امن مذاکرات کے باوجود بم دھماکے اور خودکش حملے قابلِ تشویش ہیں!

ایس اکبر نئی حکومت نے بر سر ِ اقتدار آتے ہی شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان سے امن مذاکرات کی نہ صرف حامی بھری بلکہ ملک میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ان مذاکرات میں خاصی پیش رفت بھی دکھائی۔ جب حکومت کی نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم تحریکِ طالبان  کی قیادت سے ملاقات کر کے واپس آئی تو بہت سی توقعات پوری ہوتی محسوس ہوئیں۔ ایسا محسوس ہوا کہ 10 سال کے بعد اب پاکستانی سکھ اور چین کا سانس لیں گے۔ اب کسی صوبے یا کسی شہر م ...

Read more

انسانیت کے دشمن۔۔ سراپا منتشر و پراگندہ

                   سیّد ناصررضا کاظمی امورومعاملات چاہے سیاسی ہوں یا غیر سیاسی ‘ ریاستی یا حکومتی ‘حساس یا غیر حساس ‘ سماجی یا ثقافتی ‘ اقتصادیات کی مشکلات ہوں یا دفاعی اہمیت کے حامل ہر نکتہ، ہر معاملہ اور ہر ایک امر نیک نیتی کا متمنی ہوتا ہے، جذبہ ِٗ  خیر کے سوا کسی بھی امر یا کسی بھی معاملہ کو اگر جزوقتی لحاظ سے حل کرنے کی کوئی کوشش عمل میں لائی جائے گی تو کبھی ایسے غیر فطری تنازعوں کی بڑی سے بڑی کار ساز ...

Read more

کانگریسی کیفے ٹیریا ‘‘کا ۔ بے معنی اعلا میہ ؟؟ ’’US

  سیّد ناصرر ضا کاظمی جولائی کی 3 تاریخ سال1988 خلیجِ فارس میں لنگر انداز امریکی میزائل بردار بحری جہاز سے ایک میزائل فائر ہوا جس نے ایرانی ائیر لائن کمپنی کے مسافر بردار طیارے کو سمندر میں مارگرایا نتیجتاً300 کے قریب عام مسافر لقمہ ِٗ اجل بن گئے‘ مغربی میڈیا نے اِسے ایک حادثہ قرار دیا ’محض اتفاقاً‘ بش سینئر اُن دنوں اپنی صدارتی مہم چلارہا تھا جب انسانی المیہ کے واقعہ پر بش سینئر سے تبصرہ کرنے کو کہا گیا تو ...

Read more

پاکستانی دستور اسلام اور شریعت کی روح

افتخار حسین جاذب پاکستان کا دستور قرآن و سنت، اسلامی اقدار اور تعلیمات کا مکمل آئینہ دار ہے۔ موجودہ دستور میں کوئی بھی ایسی شِق نہیں ہے جسے شریعت سے متصادم قرار دیا جا سکتا ہو۔ لہذا دہشت گردوں کا یہ مطالبہ کہ آئین  سے غیر اسلامی شقیں نکالی جائیں  محض غلط فہمیوں یا منافقت پر مبنی ہے۔ اس مختصر مضمون میں یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ عوام کی آئین کے اسلامی تشخص سے واقفیت پیدا کی جائے تا کہ وہ دہشت گردوں کی منفی سوچ ...

Read more

نوجوان نسل کی انتہا پسندی کی لعنت سے بچاؤ وقت کی اہم ضرورت ہے

ایس اکبر حال ہی میں سعودی عرب  سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنما ڈاکٹر سلیمان بن عبداللہ نے تمام مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی نئی نسل کو انتہاپسندی کی لعنت سے محفوظ رکھیں۔ انتہا پسندی ایک  بہت بڑی لعنت  ہے جس کی موجودگی میں دنیا میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا ۔ دہشت گردی کے سرطان نے دُنیا  کے ہر طبقہ فکر کو اضطراب اور پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ملکی اورغیر ملکی سطح پر بہت سے نوجوان دہشت گردوں کی تنظی ...

Read more

طالبان سے مذاکرات اور میڈیا

نغمہ حبیب مسائل کا حل تلاش کرنا مشکل بھی ہوتا ہے، صبر آزما بھی اور احتیاط کا متقاضی بھی اور جب مسائل برسوں پر مُحیط ہوں تو یہ سب کچھ مزید ضروری ہوجاتا ہے۔ پاکستان اس وقت ایسے ہی ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ دہشت گردی نے پورے ملک کو  تہہ و بالا کر کے رکھاہوا ہے، آگ اور خون کا ایک کھیل ہے جو برسوں سے کھیلا جا رہا ہے، ہزاروں جا نیں جا چکی ہیں اور اب بھی ہر روز جا رہی ہیں،     آُ پریشن بھی ہوئے اور مذاکرات بھی ل ...

Read more

وقتی مصلحتوں سے عظیم تر ۔پاکستان چین دوستی کا سنگِ میل

                       سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان کا عظیم پڑوسی ملک ’عوامی جموریہ   چین ‘مستقبل کی عظیم ایشیائی سپر طاقت، دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو چین نے اپنی تیزرفتار حیران کن ترقی وخوشحالی کے’’ جدید ثمرات‘‘ سے آنناً فانناً بہرور کردیا، اہلِ  پاکستان اور اہلِ  چین دونوں پڑوسی ملکوں کے عوام اِس اعتبار سے بہت زیادہ خوش قسمت ہیں کہ قدرت نے اِنہیں اپنی آزادی کی نعمتوں میں سے ایک اہم یہ نعمت بھی عطا کی ہے ک ...

Read more

پاکستانی نوجوان پر دہشت گردی کے اثرات

نغمہ حبیب    ن 9/11 کو گزرے تیرہ سال سے زیادہ ہو چکے اور تقر یباََ اتنا ہی عرصہ اس دہشت گردی کو ہو گیا ہے جس نے پاکستان کے درو دیوار ہلا دیے ہیں۔ ہر روز دھما کے، قتل، ظلم، دہشت ووحشت کی نئی کہانی رقم ہوتی رہی۔ سوات ، وزیرستان، خیبر، مہمند، ہنگو، شاور، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ غرض ہر صوبہ اس سے متاثر ہوتا رہا ،اپنے مکینوں کی اپنے جوانوں، بوڑھوں اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی لاشیں     اٹھا تارہا، پاکستان روتا رہا او ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top