آئی ایس آئی سے خوفزدہ لوگ
نغمہ حبیب پاکستان میں نجی الیکڑانک میڈیا کا آغاز ہوا تو چینلز کی ایک فصل اُگ آئی بلکہ اب بھی روز نئے نئے چینلز کھل رہے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جیو، ان میں ٹرینڈ سیٹر تھا اس نے انڈین اشتہار چلائے تو دوسروں نے بھی ایسا کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ،بھارتی فلموں کے قابل اعتراض آئٹمز سانگ اور مناظر دکھائے تو دوسرے بھی پیچھے نہ رہے ،وقتاََفوقتاََ قومی اداروں کے بارے میں بولا ...
Read more ›