اظہاررائے میں احتیاط
نغمہ حبیب کوئی بھی ملک، ملک تب بنتا ہے جب اس کا ہر کارکن ہر ادارہ اپنی اپنی جگہ پر اپنے فرائض ادا کرے اور اُسے ادا کرنے دیے جائیں اور ہر ایک اپنے دائرہ کار میں رہے تو معاملات درست بھی رہتے ہیں اور متوازن بھی۔ لیکن پاکستان میں ہر شخص اپنے آپ کو ہر معاملے میں ماہر سمجھ کر بہت سے معاملات بگاڑ دیتا ہے۔ اداروں کے بارے میں آزادانہ رائے دیتا ہے، آزادنہ رائے میں بھی کوئی حرج نہیں بلکہ قابل تعریف ہے لیکن ...
Read more ›