پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

 پاکستان اور بھارت کھیل کے میدان میں روایتی حریف ہیں بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک یونیورسٹی نے مبینہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر 60 کشمیری طلبا کو معطل کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے طالب علم اترپردیش کی سوامی ویویکناد سبھارتی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔ اتوار کو ایشیا کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے کانٹے کے مقابلے میں روایتی حر ...

Read more

ایف سی اہلکاروں کا بہیمانہ قتل دہشت گردوں کی سفاکی کا ثبوت

کالعدم تحریکِ طالبان مہمند ایجنسی نے 23 ایف سی اہلکار شہید کر دیئے۔ اس گروہ نے مبینہ طور پر ایک خط اور ویڈیو پیغام کے ذریعے جون 2010 میں شونگڑی پوسٹ سے اغواء کیے جانے والے 23 ایف سی اہلکاروں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور یہ بھی  دعوی کیا ہے کہ انھیں طالبان کے ساتھیوں کے قتل کے بدلے میں مارا گیا ہے۔ کالعدم تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے 23 اہلکاروں کو طالبان کے 23 لوگوں کے بدلے مارا گیا ہے جن میں سے 16 ...

Read more

یو این پی او۔۔۔حکومت خبردار رہے

نغمہ حبیب آج کی دنیا میں اپنی جغرافیائی اور نظریاتی حدود کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومتوں اور قوموں کو ہر وقت اپنی آنکھیں اور دماغ کھلے رکھنے پڑتے ہیں اور ایسا خاص کر اسلامی ملکوں اور عام طور پر غریب اور ترقی پذیر ملکوں میں اور بھی ضروری ہو جاتا ہے جہاں ان کی غربت دور کرنے کے لیے کوشش نہیں کی جاتی بلکہ ان کو غلام بنانے کے لیے امداد کے نام پر قرضوں میں یوں جکڑا جاتاہے کہ وہ عملاََان کے غلام بن جاتے ہیں اور انہی ...

Read more

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ۔ ملکی استحکام کا سنگِ میل

                       سیّد ناصررضا کاظمی بے خوفی اور دلیرانہ انداز کا حامل ‘ پختہ عزم اور مضبوط و ناقابل تسخیر ارادوں سے لیس ‘ کسی تذبذب یا ہچکچاہٹ کو خاطر میں نہ لانے والا ‘ جراّت اور بہادر ی کی ‘ فاتحانہ خُو بُو سے معمور پاکستان کا واحد منظم قومی ادارہ مسلح افواج بہت چوکسی سے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نبھا رہا ہے کسی سے مرعوب نہیں ہورہا غیرذمہ دار میڈیا کی طرف سے اُڑائی جانے والی لغو اور بے بنیاد لامتناہی ...

Read more

ا قو ا م کی تر قی یکسا ں ا و ر ٹھو س تعلیمی نظا م میں پنہا ں

ا قو ا م کی تر قی یکسا ں ا و ر ٹھو س  تعلیمی  نظا م  میں پنہا ں ظہیر ا لحن تا ر یخ گو ا ہ  ہے کہ د نیا میں صر ف  اُ ن  ا قو ا م  نے تر قی کے ز ینے جلد طے کیے ہیں جن  کے  ر ا نما ؤ ں نے  آ پنی ا و ر د و سر و ں کی  ثقا فت ، مذ ہب ،زبا ن  ا و ر تا ر یخ کو سمجھا  ا و ر پھر  ا یسے پر و گر ا م  تشکیل  و تر تیب دہیے  جو   بر ا ہ ر ا ست یا بلو ا سطہ عمو می ا و ر مجمو عی طو ر پر  ملکی  تر قی  ، معا شر ہ کی    فلا ح  ...

Read more

حکمتِ عملی کی فرسودہ تقلید ۔ نتیجہ باعث ندامت

 حکمتِ  عملی کی فرسودہ تقلید ۔ نتیجہ باعث ندامت                   سیّد ناصررضا کاظمی جماعتِ  اسلامی کے موجودہ سربراہ منور حسن نے ایک بار پھر ملک میں جاری فرقہ واریت کی سلگتی چنگاریوں پر تیل کا بھرا ہوا ڈرم الٹ دیا، مختلف حیلے بہانوں اور لایعنی مصلحتوں کی آڑ میںیا پھر طالبان کے کسی متشدد گروہ کی جانب سے اُنہیں دی جانے والی کسی ممکنہ دھمکی کے خوف نے لگتا ہے اُنہیں اِس قدر خوفزدہ کررکھا ہے کہ اُن کی زبان ...

Read more

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

                   ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی          سیّد ناصررضا کاظمی ماہرینِ  عمرانیات کہتے ہیں کسی بھی عظیم مقصد کا تعین کیئے بغیر کوئی قوم ترقی کرسکتی ہے نہ اپنی قومی شناخت کے وجود کو منوا سکتی ہے، قوموں کا ضمیر ہی سویا ہوا ہو ‘ روح نام کی کوئی چیز اُس قوم کے نوجوانوں میں نظر نہ آتی ہو بس جان لیں ایسی قومیں زیادہ دیر تک ا پنے پیروں پر کھڑی نہیں رہ سکتیں آسان لفظوں میں اِس نکتہ کو اگر ہم یو ...

Read more

مظفر نگر فسادات ۔۔۔بھارت کا ایک اور الزام

     نغمہ حبیب دنیا میں سب سے بڑی اقلیت بھارتی مسلمان، اکثر اوقات بھارتی اکثریت یعنی ہندؤں کے نشانے اور زد پر رہتے ہیں ۔ وہ ایک بڑی آبادی ہیں اور بظاہر ہندوستان یہ تاثر دیتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہونے کی وجہ سے اپنی اقلیتوں کو تمام حقوق دیتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ انہیں ہندو شدت پسندوں سے تحفظ تک فراہم نہیں کر سکتا اورمسلم کش فسادات بھارت میں کوئی خاص واقعہ ہی نہیں ہوتا۔ اتر پردیش میں واقع ضلع مظفر نگر ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top