بھارتی اشتعال انگیزی پر حکومتی خاموشی

 نغمہ حبیب 27 ستمبر کواقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستا ن جناب نواز شریف نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور اقوام متحدہ کے ریکارڈ پر سب سے پرانا غیر حل شدہ مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ نے استصواب رائے کے ذریعے حل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی اور پاکستان آج بھی اس کے لیے تیار ہے ۔جناب وزیراعظم نے کشمیر کی بات اقوام متحدہ میں کی اور بڑے زورو ...

Read more

غیر ملکی دباؤ سے آزاد حقیقی جمہوریت۔ عوام کا مطالبہ

 سیّد ناصررضا کاظمی ہمارا اپنے وطن پاکستان کی مجموعی قومی سلامتی کے حوالے سے یوں سوچنا یا یہ کہنا قرینِ انصاف نہ ہوگا کہ ہمارے ہاں مسائل کے ’انبار ‘چاہے وہ جمہوریت کو لاحق بے معنی خطرات(بیرونی خطرات) سمیت‘ عوام کے تقریباً سبھی بنیادی حقوق کے حوالے سے ہوں سماجی وثقافتی اور نظریاتی خطرات درپیش ہوں لگتا ہے کہ ہر کوئی اِن حقائق کو سمجھنے کی اوّل تو کوشش نہیں کرتا اور اگر کوشش کرتا بھی ہے تو ایسوں کی یہ کوشش سنج ...

Read more

قہر بن کر پھر ٹوٹا اہلِ وطن پر۔ سیلاب کا امڈتا طوفان

 سیّد ناصررضا کاظمی اِس برس غالباً2010 سے زیادہ بھارت سے اچانک بغیر کسی پیشگی نوٹس کے پاکستانی دریاؤں میں چھوڑے گئے پانی نے پنجاب سمیت سندھ کو ابھی اپنی بپھرتی ہوئی بے قابو لہروں سے بے اندازہ نقصان پہنچایا یہ سیلاب ملک کے کسانوں کے لئے بڑا جانی ومالی نقصان کا باعث بنا آبادیوں کی آبادیاں سیلابی پانی میں غرق ہوگئیں اب کئی سیلابی متاثر علاقوں میں ایک بڑی تعداد متاثرین کی موجود ہے جہاں کسی حکومتی ادارے کی رسائی ...

Read more

اہلِ کشمیر کی آزادی کے لئے۔ اہلِ پاکستان کاتازہ دم عزم

 سیّد ناصررضا کاظمی ترقی وکمال کے اِس دور میں جہاں نظریاتی وجغرافیائی وحدتوں یا ملکوں اور قوموں کا باہمی میل جول اب ایک باقاعدہ جدید فن کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے روز افزوں اِس سفارتی فن میں نئے سے نئے انداز واطوار اپنانے کی ایک دوڑ شروع ہوچکی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ مختلف ملکوں میں خارجی امور ومعاملات میں متعلقہ وزارتوں یا اِن شعبوں میں صرف اُن ہی افراد کو پذیرائی نصیب ہوتی ہے، جو آئے روز کی تبدیل ہونے والی ...

Read more

غیر ملکی دباؤ سے آزاد حقیقی جمہوریت۔ عوام کا مطالبہ

 سیّد ناصررضا کاظمی ہمارا اپنے وطن پاکستان کی مجموعی قومی سلامتی کے حوالے سے یوں سوچنا یا یہ کہنا قرینِ انصاف نہ ہوگا کہ ہمارے ہاں مسائل کے ’انبار ‘چاہے وہ جمہوریت کو لاحق بے معنی خطرات(بیرونی خطرات) سمیت‘ عوام کے تقریباً سبھی بنیادی حقوق کے حوالے سے ہوں سماجی وثقافتی اور نظریاتی خطرات درپیش ہوں لگتا ہے کہ ہر کوئی اِن حقائق کو سمجھنے کی اوّل تو کوشش نہیں کرتا اور اگر کوشش کرتا بھی ہے تو ایسوں کی یہ کوشش سنج ...

Read more

چالیس صحافی خواتین بعوض پانچ لاکھ ڈالر

نغمہ حبیب ثقافت ، رسوم اور رواج کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہیں اور صدیوں سے چلے آتے ہیں بلاشبہ کہ اِن میں سے بہت سے ناپسندیدہ بھی ہوتے ہیں اور تنقید کا نشانہ بھی بنتے ہیں لیکن اکثر ان کا تعلق کسی مخصوص معاشرے کی ضروریات سے جڑا ہوتاہے اِن پر اس معاشرے کے مذہب کی ایک گہری چھاپ بھی ہوتی ہے ۔ اِن کو تبدیل کرنا کچھ آسان نہیں ہوتا اور ایسا کرنے سے معاشرے میں جوار بھاٹا ضرور اٹھتا ہے ۔ لیکن اگر آج کل کے دور میں ...

Read more

کاسمیٹکس جمہوریت کے بدترین نتائج

سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان میں جمہوریت کاکا نپتا ہوا سہمتاہوا حال دیکھیں یا چند برسوں پہلے کے ’زرداری عہد کے جمہوری ماضی کی پے درپے ’بیڈ گورنس ‘ کی بدحالیوں پر پھیلی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں کیا سمجھئے گی ہماری نئی نسل ؟ جمہوریت کیا ایسی ہی ہوتی ہے؟ جیسی تیسی ‘ لنگڑی لولی ‘نااہل اور کرپشن کی بدترین آلودگی میں لتھڑی ہوئی جمہوریت ہو اُسے ’ڈی ریل ‘ ہونے نہ دیا جائے چونکہ ’جمہوریت ‘ ایسی ہی ہوتی ہے؟ وقت کے سات ...

Read more

چینی صدر کا دورہ بھارت

نغمہ حبیب چین اس وقت نہ صرف ایشیابلکہ دنیا کی بہت بڑی سیاسی، عسکری اور تجارتی طاقت ہے۔ خاص کر دنیا بھر میں تجارت پر چین چھایا ہوا ہے اور ایک اندازے کے مطابق شاید ہی دنیا میں کوئی گھر نہ سہی علاقہ ایسا ہو جس میں چینی ساختہ کوئی چیز نہ ہو اور یہی وجہ ہے کہ چینی حکام کے بیرونی دوروں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ حال ہی میں چینی صدر زی جن پنگ نے بھارت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ایک بہت بڑا تجارتی دورہ سمجھا جا رہا تھا بلک ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top