بلوچ قومیت پرست تحریکوں کے مذموم مقاصد

بلوچ قومیت پرست تحریکوں کے مذموم مقاصد ایس اکبر باوثوق ذرائع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی اور اس طرح کی دوسری قومیت پرست تنظیموں کو کارندوں کی کمی کا سامنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے حکومتِ وقت اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا تیز کر دیاہے تاکہ لوگوں کے دلوں میں نفرت بڑھا کر اپنے کارندوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔ اس پروپیگنڈے کا مقصد بلوچ نوجوانوں کو تنظیم میں شمولیت کے لیے اکسانا ہےاور حکومتِ وقت اور فوج کو ...

Read more

ضرب عضب کی کامیابیاں اور اسکے مثبت اثرات

ضرب عضب کی کامیابیاں اور اسکے مثبت اثرات ایس اکبر شمالی وزیرستان میں دہشت گرووں کے خلاف آپریشن ضرب عضب پوری قوت اور عزم سے جاری ہے۔ اس فیصلہ کن جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں نے ملک کے دشمنوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق اب تک 910 دہشت گرد ہلاک کئے جا چکے ہیں جبکہ فوج کے 82 جوان شہید اور 269 زخمی ہوئے ہیں۔ مِیرعلی اورمیران شاہ سمیت کئی علاقے دہشت گردوں سے پاک کروا لیے گئے ہیں اس کے علاوہ بار ...

Read more

تحریکِ طالبان دھڑا بندی اور الزامات:پنجابی طالبان نے بھی اپنی راہیں جدا کر لیں

تحریکِ طالبان دھڑا بندی اور الزامات:پنجابی طالبان نے بھی اپنی راہیں جدا کر لیں ایس اکبر آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی اور مسلح افواج کی کاروائیوں کے دباؤ کی وجہ سے تحریکِ طالبان کے رہنما اور اس کے کارندے ذہنی انتشار کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس دہشت گرد گروہ کے نت نئے دھڑے وجود میں آرہے ہیں اور چھوٹے بڑے رہنما بھانت بھانت کی بولیاں بول رہےہیں۔حواس باختہ تخریب کار آپس میں ہی الجھ کر رہ گئے ہیں اور اپنے ہی ساتھیوں ...

Read more

بغل میں چھری منہ میں رام رام ‘۔چینی صدر کا دورہ بھارت

سیّد ناصررضا کاظمی چند دنوں پیشتر عوامی جمہوریہ ِٗ چین کے صدرشی جی پنگ نے بھارت کا دورہ کیا اپنے اِس اہم دورے سے قبل چینی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر ہمارے ہاں وفاقی ادارلحکومت اسلام آباد میں ’ شاہراہِ دستور ‘ پر آئین ‘ پا رلیمنٹ اور آئینی عزت ووقار کی بحالی کو برقرار رکھنے کی نہایت پیچیدہ و کشیدہ اور کسی حد تک بہت ہی تشویش ناک سیاست کے کئی جہتی ہنگامے اور شور شرابا ہورہے تھے‘ اسلام آباد کی سیکورٹی ...

Read more

چہرے بدل بدل کر ہمیں مل رہے ہیں لوگ

                                                                                                                                                                                                           نغمہ حبیب سیاست اگر دیکھا جائے تو ملک کی تقدیربدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور سیاست دان وہ لوگ کہ اگر چاہیں اور واقعی ملک کے مفاد کو ترجیح دیں تو قوم کو قوم بنا دیں اور ملک کو طاقت ۔ لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہ ...

Read more

جمہوری انفراسٹریکچر میں ’احتساب ‘ کیوں ممکن نہیں ؟

                                                                                                                                                                                          سیّد ناصررضا کاظمی دستور‘آئین کا ہماری قومی زندگی سے غالباً وہ ہی ایک اہم تعلق بنتا ہے جو مثلاً کسی بڑی عمارت کی ’فاونڈیشن‘ بنیادوں کے ساتھ استوار ہوالہ ماشاء اللہ پاکستان کا آئین جو 1973 کی اسمبلی نے منظور کیا اب تک اِس آئی ...

Read more

پیچیدہ اور پوشیدہ- دہشت گردوں کی سرکوبی کا علاج

  سیّد ناصررضا کاظمی پاک افغان سرحد سے ملحق پاکستانی قبائلی علاقوں کے غیور روایات پسند قبائلی عوام کی پاکستان کے ساتھ والہانہ عقیدت وانسیت کی اپنی ایک شاندار تاریخ ہے جس پر جتنا بھی پاکستانی قوم فخر کرئے وہ کم ہے2001 میں امریکا میں رونما ہونے والا 9/11 کا سانحہ اپنے پس منظر میں کیا کیا کچھ چھپائے ہوئے ہے اِس کے بارے بہت کچھ دنیا جان چکی ہے وقت گزرنے کے ساتھ اور بہت کچھ بھی یہ دنیا جانتی رہے گی مگر 9/11 کے ا ...

Read more

سیکورٹی اداروں کے خلاف گمراہ کن تصورات پر مبنی بغض وعناد

 سیّد نا صر رضا کاظمی ملک کے ایک اشاعتی ادارے کے زیر اہتمام ایسے مضامین گمراہ کن ذہنیت کے زیر اثر بڑے اہتما م کے ساتھ تواتر سے شائع ہورہے ہیں، جنہیں پڑھ کر محبِ وطن حلقے بخوبی انداز لگا سکتے ہیں کہ خود غرضانہ نکات پر مبنی یہ مضامین نہ کل حقائق اور سچائی پر مبنی تھے نہ آج اِن کالموں کے مقاصد میں کسی قسم کی اعلیٰ و ارفع اہمیت وافادیت کی کوئی راہ پائی جاتی ہے، ایسے سبھی کالم نگار وں کے کالم یاایسی کج بحثیاں ا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top