’ایل او سی پر کشیدگی‘ ۔ نریندر مودی کے دماغ کا خلل
سیّد ناصررضا کاظمی کس نے پوچھا ’بڑی مچھلی کب تک چھوٹی مچھلی کو نگلتی رہے گی ‘جواب دینے والے نے کہا’ جب تک چھوٹی مچھلی اپنے آپ کو اتنا بڑا نہ کرلے کہ وہ چھوٹی مچھلی کے منہ میں نہ آسکے اِس چھوٹی سی فکاہیہ بات میں ایک نمایاں اور واضح حقیقت کا اظہار مخفی طور پر کمزوروں کو یہ احساس اُس وقت تک دلاتا رہے گا جب تک وہ اُس یقینی فکری ونظری بھروسہ پر اعتبار کرنے پر اپنے آپ کو آمادہ نہیں کرلیتے کہ ’ہر ہاتھ ملانے والا ...
Read more ›