ضربِ عضب‘‘کے مخالفین کا۔ گمراہ کن پروپیگنڈا
سیّد ناصررضا خدا خدا کرکے قوم جو انتہائی پریشانی تھی متذبذب ‘ دہشت و خوف میں مبتلا ‘ اورمسلسل اضطرابی و ہیجانی کیفیتوں میں گھری ہوئی تھی سبھی قومی حلقے مذہبی اعتبار سے دہشت گردوں کے پھیلے ہوئے بدترین زہریلے انتشار میں گھلے ہوئے ‘ نفرتوں کے اور سماجی ومعاشرتی شکست وریخت کی مایوسیوں کا شکار بنے اپنے ہاتھ پاؤں مارنے کے قابل بھی نہ رہے تھے حکومت بھی تھک ہار چکی تھی ریاست کی آئینی رٹ کو غیر ملکی دہشت گردوں نے ...
Read more ›