سیلاب یا عذاب + مجرم حکومت یا عوام ؟؟

 ڈاکٹر احسان باری 2010 ؁ء میں بھی ایک بڑ اسیلاب آیا تھا اس سیلاب کے دوران جو حکومتی بے ضابطگیاں اور خامیاں زیادہ نقصان کا باعث بنی تھیں ان کا جائزہ لینے کیلئے جو جسٹس منصور کی سربراہی میں کمیشن بنایاگیا تھا ا س کی رپورٹ کو درخوراعتناہی نہ سمجھنا اور خامیوں ، کوتاہیوں کی نشاندہی کے باوجود انہیں دور نہ کرنا بیوروکریسی اور گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے۔ سیلابی مال ہڑپ کرجانا، بازاروں میں بیچ کر کرپٹ حکومتی ذمہ ...

Read more

انڈین خفیہ ادارے ۔جنونی مہم جوئی سے باز رہیں!

  سیّد ناصررضا کاظمی دنیا بھر میں ہمہ وقت بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘جارحانہ موڈ طاری کیئے اپنے پڑوسی جنوبی ایشیا ئی خود مختار ممالک کے داخلی معاملات میں در اندازی کے غیر اخلاقی و غیر قانونی سازشی ہتھکنڈے آزمانے میں خود کو مسلسل مصروف رکھنے کا اپنا ایک بڑا بہیمانہ ریکارڈ رکھتی ہے جبکہ خصوصی طور پر اْس کی نظریں پاکستان کو ٹارگٹ بنانے اور اُسے نیچا دکھانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی یوں تو کسی بھی ملک وقوم کے خلاف ...

Read more

آئی ایس آئی اور قومی سلامتی

نغمہ حبیب کچھ ادارے یا کچھ لوگ کسی ملک کی پہچان ہوتے ہیں اور ان پر ممالک فخر کرتے ہیں۔پاکستان ایک زرخیز ملک ہے جو انسانی اور قدرتی وسائل سے بھرپور ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہی اس کو خدا نے بہترین دماغوں سے بھی نوازا ہواہے اور ایسے ہی کچھ دماغ جب آپس میں ملے اور ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہوئے تو پاک فوج کا ادارہ آئی ایس آئی وجود میں آیا اور بلاشبہ پاکستان کی پہچان بنا۔یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ آئی ایس آئی نے پاکستا ...

Read more

واہگہ بارڈر پرحملہ۔ دہشت گردی اور نا حق خونریزی کی مثال

[urdu] واہگہ بارڈر پرحملہ۔ دہشت گردی اور نا حق خونریزی کی مثال ایس اکبر             واہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی تقریب 1959 سے مسلسل منعقد ہورہی ہے۔ دونوں اطراف سے ہرروز ہزاروں لوگ واہگہ بارڈر پہنچ کراس تقریب کانظارہ کرتے ہیں۔ دہشت گردوں نے ایک بہت ہی سوچی سمجھی سازش کے تحت اِس تقریب کے شرکاء کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔ 2 نومبر کو واہگہ بارڈر پر ہو نے والے خودکش حملے میں اب تک تقریباً 60سے زیادہ افراد جا ...

Read more

سکھوں پر حملے تحریکِ طالبان کی بھارتی سر پرستی کا شاخسانہ

سکھوں پر حملے تحریکِ طالبان کی بھارتی سر پرستی کا شاخسانہ[urdu]  افتخار حسین پاکستان میں رہنے والا ہر سکھ خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے اور دنیا بھر میں بسنے والے سکھ پاکستان سے گہری عقیدت رکھتےہیں۔ ان کی اس والہانہ محبت کا سبب پاکستان میں واقع گردوارہ پنجا صاحب اور دیگر مقدس مقامات ہیں جن کی ایک بار زیارت کرنا ہر سکھ کی زندگی کا خواب ہے۔ مگر پاکستان مخالف عناصر اب سکھوں کو بھی دہشتگردی کا نشانہ بنانے لگے ہیں ج ...

Read more

امن کے خواہاں لشکر دہشت گردوں کا اولین ہدف کیوں؟

[urdu] ایس اکبر دہشت گردوں نے ظلم کی داستان رقم کرتے ہوئے ایک بار پھر امن لشکر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ ذکا خیل امن لشکر کے جرگے پر ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں سات لوگ جاں بحق اور 17 لوگ زخمی ہوگئے۔یہ خود کش حملہ خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں کیا گیا۔یہ پہلی بار نہیں کہ دہشت گردوں نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے معصوم لوگوں کی جانیں لیں۔بلکہ اس سے قبل بھی وہ کئی بار امن لشکر کو اپنے ظلم کا نشانہ بناتے ر ...

Read more

علمبردار انِ انسانی حقوق اورہندو خاندانوں کی بھارت منتقلی

 نغمہ حبیب سندھ اپنی ثقافت اور اپنی روایات کے لیے جتنی شہرت رکھتا ہے ا تنے ہی اس سرزمین پر رہنے والے روادار بھی ہیں۔ صوفیاء سے محبت اور عقیدت ان کا خاصا ہے اور اِن کی تعلیمات میں رواداری کا عنصر ہی تھا کہ اِس نے یہاں کے باسیوں کو اسلام کے دامن میں پناہ لینے پر آمادہ کیا اور وہ ہندو جنہوں نے اسلام قبول نہ کیا وہ بھی امن اور سکون سے اپنے اپنے گھروں میں رہتے بستے رہے۔ میں جتنے بھی سندھیوں سے جب بھی ملی میں نے ...

Read more

جنرل رضوان اختر ۔ باوقار آئینی ادارے کی پُر تاثیر شخصیت

 سیّد ناصررضا کاظمی ’ لوگ صرف اتنا جانتے ہیں کہ اِن کو کیا بولنا ہے؟ عقلمند آدمی مگر وہ ہے جو یہ بھی جانے کہ اُس کو کیا بولنا نہیں ہے ‘ یہ نہیں جو منہ میں آئے بولتا چلا جائے جو تعصب آلود ہ فکر کچھ لکھنے پر اُسے آمادہ کرئے وہ لکھتا چلا جائے کوئی اِس ناقص وکمرو راہ پر اگر چل نکلے خود کو ادیب ‘ قلمکار ‘ تجزیہ نگار یا صحافی بھی سمجھنا شروع کردے تو سمجھ لیجئے ’بد بختی ‘ نے اُس کا دروازہ دیکھ لیا ہے ایسے میں پھر ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top