دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں اور کامیابیاں

دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں اور کامیابیاں ایس اکبر دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے عسکری کاروائی ضربِ عضب کامیابی سے جاری و ساری ہے۔  اِس کاروائی میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اور تربیت گاہیں مکمل طور پر تباہ کی جارہی ہیں۔ یہ عسکری اور سیاسی قیادت کا بروقت کیا جانے والا بہترین فیصلہ ہے۔ آپریشن ضرب ِعضب کا مقصد بالعموم وزیرستان و ملحقہ اور بالخصوص جنوبی وزیرستان کے علاقے کو دہشت گرد ...

Read more

دہشت گرد داخلی طور پر بے گھر افراد کی مشکلات کے ذمہ دار

دہشت گرد   داخلی طور پر بے گھر افراد   کی مشکلات کے ذمہ دار ایس اکبر آپریشن ضرب عضب مکمل کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ بہت سے دہشت گرد مارے گئے اور بہت سے دہشت گردوں نے خوف کی وجہ سے ہتھیار پھینک دئیے ۔ 15 جون 2014کو شروع ہونے والی فوجی کاروائی   کامیابی سے جاری ہے ۔ گزشتہ کئی سالوں سے بے گناہ لوگوں کو ان ظالم دہشت گردوں نے اپنے ظلم کا نشانہ بنایا ہمارے ملک میں تجارت، سیاحت، تبلیغ، تعلیم،صحت و ترقی غرض یہ کے ...

Read more

گاندھی جی کا عدم تشدد نابود ‘مودی کا جنونی تنگ نظر۔ نیا بھارت

                                                                                                                                                                     سیّد ناصررضا کاظمی گز شتہ چند ماہ پیشتر بھارت میں ایک ایسی بڑی نامور علمی شخصیت خوشونت سنگھ اچانک آنجہانی ہوگئے جنہوں نے اپنی تمام عمر بھارت دیش کے جنونی انتہا پسندہندؤں کو یہ سمجھانے میں بسر کردی کہ وہ ہوش کے ناخن لیں، بھارتی سیکولرازم کی جڑوں ...

Read more

پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات پر’’ عالمی مہروں‘‘ کی نظرِ

 عمران دانشحسد ‘ گھمنڈ‘ تکبر‘ نخوت اور رعونت جب کسی شخص کی جسمانی ساخت کے رگ وپے میں روح کی مانند سما جائے تو ایسے اشخاص چاہے وہ عورت ہو یامرد ‘ جوان ہو یا بوڑھا عقل وشعور کی بے مایہ دولت سے بالکل تہی دست ہوکر اپنی خود ساختہ دنیا کا ایسا فرد بن کر رہ جاتا ہے جو کبھی اپنی غلطی کو غلطی نہیں سمجھتا اپنے ناجائز اقدامات کو ہر قیمت پر جائز سمجھنا اُس کی عادتِ ثانیہ بن جاتی ہے خود پرستی اور خود ستائش کے نشے میں مس ...

Read more

آزادی مارچ۔انقلاب مارچ اور پاکستان کا یومِ آزادی!!

 سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان کا67 واں یومِ آزادی14 ؍ اگست 2014 آیا اور گزر گیا گزشتہ برسوں کی طرح اِس برس قوم نے اپنا ’یوم آزادی ‘ کس طرح منایا پاکستانیوں کی کتنی تعداد نے اِس برس اپنے گھروں پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم خلوصِ قلب کے والہانہ جذبوں سے لہرایا؟ ہوسکتا ہے کہ بہت سے اہلِ وطنوں نے آزادی کا یہ خاص دن بھرپور متحرک روایاتی جذبوں سے ضرور منا یا ہوگا! مگر ہمار ے الیکٹرونک میڈیا کے چینلز نے ( وقت نیوز چی ...

Read more

تحریکِ طالبان کے بھگوڑے دہشتگرد مغربی اشیائے تعیش کے دلدادہ

تحریکِ طالبان کے بھگوڑے دہشتگرد مغربی اشیائے تعیش کے دلدادہ (افتخار حسین) آپریشن ضرب عضب کا آ غاز ہونا تھا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے تحریکِ طالبان کے اہلکاروں نے رائے فرار اختیار کر لی چنانچہ اب مسلح افواج شمالی وزیرستان میں تلاشی کی کاروائیاں کرکے انھیں ہلاک کر نے یا حراست میں لے کر ان کے منتطقی انجام تک پہنچانےمیں لگی ہو ئی ہیں۔ ضرب عضب آپریشن نے جہاں دہشت گردوں کا زور توڑا ہے وہاں ان تخریب کاروں کے کر ...

Read more

القاعدہ کی فرقہ وارانہ سرگرمیاں اور پاکستان کو لاحق خطرات

القاعدہ کی فرقہ وارانہ سرگرمیاں اور پاکستان کو لاحق خطرات (افتخار حسین) القاعدہ کے رہنما مسلمانوں کو آپس میں لڑا  کر کمزور کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،  اور فرقہ واریت کو فروغ دے کر مسلمان ممالک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، بالخصوص پاکستان میں اس کے عزائم نہایت خطرناک ہیں، جنھیں ہمیں نا کام بنانا ہے۔ تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی جیسی تنظیموں سے گٹھ جوڑ کرکےالقاعدہ نے پاکستان میں فرقہ واریت کی فضا ...

Read more

ضرب عضب، پاک افواج کی کامیابیاں

ضرب عضب، پاک افواج کی کامیابیاں (افتخار حسین) شمالی وزیر ستان میں ضرب عضب آپریشن شروع کرتے ہوئے حکومت اور پاک افواج نے شمالی وزیرستان کے مکینوں کو دوسرے علاقوں میں منتقل کرنے اور ان کے محفوظ انخلاءکے لیے ہنگامی بنیادوں پر قابل تحسین اقدامات کیے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان سے 16جون سے30جون تک پانچ لاکھ سے زائدآئی ڈی پیز بنوں ،ڈیرہ اسماعیل خان ،ٹانک اور لکی مروت میں قائم پاک فوج کے اس ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top