کشمیر پاکستان کی شہ رگ۔پاکستانی سپہ سالار کی’سپاہیانہ‘ یاددہانی!

                                                                                                                                                            سیّد ناصررضا کاظمی مقبوضہ جموں وکشمیرکے مسلمان‘ جو اپنی قومی وملی آزادی اور خود مختاری کے خواب کو شرمندہ ِٗ تعبیر دیکھنے کے شدید آرزومند ہیں گزشتہ 66 برسوں سے غاصب بھارتی فوج کے ظلم وستم کے ہاتھوں ستائے ہو ئے مگر‘ پُر استقلال استقامت کا عملی ثبوت بنے نئی ...

Read more ›

کھلی سرکشی اور انتہائی نافرنی پر مُصر نیوز گروپ

                                                                                                                             سیّد ناصررضا کاظمی امیر المومینن حضرت علی کرم اللہ وجہُ نے اسلامی معاشرتی پُرامن تمدنی سماج کو جان بوجھ کر دیدہ ودانستہ اتھل پتھل کرکے اسلامی سماج میں فرقہ وارانہ افراتفری کے قابلِ نفریں مقاصد کو ہوا دینے والوں کی اپنے ایک خطبہ میں مذمت فرمائی کہ ’میں تمہیں اور خود اپنے کو اُس مرحلہ س ...

Read more ›

مزید خرابی کی گنجائش نہیں

نغمہ حبیب                                                           ذرائع ابلاغیات و نشریات ہر زمانے میں کسی نہ کسی صورت میں موجودرہے ہیں، کبھی ڈھنڈورا پیٹا جاتا تھا، کبھی نقارہ بجتا تھا پھر اعلان ہونے لگے ،بادشاہوں کے فرمان جاری ہوتے تھے اور پھیلائے جاتے تھے پھر اخبارات شائع ہونے لگے، ریڈیو آیا، ٹی وی عام ہوا اور آگے بڑھ کر سیٹلائیٹ کا دور آیا اور الیکٹرانک میدیا نے دوریاں سمیٹ کر رابطے آسان کر دیئے۔ پاکست ...

Read more ›

دہشت گردی کے واقعات اور امن مذاکرات کا مستقبل

دہشت گردی کے واقعات اور امن مذاکرات کا مستقبل گزشتہ روز پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ اِسی طرح چار سدہ کے علاقے تحصیل با زار میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ا یک پولیس اہلکار شہید ہوا۔ 40 دن کی جنگ بندی کے بعد تحریک طالبان کی قیادت نے گزشتہ دنوں جنگ بندی میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس جنگ بندی کے خاتمے پر حال ہی میں ہونے والے بم دھماکے اِ ...

Read more ›

مسلح افواج اور آئی ایس آئی ۔ دشمنوں کی آنکھوں کے کا نٹے

سیّد نا صررضا کاظمی ’منفی ذہنیت ‘ ہمہ وقت \"Nagative approch\"کی فکری آبیاری میں غلطاں‘بلاوجہ تنقید کا کوئی موقع ضائع نہ کرنا ‘ کوئی کتنا ہی اچھا کام کیوں نہ کررہا ہواُس اچھے کام میں ‘ اگر قومی و ملکی خدمات کا کوئی مرحلہ طے پارہا ہو خاص طور پر ایسے قومی اہم حساس امور میں تو اور زیادہ بڑھ چڑھ کر ’منفی ذہنیت ‘ کے حامل لوگوں کا گروہ کوئی نہ کوئی نقص نکالنے کی اپنی سی تدبیریں ضرور ڈھونڈ نکالنے کی کوشش سے دریغ ن ...

Read more ›

اظہاررائے میں احتیاط

         نغمہ حبیب کوئی بھی ملک، ملک تب بنتا ہے جب اس کا ہر کارکن ہر ادارہ  اپنی اپنی جگہ پر اپنے فرائض ادا کرے اور اُسے ادا کرنے دیے جائیں اور ہر ایک اپنے دائرہ کار میں رہے تو معاملات درست بھی رہتے ہیں  اور متوازن بھی۔ لیکن پاکستان میں ہر شخص اپنے آپ کو ہر معاملے میں ماہر سمجھ کر بہت  سے معاملات بگاڑ دیتا ہے۔ اداروں کے بارے میں آزادانہ رائے دیتا ہے، آزادنہ رائے میں بھی کوئی حرج نہیں بلکہ قابل تعریف ہے لیکن ...

Read more ›

آئین کی مخالفت پر تلا ’میڈیا ‘ ۔ عوامی احتساب کے شکنجے میں

 سیّد ناصررضا کاظمی  پاکستان میں بیباکی‘ بے خوفی اور آزادی سے ’ابلاغیات اور تحقیق ‘ کے جیسے اہم مسائل پر کھلی گفتگو کا مطلب ہوا کہ آج ہمارا پاکستان سیاسی‘ سماجی ‘معاشرتی اورثقافتی اعتبار سے مستحکم جمہوریت کی راہ پر گامز ن ہوتا ہوا نظر آرہا ہے پاکستان کا دشمن ‘ چاہے امریکا میں بیٹھا ہو یا افریقہ میں ‘ بھارت میں ہو یا اسرائیل یا کسی اور ملک یا دنیا کے کسی بھی خطہ میں بفضلِ الہیٰ پاکستان اب جدید سائنسی اور جوہ ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top