بلو چستان پر ’غیر فطری دباؤ ‘۔ منفعت بخش بھارتی پروپیگنڈا

 سیّد ناصررضا کاظمی بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں کو جہاں ایٹمی دھماکوں کی لرزہ خیز گونج نے ہلا کر رکھ دیا تھا دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی بھارت کی تو آج بھی یہ حالت ہے جب بھی نئی دہلی کے حکمران چاہے وہ بی جے پی سے تعلق رکھتے ہوں یا کسی اور سیاسی جماعت سے اُن کا تعلق ہو بلوچستان کے اِس ضلع چاغی نے اُن کی نیندیں اڑا رکھی ہیں ایک نہیں مئی 1998 میں پاکستان نے اِس مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کیئے تھ ...

Read more

اشتہار کی ضرورت نہیں رہے گی

 نغمہ حبیب ہماری موجودہ اور گزر ی ہوئی حکومتوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے سوائے پارٹی نام کی تبدیلی کے، انداز حکمرانی ایک ہی جیسا ہے، یہ ترقیاتی یا فلاحی پروگراموں کے نام بدلتے ہیں ان کے چیئرمین بدلتے ہیں نیت اور پرو گرام وہی رہتے ہیں ۔ اِن میں زیادہ مالی فائدہ چلانے والوں کا ہی رہتا ہے، نوازا اپنے ہی لوگوں کو جاتا ہے اور ٹر خایا بھی عوام کو ہی جاتا ہے۔ ترقیاتی سکیموں کو صرف اور صرف روز گار کی فراہمی تک ہی رک ...

Read more

پینٹاگون کی ششماہی رپورٹ میں پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد اور غیر حقیق الزامات

پاکستان پر مسلط کی گئی دھشت گردی کے خلاف جنگ میں ابتک سب سے زیادہ معاشی و معاشرتی نقصان اٹھایا ہے ۔ اکنامک سروے کے مطابق پچھلے 13سالوں میں پاکستان کو 8,264کھرب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ ہمارے ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں خواہ وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ایک پلیٹ فارم پر کیوں نہیں اکھٹے ہو سکتے۔ آخر کب تک ہم اپنے قومی مفادات کو اپنی ذاتی ترجیحات پر قربان کرتے رہیں گے اور اس ملک کی ...

Read more

فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت

فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت  ایس اکبر محرم الحرام میں حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کی جاتی ہے۔ اسلام کے اِس حرمت کے مہینے کی اہمیت سے کسی ذی ہوش کو انکار نہیں بلکہ دو مسالک سُنی و شیعہ ہمیشہ سے ہی اس مہینے کو پورے مذہبی عقیدت اور احترام سے مناتے رہے ہیں۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے محرم کی آمد سے قبل ایک انجانا سا خوف ذہینوں میں رہتا ہے۔کیونکہ پچھلے کچھ عرصے میں انتہا پسند عناصر اہلِ ...

Read more

انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت

انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت  ایس اکبر حال ہی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عالم اسلام کے علماء نے انسدادِ پولیو کے ضمن میں فتویٰ جاری کیا ہے جس کے مطابق پولیو ویکسین میں کوئی مضر صحت اجزاشامل نہیں ہیں اور یہ ویکسین جائز ہے۔ اس فتویٰ میں انسداد ِ پولیو مہم میں حص ہ لینے والے اہلکاروں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے کیونکہ یہ اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہےجو کسی قیمت پر بھی قابلِ قبول نہیں۔ ...

Read more

سانحہ واہگہ بارڈر۔افغانستان کی عالمی ذمہ داری

سیّد ناصررضا کاظمی ’اور لوگوں میں کوئی ایسا شخص بھی (ہوتا )ہے جس کی گفتگو دنیاوی زندگی میں تجھے اچھی لگتی ہے اور وہ اللہ کو اپنے دل کی بات پر گواہ بھی بناتا ہے، حالانکہ وہ سب سے زیادہ جھگڑالو ہے اور جب وہ (آپ سے) پھر جاتا ہے تو زمین میں (ہر ممکن ) بھاگ دوڑ کرتا ہے تاکہ اِس میں فساد برپا کرے اور کھتیاں اور جانیں تباہ کردے اور اللہ فساد کو پسند نہیں فرماتا اور جب اُسے اِس (ظلم وفساد پر ) کہا جائے کہ اللہ سے ڈ ...

Read more

واہگہ بارڈر دھماکہ اور امن کی خواہش

 نغمہ حبیب آپریشن ضرب عضب جاری ہے اور یہ بھی کہا جارہا ہے اور قوم کو مسلسل تسلی دی جا رہی ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔فوجی جوان اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے اور اپنی زندگیاں قربان کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کر رہے وہ اُسی بہادری سے لڑ رہے ہیں جو ایک مجاہد کی شان ہے اور بظاہر دہشت گردی کی کاروائیوں میں کمی بھی نظر آرہی ہے اگرچہ یہ کمی بہت معمولی سی ہے لیکن یہ سب کچھ ہونے کے باوجود سچ یہ ہے ...

Read more

کے مذموم عزائم Exis of Evil – کشمیریوں کا ملین مارچ

 سیّد ناصررضا کاظمی                                                                                                  ہوشیار باش!عالمی امن کے قیام کے نام پر عالمِ انسانیت کے ٹھیکیدار ’عالمی انصاف پسندوں ‘ کی دنیا اندھیر نگری نہیں تو پھر اِسے کیا کہاجائے ؟اِس اندھیر نگری میں بسنے والے بے ضمیر ‘ بے بصیرت ‘ بے حس ‘ پُژ مردہ اندھے ‘ گونگے بہرے ‘ جن کا ماضی داغدار رہا حال بھی ایسا ہی ہے چاہے فلسطین ہو یا مقبوضہ ج ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top