دیوبندی علماء اکرام کا خودکش حملوں کے خلاف تاریخی فتویٰ

300 سے زائد دیوبند مسلک سے تعلق رکھنے والے علماءاکرام نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ فرقہ واریت اور دہشت گردی کو معاشرے کے لئے ایک لعنت قراردیاگیاہے اسلام آباد میں مجلس صوت الاسلام کے زیر اہتمام علماء سیمینارسے خطاب کرتے ہوئےعلماء دین نے کہا کہ صرف دہشت گردی کی رسمی مذمّت کافی نہیں ہے بلکہ تمام علماء اکرام خواہ ان کا تعلق کسی بھی مسلک سے ہو  انھیں میدان عمل میں آنا ہو گا۔ دیوبندی مکت ...

Read more

تحریکِ طالبان کے خلاف عوام کا اُمڈتا ہو ا سیلاب

حال ہی میں ملک کے مختلف علاقوں میں بہت سی طالبان مخالف ریلیز، جلسہ و جلوس، سیمینار اور کانفرنس کا انقعاد ہوا ہے۔ یہ سبھی سرگرمیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ پاکستان میں طالبان کی سوچ کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔  انھوں نے اسلام کا نام استعمال کر کے کچھ سادہ لوح لوگوں کو اپنے ساتھ ضرور ملا لیا تھا مگر ان ہی کی حد سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی کاروائیوں نے انھیں اپنے ہی حامیوں کے لیے نہ قابلِ قبول بنا دیا ...

Read more

امن مذاکرات میں تحریک طالبان کی ذمہ داریاں

امن مذاکرات میں تحریک طالبان کی ذمہ داریاں حکومت پاکستان اور تحریک طالبان کے درمیان امن مذاکرات جاری و ساری ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک طالبان نے حالیہ ہونے والے تمام کاروائیوں سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ تحریک طالبان کے مطابق ان کا ملک میں ہونے والے دھماکوں اور دہشت گردوں کی کا روائیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تحریک طالبان کے ترجمان ...

Read more

تھر میں۔۔۔ زندگی تو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہم کو

      نغمہ حبیب      تھر میں بچے بھوک سے مرگئے، ایک دو نہیں اب تک ڈیڑہ سو سے زیادہ بچے ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ سانحہ ایک اسلامی ملک میں ہوا جس اسلام کے خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تھا کہ اگر فرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاس سے مر جائے تو عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کے لیے جوابدہ ہوگا ،لیکن آج کا حکمران سوتا رہا بچے بلکتے رہے، مرتے رہے، مائیں سر پیٹتی رہیں لیکن کسی کے کان پر جوں بھی نہ ...

Read more

نجی الیکٹرونک میڈیا پرجرائم ودہشت کے بڑھتے اثرات

                                سیّد ناصررضا کاظمی نجی الیکٹرونک میڈیا کی پُرکشش جاذبیت انسانی ذہین پر گہرا اثر ڈالنے میں وقتی طور پر کامیاب ضرور ہوتی ہے مگر، وقت گزرنے کے بعد انسانی ذہن جب یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ حقائق وہ ہی ہیں جو ابھی اُس نے اپنے ٹی وی اسکرین پر دیکھے اور کیا ہمارے اردگرد کا شہری ماحول اِتنا ہی بھیانک اور تباہ کن ہوچکا ہے کہ ہم اپنے گھر و محفوظ مقام سے ایک قدم باہر نہیں نکال سکتے کیا ...

Read more

سرکش عالمی میڈیا کی لگامیں۔۔ کھینچنے کا وقت !!

                سیّد ناصررضا کاظمی ذرائعِ  ابلاغ یا پروپیگنڈے کی تعریف میں خصوصاً یہ نکتہ بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ دوسروں پر اپنے سازشی پروپیگنڈے کے ذریعہ قابوپانا‘ تاکہ اُن کے فکری و نظری طرزِ  عمل اور اُس کے خلاف اپنے یکطرفہ معاندانہ سلوک کو کوئی تشہیری فکری قوت تبدیل نہ کرسکے اور نہ ہی ٹارگٹ فریق کے ’ٹارگیٹیڈعقائد ونظریات‘ کا دفاع کرنے کا اُسے کوئی موقع تک میسر آسکے اِسے ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سازشی پ ...

Read more

فضہ ملک۔۔۔ روشن چراغ بجھا دیا گیا

     نغمہ حبیب فضہ ملک ایک اور جوان سال ٹیلنٹ مستقبل کا ایک اور ستارا خاک وخون میں نہلا دیا گیا ۔ ہر دیکھنے والا رو رو کر اپنی بہن کا بین کرتے ہوئے فضہ کے بھائی کو دیکھ کر آبدیدہ تھا۔ وہ بھائی تو بس یہی کہ رہا تھا کہ اُ س کی بہن بہت اچھی تھی، بہت پیاری تھی لیکن اب یہ کہانی ایک اسی بہن کی نہیں رہی۔ اسلام آباد کچہری پر حملہ میں گیارہ بے گناہ پاکستانی خون میں نہلا دیے گئے۔ کچھ بے نام و نشان لوگ   آ تے ہیں کبھی ...

Read more

قابلِ فخر بیٹی شہید ایڈوکیٹ فضہ ملک کو۔۔ قوم کا سلیوٹ

            سیّد ناصررضا کاظمی وکالت کے اہم شعبہ میں اپنی علمی لیاقت وصلاحیت کو منوانے کے عزم سے کتنی سرشار تھی یہ بہادر نو عمر پاکستانی لڑکی ‘ جس کانام ’فضہ ملک ‘ہے، شہید فضہ کا یہ نام ہمیشہ زندہ وتابندہ رہے گا اِسی لئے ہم نے بہادری و جراّت کی اِس پیکر کے نام کے ساتھ ’زندہ ‘ کے صیغہ کا استعمال کیا شہید ایڈوکیٹ فضہ ملک کے ساتھ کئی وکلاء ‘ ایڈیشنل سیشن جج شہید رفاقت حسین ا عوان اور اُس روز اسلام آباد کچہری م ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top