نائجیریا میں طالبات کا اغواء اور تحریک طالبان کی منفی سوچ
نائجیریا میں طالبات کا اغواء اور تحریک طالبان کی منفی سوچ القاعدہ نے جس بے راہ روی کی بنیاد اسلام اور جہاد کے نام پر ڈالی تھی اس میں ایک بھیانک باب کا اضافہ ہوا ہے ۔ القاعدہ کی ایک حریف دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے نائیجیریا میں 275 نوجوان لڑکیوں کو ان کے اسکول کے ہاسٹل سے اغواء کر لیاہے۔ یہ واقعہ 15 اپریل کو نائیجیریا کی ریاست بونو میں عمل پذیر آیا تھا۔ بوکو حرام کے رہنماابوبکر شاکہو نے ایک ویڈیو پروگرام می ...
Read more ›