شرط صرف ایک ہے

 نغمہ حبیب حکومت یا کوئی نجی ادارہ بھی کسی آسامی کا اعلان کر دے تو امیدواروں کی قطاروں کی قطاریں لگ جاتی ہیں مطلوبہ تعلیم میٹرک ہوتی ہے لیکن قطاروں میں بیشتر افراد کے ہاتھوں میں بی اے کی ڈگریاں ہوتی ہیں، پانچ سو امیدواروں میں سے چار سو نوے پچانوے نوجوان ناکام و نامراد کسی اور دروازے پر جا کھڑے ہو جاتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ چلتارہتا ہے۔ کچھ خوش قسمت تو پانچ دس ٹھوکروں کے بعد کسی ٹھکانے لگ جاتے ہیں کچھ نا امید ...

Read more

معصوم خواہشیں

اسٹبلشمنٹ کے اشارے کے منتظر افراد کیا کہتے ہیں :۔ ’’حاضر جناب‘‘ ’’ہونٹوں پہ کبھی اُن کہ میرا نام بھی آئے‘‘ ’’قطاریں بنائے کھڑے ہیں سوالی‘‘ ٹھُکرائے ہوئے سیاستدان: دِل توڑنے والے دیکھ کہ چَل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں اپوزیشن پارٹیاں: تھرڈ امپائیر کو پُکارتے ہوئے : ’’آجا کہ تجھے یاد کیا ہے دِل نے‘‘   جمہوریت مخالف قوتیں:مشرف کی آواز: ’’کاش جلد ہی عوام ، امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ پاکستانی سیاسی حُکمرانوں سے ...

Read more

فرقہ واریت کے خطرات ۔استحکامِ پاکستان کے لئے چیلنج

سیّد ناصررضا کاظمی  ہماری طرح کے بزرگ حلقے پاکستان میں اپنی زندگی کے جنہوں نے66 برس گزار لیئے تقسیمِ ہند کی خونریز تاریخی واقعات کو آج تک وہ بھولے نہیں‘ نہ تحریکِ آزادیِ ہند کے سنگین آتشیں لمحات اُن کی فکروں سے محو ہو سکے آج بھی پاکستان کی روشن تابندگی اور پاکستان کی بقاء وتحفظ کی فکر میں گھلے ہمارے یہ ہم عصر اپنے شب وروز بسر کررہے ہیں ،جن کی نسلیں جوانی کے بعد اب بوڑھاپے کی طرف رواں ہیں چاہے شیعہ مسلک سے ہ ...

Read more

نفرت اور تخریب کاری پر مبنی۔ بھارتی پروپیگنڈا

 سیّد ناصررضا کاظمی انسانیت کا امن وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کے ہر خطہ میں خاص کر اگر جنوبی ایشیا ئی امن کی بات کی جائے تو اِس حقیقت جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ بھارتی اسٹیبلیشمنٹ کے نکتہ  نظر کے مقابلے میں پاکستانی عوام ‘ پاکستانی ریاست اور سیکورٹی ادارے معاشی واقتصادی آسودگی ‘ اندرونی وبیرونی امن وامان اور سماجی خوشحالی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتے ‘پاکستانی عوام جنوبی ایشیا میں ہر قیمت پر امن کے کل بھی خواہش مندتھے ...

Read more

مسئلہ فلسطین‘۔سویڈن کے نئے وزیر اعظم کا عزم

’  سیّد ناصررضا کاظمی صداقت نوعِ انسانی کے لئے ہمیشہ کامیابی وکامرانی کی نوید بنی ہے چاہے صداقت کی یہ صدا دنیا کے کسی بھی حصہ میں ‘ کسی بھی ملک میں کسی بھی ملک کے کسی بھی حکمران یا عام مسلم یا غیر مسلم فرد نے بلند کی ہو ‘ صداقت وسچائی کی صدا کو بلند کرنے والے ہر عہد میں شہرت و عظمت کی پہچان بنے اِس کی وجہ یہ ہے کہ صداقت وسچائی کے برخلاف پروپیگنڈا کرنے والے کے دامِ فریب کے بچھائے گئے جال میں کسی قیمت پر بھی ...

Read more

منہدم ہوتی تحریک طالبان اور اس کا تاریک مستقبل ۔ایک خوش آئند پیش رفت

[urdu]منہدم ہوتی تحریک طالبان اور اس کا تاریک مستقبل ۔ایک خوش آئند پیش رفت ایس اکبر کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تنظیمی ڈھانچے میں تیزی سے تبدیلیاں آ رہی ہیں ۔حال ہی میں اس گروپ کے ترجمان شاہداللہ شاہد کو برطرف کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ ایک نیا ترجمان محمد خراسانی منتخب کیا گیا ہے۔ محمد خراسانی کا اصل نام مفتی خالد ہے اور اس کا تعلق گلگگت بلتستا ن سے ہے ۔شاہداللہ شاہد اور ٹی ٹی پی کےمہمند،خیبر، کُرم ایج ...

Read more

آپریشن ضرب عضب اور خیبر1 کی کامیا بیاں اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں کمی

  [urdu]آپریشن ضرب عضب اور خیبر1  کی  کامیا بیاں  اور دہشت گردی  کی کاروائیوں میں کمی ایس اکبر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب عسکری کاروائی ضرب عضب کی بدولت دہشت گردی کی کاروائیوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق 2009میں ایک ماہ کے دوران تقریباً6سے 7 خود کش حملے ریکارڈ کیے گئے جبکہ ایک دن میں دہشت گردی کی 32 کاروائیاں بھی دیکھنے میں آئیں کامیاب عسکری کاروائی کی بدولت دہشت گردی کے یہ واقعات پہ ...

Read more

را کا ایک اور منصوبہ

 نغمہ حبیب ہما رے ملک کے دشمن تو کئی ہیں لیکن ہماری سرحد سے جڑا ہوا بھارت ہمارے خلاف جو کردار ادا کرتا ہے وہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور اس کے لیے ایسا کرنا بہت آسان بھی ہو جاتا ہے کیونکہ اُس کو نہ تو لمبا سفر کرنا پڑتا ہے اور نہ ہی اُس کے لوگوں کی پہچان آسان ہوتی ہے بلکہ یوں کہیے کہ ایک جیسی شکل و صورت اور زبان کی وجہ سے بسا اوقات ایسا ممکن ہی نہیں رہتا اور اس چیز کا وہ دہرا فائدہ بھی اٹھاتا ہے اور بھار ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top