خود کش بمبار جہنم کے حقدار

خود کش بمبار جہنم کے حقدار [urdu] (ایس اکبر)           اسلام دینِ امن ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تما افراد خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب اور رنگ ونسل سے ہو،جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے۔نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کا نا حق خون بہانے،انھیں قتل کرنے اور فتنہ اور فساد برپا کرنے کو نہ صرف کفر قرار دیا ہے بلکہ اسلام سے واپس کفر کی طرف پلٹ جانا قرار دیا ہے ۔اسلام میں مسلمانوں کو اذیت میں مبتل ...

Read more

انسداد پولیومہم کے رضا کاروں پر حملے اور دہشت گردوں کے مذموم مقاصد

[urdu]انسداد پولیومہم کے رضا کاروں پر حملے اور دہشت گردوں کے مذموم مقاصد ایس اکبر دہشت گردوں نےکوئٹہ میں ایک بار پھر انسداد پولیو ٹیم کو اپنی بر بریت کا نشانہ بنایا ہے۔ جس میں   3 خواتین سمیت تقریباً4 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ انسداد ِ پولیو مہم کےرضا کاروں کو        دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اب تک اس مہم سے منسلک 72 رضا کاروں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ ان معصوم اور نہتے لوگوں کو صرف اس و ...

Read more

تم کو رقم کریں گے یہ بچے کتاب میں

 نغمہ حبیب پشاور کے ہسپتالوں میں مردہ خانوں کے آگے کسی چہرے پر کوئی امید کوئی آس نہیں تھی آج پورا شہر سوگوار ہے شہر کیا پورا ملک رورہا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے آج دہشتگردوں نے سفاکیت اور درندگی کی انتہا کردی ۔دہشتگردی کے واقعات سالہاسال سے ہورہے ہیں اور ہر واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے لیکن آج تو سارا پاکستان رو پڑا چیخ اٹھا یہ حملہ یوں تو آرمی پبلک سکول پر ہوا لیکن یہ پاکستان کے ہر بچے پرحملہ ہے اس کے مستق ...

Read more

پاکستانی بچوں کے دشمن دہشت گرد۔موت کے وحشی سوداگر

  سیّد ناصررضا کاظمی وارسک روڈ پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلباء‘ اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے لئے 16 /دسمبر کی صبح قیامت بن کر طلوع ہوئی قیامت بھی ایسی ولناک اور تباہ کن‘ شائد ہی کسی کے وہم وگمان میں ہو کہ انسان کے بہروپ میں انسانی لہو پینے والی بہیمانہ سفاکیت کی ایسی خونریز ہولی کوئی گروپ یا کوئی شخص کھیل سکتا ہے؟ درندہ صفت بھیڑے کی صورت میں کوئی گروہ ظلم وستم کی ا یسی ہولناک اور بھیانک خونریزی کا م ...

Read more

بھارت کا مسلمان اور انسانی حقوق کے علمبردار

 نغمہ حبیب پاکستان کے صوبہ سندھ میں کچھ ہندو لڑکیوں نے اسلام قبول کر کے مسلمان مردوں سے شادیاں کیں تو بھارت نے تو طوفان اٹھا یا ہی عالمی سطح پر بھی اس پر اعتراضات کیے گیے اور خود پاکستان کے اندر ہمارے انسانی حقوق کی علمبرداری کے مرض میں مبتلا کچھ افراد اور کچھ تنظیمیں بھی عالمی شہرت اور بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے میدان میں کود پڑے۔ اگرچہ ان لڑکیوں نے خود بھی اِس بات کا اقرار کیا کہ ان پر کوئی زبردستی ...

Read more

مشرقی پاکستان کے اصل ذمہ دار کون۔؟

  سیّد نا صرر ضا کاظمی ہرسال دسمبر کے وسط میں محبِ وطن پاکستانیوں کا دِل زخموں سے نڈھال ہو جاتا ہے اُن کی آنکھوں سے لہو ٹپکنے لگتا ہے وہ کیسے بتا ئیں کسی پہلو اُنہیں قرار نہیں ملتا 16؍ دسمبر1997 کا یہی دِن تھا، جب اہلِ وطن کے لبوں پر عالمِ بے بسی میں بار بار ایک ہی سوال تھا کہ’یکایک پاکستان دولخت کیسے ہوگیا؟‘ کیا واقعی پاکستان ٹوٹ گیا؟ کرب واضطراب کے شکار ہر پاکستانی کی نظریں اُمید کی کوئی کر ن ڈھونڈتی پھر ...

Read more

شعبہ تعلقات عامہ کی کارکردگی کا نوٹس لیا جائے ۔

وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صوبے کے پہلے چیف منسٹر ہیں جو میر ے اور آپ کی طر ح ایک عام شہری ہیں ، مگر چندعناصر سے اُن کی سی ایم شپ ہضم نہیں ہو رہی ہے اور مخلوط حکومت میں ہوتے ہوئے بھی اُن کے خلاف سازشیں تیار کر رہے ہیں جو کہ افسوس ناک امر ہے۔ سی ایم شپ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی کاؤشوں سے وزیر اعلیٰ کو مینڈیٹ دیا گیا ہے پشتون خواہ پارٹی نے اپنی روایات پر قائم ہوکر میرٹ اور حالات کو ترجیح دیکر سرداروں ...

Read more

مقبوضہ کشمیر میں فرسودہ انتخابی ڈرامہ

 سیّد ناصررضاکاظمی ؂ عہدِ جدید میں تاریخ کے مصنوعی اور غیر منطقی رویوں پر مبنی سیاسی طرزِ حکمرانی کے عملی اندا ز کے غیر انسانی حالات دیکھ کر منطق و حقائق کی بصیرت وبصارت کے حامل اہل الرائے کو اعتراف کرنا پڑے گا چاہے وقت کتنی تیزی سے گذرے وقت کے ساتھ ساتھ اپنی طبیعی ہیت کو تبدلنے سے انکاری ‘ ایک ہی رخ پر گامزن ‘ ایک ہی بے تکا راگ الاپنے والے ‘ اپنی ناک سے آگے نہ دیکھنے والے ‘ اندرونی وبیرونی تعصب میں ہمہ وقت ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top