جیت ۔ہر قیمت پر پاکستانی ٹیم کی جیت

 سیّد ناصررضا کاظمی تلہ گنگ کراسنگ راولپنڈی میں عسکری اداروں کے دو اہم عہداروں سمیت کئی افراد دہشت کا شکار ہوئے اور اس کے ساتھ ہی کراچی ائیر پورٹ کی عمارت میں گھس کر دہشت گردوں کے دوگروہوں نے تباہ کن آتش وآہن کا انسانیت سوز بازار گرم کردیا ،کراچی تا خبیر تک دہشت گرد ایک بار پھر اپنی انسانیت کش مذموم و مکروہ سرگرمیوں میں یوں ملوث ہوئے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ شائد اب یہ جنگ بات چیت یا مذاکرات کے ذریعے سے شائد ہی ...

Read more

حکومت بین الاقوامی دباؤ کو کیسے سہہ سکے گی

 نغمہ حبیب پیمرا نے جیو پر پندرہ دن کی پابندی عائد کر دی اور ایک کروڑ کی ’’خطیر رقم‘‘کا جرمانہ بھی لگا دیا جس کے جواب میں جیو نے پچاس ارب روپے کے ہر جانے کا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا کی آزادی اپنی جگہ قابل قدر اور ضروری ہے لیکن اسے قومی نظریے، قومی اداروں، قومی سلامتی اور قومی اقدار پر حملہ آور ہونے کا کوئی حق نہیں جبکہ آج میڈیا کسی نہ کسی طرح اپنی آزادی کا غلط فائدہ اٹھا رہا ہے ۔یہ رویہ ایک دم سے نہیں ہوابلکہ آہ ...

Read more

50 ؍ارب روپے ہرجانے کا جواب ۔ ایک کروڑ روپے کا جرمانہ؟؟

 سیّد ناصررضا کاظمی ایک حساس نظریاتی موضوع پراپنا کالم لکھنا ہم نے ابھی شروع کیا تھا کہ ’جیوگروپ‘ کے زیر اہتمام شائع ہونے والے اخبار میں جنگ اور جیو کو غدار کہنے پر وزارتِ دفاع‘ آئی ایس آئی اور پیمرا کو50 ؍ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس بھیجنے کی شہ سرخی خبر نے ہماری توجہ اپنی جانب مبذول کرالی‘ وزارتِ دفاع ‘ آئی ایس آئی اور پیمرا یہ تینوں آئینی ادارے براہِ راست وزیر اعظم پاکستان کے ماتحت ادارے ہیں یو ں 50 ...

Read more

نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کو اُڑانے کی ۔دھمکی

 سیّد ناصررضا کاظمی بھارتی وزارتِ عظمیٰ کے عہدہِ جلیلہ پر نریندرا مودی کی شکل میں آر ایس ایس کے تربیتِ یافتہ ادنیٰ کارکن     ا فائز ہو جانا نہ صرف جنوبی ایشیا‘ ایشیا ‘بلکہ پوری دنیا کے امن پر بہت سنگین ’سوالیہ نشان ‘ ثبت ہوگیا  ے بھارتی مسلمانوں سمیت پاکستان کے ساتھ کانگریسی ملی جلی نام نہاد ’مفاہمانہ سیاست ‘سے تعصب برتنے والے براہمنوں نے بھارتی معاشرے میں سماجی جبریت کے خاتمہ کے نام پر دیش میں آباد مسلم اق ...

Read more

بھارت میں ’ہندوتوائی جمہوریت‘ کا بدشگون آغاز

  سیّد ناصررضا کاظمی ’بھارت ‘ جس دوراہے پر آکھڑا ہوا ہے اب نئی دہلی کے پاس مستقبل کے صر ف دوراستے کٹتے ہیں پہلا راستہ تو وہ وہی ہے جس پر بھارت تقسیمِ ہندکے بعد سے آج تک چلتا آتا رہا ’جمہوریت ‘ بلکہ’ سوشلسٹ جمہوریت‘ جسے دنیا ’عظیم جمہوریت ‘ بھی کہتی رہی ‘ حال میں ’نریندرامودی ‘کی کامیابی کی شکل میں جو جمہوریت سامنے آئی، یہ کسی بھی اعتبار سے اور کسی لحاظ سے ’عوامی سوشلسٹ جمہوریت ‘ نہیں مانی جاسکتی یہ وہ دوسرا ...

Read more

تحریکِ طالبان کہ مادیّت پرست رہنماؤں کی آپسی لڑائی

تحریکِ طالبان کہ مادیّت پرست رہنماؤں کی آپسی لڑائی ( افتخار حسین) پاکستان کےمعصوم مسلمانوں کی جان و مال پر حملے اور لوٹ مار تحریکِ طالبان کی قیادت کی مجرمانہ فطرت کی عکاسی کرتی رہی ہے۔ مفاد پرست عناصر کا یہ گروہ جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کے ذریعے سے اپنی اِس مہم کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کا رنگ دینے میں بھی اپنا سانی نہیں رکھتا۔ مگر حال ہی میں اس کے رہنماؤں کی آپسی لڑائی نے اس کے جھوٹ کا پول کھول ک ...

Read more

پاک افغان تعلقات اور عالمی امن

 نغمہ حبیب پاکستان اور افغانستان کے تعلقات حکومتی سطح پر تو کبھی شاید مثالی خوشگوار نہ رہے ہوں لیکن بہرحال یہاں کے عوام کچھ ایسے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں جنہیں کوئی ختم نہیں کر سکتا جن میں سب سے بڑا رشتہ مذہب کاہے۔ افغانستان کے مسلمانوں پرجب بھی مشکل وقت آیا پاکستانیوں نے آگے بڑھ کر ان کی مدد کی اور اس کے بدلے میں خود مشکل ترین حالات کا سامنا کیا۔ افغانستان میں چاہے روسی مداخلت تھی یا امریکی اس کا خمیازہ پا ...

Read more

حا د ثا ت کی روک تھام ہم سب کی ا جتما عی ذمہ داری ہے ۔

                                                              ظہیر ا لحسن ٹر یفک کے عفیر یت نے یو ں تو پو ر ے ملک کو آ پنے پنجو ں میں جکٹر رکھا ہے لیکن ملک کے بڑے شہر و ں لا ھو ر ، فیصل آبا د ، کر اچی    ا ور ملتا ن جیسے ا ضلا ع میں  ٹر یفک مسا  ئل کے ٹھا ٹھیں ما ر تے ہوہے سمندر کے آ گے ضلعی ا نتظا میا ں بے بس نظر آ تی ہے۔ 2013 میں کرا چی کے ا ندر ٹر یفک حا د ثا ت میں امو ا ت کی تعد ا د 644 ا ور ز خمیو ں کی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top