چین ایک عظیم دوست
نغمہ حبپ پاکستان کے مشرق میں اگر بھارت واقع ہے جو اسے نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تو دوسری طرف خوش متی سے شمال میں چین جیسا دوست ملک بھی موجود ہے جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہتا ہے۔ پاکستان میں ترقیاتی کاموں میں چین کا ہمیشہ ایک بہت بڑا اور مثبت رویہ رہا ہے۔ چین نا صرف پاکستان میرقیاتی اور تکنیکی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچاتا رہا ہے بلکہ تکنیکی تعاون بھی فراہم کرتا رہت ...
Read more ›