تحریکِ طالبان دھڑا بندی اور الزامات:پنجابی طالبان نے بھی اپنی راہیں جدا کر لیں

تحریکِ طالبان دھڑا بندی اور الزامات:پنجابی طالبان نے بھی اپنی راہیں جدا کر لیں ایس اکبر آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی اور مسلح افواج کی کاروائیوں کے دباؤ کی وجہ سے تحریکِ طالبان کے رہنما اور اس کے کارندے ذہنی انتشار کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس دہشت گرد گروہ کے نت نئے دھڑے وجود میں آرہے ہیں اور چھوٹے بڑے رہنما بھانت بھانت کی بولیاں بول رہےہیں۔حواس باختہ تخریب کار آپس میں ہی الجھ کر رہ گئے ہیں اور اپنے ہی ساتھیوں ...

Read more ›

بغل میں چھری منہ میں رام رام ‘۔چینی صدر کا دورہ بھارت

سیّد ناصررضا کاظمی چند دنوں پیشتر عوامی جمہوریہ ِٗ چین کے صدرشی جی پنگ نے بھارت کا دورہ کیا اپنے اِس اہم دورے سے قبل چینی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر ہمارے ہاں وفاقی ادارلحکومت اسلام آباد میں ’ شاہراہِ دستور ‘ پر آئین ‘ پا رلیمنٹ اور آئینی عزت ووقار کی بحالی کو برقرار رکھنے کی نہایت پیچیدہ و کشیدہ اور کسی حد تک بہت ہی تشویش ناک سیاست کے کئی جہتی ہنگامے اور شور شرابا ہورہے تھے‘ اسلام آباد کی سیکورٹی ...

Read more ›

چہرے بدل بدل کر ہمیں مل رہے ہیں لوگ

                                                                                                                                                                                                           نغمہ حبیب سیاست اگر دیکھا جائے تو ملک کی تقدیربدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور سیاست دان وہ لوگ کہ اگر چاہیں اور واقعی ملک کے مفاد کو ترجیح دیں تو قوم کو قوم بنا دیں اور ملک کو طاقت ۔ لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہ ...

Read more ›

جمہوری انفراسٹریکچر میں ’احتساب ‘ کیوں ممکن نہیں ؟

                                                                                                                                                                                          سیّد ناصررضا کاظمی دستور‘آئین کا ہماری قومی زندگی سے غالباً وہ ہی ایک اہم تعلق بنتا ہے جو مثلاً کسی بڑی عمارت کی ’فاونڈیشن‘ بنیادوں کے ساتھ استوار ہوالہ ماشاء اللہ پاکستان کا آئین جو 1973 کی اسمبلی نے منظور کیا اب تک اِس آئی ...

Read more ›

پیچیدہ اور پوشیدہ- دہشت گردوں کی سرکوبی کا علاج

  سیّد ناصررضا کاظمی پاک افغان سرحد سے ملحق پاکستانی قبائلی علاقوں کے غیور روایات پسند قبائلی عوام کی پاکستان کے ساتھ والہانہ عقیدت وانسیت کی اپنی ایک شاندار تاریخ ہے جس پر جتنا بھی پاکستانی قوم فخر کرئے وہ کم ہے2001 میں امریکا میں رونما ہونے والا 9/11 کا سانحہ اپنے پس منظر میں کیا کیا کچھ چھپائے ہوئے ہے اِس کے بارے بہت کچھ دنیا جان چکی ہے وقت گزرنے کے ساتھ اور بہت کچھ بھی یہ دنیا جانتی رہے گی مگر 9/11 کے ا ...

Read more ›

سیکورٹی اداروں کے خلاف گمراہ کن تصورات پر مبنی بغض وعناد

 سیّد نا صر رضا کاظمی ملک کے ایک اشاعتی ادارے کے زیر اہتمام ایسے مضامین گمراہ کن ذہنیت کے زیر اثر بڑے اہتما م کے ساتھ تواتر سے شائع ہورہے ہیں، جنہیں پڑھ کر محبِ وطن حلقے بخوبی انداز لگا سکتے ہیں کہ خود غرضانہ نکات پر مبنی یہ مضامین نہ کل حقائق اور سچائی پر مبنی تھے نہ آج اِن کالموں کے مقاصد میں کسی قسم کی اعلیٰ و ارفع اہمیت وافادیت کی کوئی راہ پائی جاتی ہے، ایسے سبھی کالم نگار وں کے کالم یاایسی کج بحثیاں ا ...

Read more ›

جماعت الاحرارکا قیام شکست خوردہ تحریکِ طالبان ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جماعت الاحرارکا قیام شکست خوردہ تحریکِ طالبان ٹوٹ پھوٹ کا شکار  ایس اکبر مسلح افواج کی مسلسل کامیابیوں نے دہشت گردوں کو شکست کے قریب پہنچا دیا ہے۔ضربِ عضب آپریشن تحریکِ طالبان کے طابوت میں آخری کیل ثابت ہو رہا ہے۔دہشت گرد تتر بتر ہو گئے ہیں اور تحریکِ طالبان ایک منظم دہشت گرد تنظیم نہیں رہی۔ایک نئے گروہ کا قیام اس تنظیم میں پڑنے والی سب سے بڑی پھوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔حال ہی میں تحریکِ طالبان کی جانب سے ...

Read more ›

میڈیا کے خلاف دہشت گردوں کا اعلان جنگ

میڈیا کے خلاف دہشت گردوں کا اعلان جنگ  افتخار حسین حال ہی میں دہشت گردوں کی جانب سے پاکستانی  میڈیا اور صحافیوں کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جس میں دہشت گردوں کے سرغنہ  خالد خراسانی  نے واضح الفاظ میں صحافیوں کو دھمکی دی  ہے کہ اگر انھوں نے دہشت گردوں کو  تنقید کا نشانہ بنانا نہ چھوڑا  تو صحافیوں پر  قاتلانہ حملے کئے جائیں گے۔ کالعدم تحریکِ طالبان نے اپنے خلاف منفی پراپیگنڈہ کی پاداش میں میڈیا کو سخت ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top