تھیں ان کا جائزہ لینے کیلئے جو جسٹس منصور کی سربراہی میں کمیشن بنایاگیا تھا ا س کی رپورٹ کو درخوراعتناہی نہ سمجھنا اور خامیوں ، کوتاہیوں کی نشاندہی کے باوجود انہیں دور نہ کرنا بیوروکریسی اور گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے۔ سیلابی مال ہڑپ کرجانا، بازاروں میں بیچ کر کرپٹ حکومتی ذمہ ...

Read more

انڈین خفیہ ادارے ۔جنونی مہم جوئی سے باز رہیں!

  سیّد ناصررضا کاظمی دنیا بھر میں ہمہ وقت بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘جارحانہ موڈ طاری کیئے اپنے پڑوسی جنوبی ایشیا ئی خود مختار ممالک کے داخلی معاملات میں در اندازی کے غیر اخلاقی و غیر قانونی سازشی ہتھکنڈے آزمانے میں خود کو مسلسل مصروف رکھنے کا اپنا ایک بڑا بہیمانہ ریکارڈ رکھتی ہے جبکہ خصوصی طور پر اْس کی نظریں پاکستان کو ٹارگٹ بنانے اور اُسے نیچا دکھانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی یوں تو کسی بھی ملک وقوم کے خلاف ...

Read more

آئی ایس آئی اور قومی سلامتی

نغمہ حبیب کچھ ادارے یا کچھ لوگ کسی ملک کی پہچان ہوتے ہیں اور ان پر ممالک فخر کرتے ہیں۔پاکستان ایک زرخیز ملک ہے جو انسانی اور قدرتی وسائل سے بھرپور ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہی اس کو خدا نے بہترین دماغوں سے بھی نوازا ہواہے اور ایسے ہی کچھ دماغ جب آپس میں ملے اور ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہوئے تو پاک فوج کا ادارہ آئی ایس آئی وجود میں آیا اور بلاشبہ پاکستان کی پہچان بنا۔یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ آئی ایس آئی نے پاکستا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top