ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی سیّد ناصررضا کاظمی ماہرینِ عمرانیات کہتے ہیں کسی بھی عظیم مقصد کا تعین کیئے بغیر کوئی قوم ترقی کرسکتی ہے نہ اپنی قومی شناخت کے وجود کو منوا سکتی ہے، قوموں کا ضمیر ہی سویا ہوا ہو ‘ روح نام کی کوئی چیز اُس قوم کے نوجوانوں میں نظر نہ آتی ہو بس جان لیں ایسی قومیں زیادہ دیر تک ا پنے پیروں پر کھڑی نہیں رہ سکتیں آسان لفظوں میں اِس نکتہ کو اگر ہم یو ...
Read more ›