سابق بھارتی آرمی چیف کا مالی انکشاف۔ سی بی آئی متحرک

                 سیّد ناصررضا کاظمی بھارت کی گزشتہ 65-66 برسوں کی جمہوری تاریخ پر اگر کوئی صاحب ضرورت سے زیادہ فخر کرنا چاہتے ہیں تو وہ ضرور فخر وانبساط کے ڈھول پیٹیں، کوئی اُن کا ہاتھ نہیں روکے گا، ہر جمہوری ملک و قوم کی اپنی اپنی ثقافتی و سماجی روایات ہوتی ہیں ایسے جمہوری ملکوں کے اہم قومی ادارے، بشمول عدلیہ اور فوج، جمہوری طرزِ  حکومت کے پابند ‘  اور آئینی احکامات کو تسلیم کرنے کی پختہ روایات اپناتے ہیں ...

Read more

بھارت اپنے مجرم اپنے اندر تلاش کرے

     نغمہ حبیب پاکستان اور بھارت بر صغیر کے دو بڑے ممالک ، دو ایٹمی قوتیں اور دو پڑوسی ممالک ہیں لیکن اس سب کچھ کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں رہے دراصل پاکستان کا وجود میں آنا ہی بھارت نے قبول نہیں کیا تھا۔ وہ بر صغیر کے مسلمانوں کو ہندو اکثریت کے تابع رکھ کر پورے ہندوستان پر حکومت کرنا چاہتا تھا اور اسکی یہ خواہش اب بھی مری نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ دہشت گردی اور سازش کے ذریعے اب بھ ...

Read more

بے ہمتی کے خوف میں ملفوف۔ صلح پسند ی کے رویے!

                  سیّد نا صررضا کاظمی ’’ہماری ناک ہمارے چہرے کے لئے ہے دوسروں کی نکیل کے لئے نہیں‘ ‘ پروفیسر محمد منّورکی تحریر سے انتخاب کیئے گئے لاجواب اِس طنزیہ جملے سے کالم شروع کرنے کی وجہ یوں بنی کہ آخر کب تک امریکا اور مغربی طاقتوں سے مرعوب پاکستانی حکمران‘ افغانستانی اور بھارتی کٹھ پتلی اسٹیبلیشمنٹ کے سامنے ا پنا واضح قومی موقف پیش کرنے سے دامن یوں بچاتے نظرآئیں گے جیسے کوئی ’مجرم ‘ ہوں ؟ افغانی اور ...

Read more

بھارتی آرمی چیف کی سپیشل یونٹ

                                     نغمہ حبیب پاکستان میں بار بار کے مارشلاوئں نے ایک تاثر پیدا کر دیا ہے کہ یہاں حکومت ہر فیصلہ فوج سے پوچھ کر کرتی ہے اور خاص کر ہماری خارجہ پالیسی پر فوج کا اثر بہت زیادہ ہے بلکہ آسان الفاظ میں یوں کہا جائے کہ فوج اپنی مرضی کی مالک ہے اور حکومت کی بھی۔یہ تذکرہ کرتے ہوئے ہمارے اپنے تجزیہ کار بھی جو مثال دیتے ہیں وہ ”عظیم جمہوریت“بھارت کی ہے اور یہ مثال دیتے ہوئے یہ ذکر بھی ...

Read more

بلوچستان کی خوشحالی کی جانب ایک مثبت قدم

ایس اکبر کُل جماعتی کانفرنس میں بلوچستان کی صورتِ حال کو بہتر کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان کویہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ قومیت پرست رہنماؤں سے ملاقات کریں اور صوبے کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے کوئی باقاعدہ  حکمتِ عملی  واضح کریں۔ جو کہ نہایت خوش آئند ہے۔ اسی کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کی صوبائی حکومت نے باقاعدہ طور پر تمام ناراض بلوچ قوم پرست جماعتوں سے بات چیت کرنے کے لیے گٹھ جوڑ شروع کر دی ...

Read more

پاکستانی دستور: دنیا کا واحد مسلمان آئین

افتخار حسین جاذب پاکستان کا دستور قرآن و سنت، اسلامی اقدار اور تعلیمات کا مکمل آئینہ دار ہے۔ موجودہ دستور میں کوئی بھی ایسی شِق نہیں ہے جسے شریعت سے متصادم قرار دیا جا سکتا ہو۔ لہذا دہشت گردوں کا یہ مطالبہ کہ آئین  سے غیر اسلامی شقیں نکالی جائیں  محض غلط فہمیوں یا منافقت پر مبنی ہے۔ اس مختصر مضمون میں یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ عوام کو آئین کے اسلامی تشخص سے واقفیت پیدا کی جائے تا کہ وہ دہشت گردوں کی منفی سوچ ...

Read more

ٹی ٹی پی سے مذاکرات؟۔ آئینی وقار کا خیال رکھا جائے

                               سیّد نا صررضا کاظمی اسلام آباد میں گزشتہ ماہ ستمبر میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا’کامیاب‘ ا نعقاد ہوا،ملک کی سبھی سیاسی جماعتوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ حکومت کو مذ اکرات کر نے کا مینڈیٹ ہو گا یہ مذاکرات کب، کس مقام پر حکومتی ٹیم کے کون سے نمائندے ٹی ٹی پی کے ہتھیار بند لیڈروں سے بات چیت کر یں گے     مکمل تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں مگر، نہایت دک ...

Read more

مسیحی برادری پر حملہ۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش

ایس اکبر پشاور کے علاقہ کوہاٹی گیٹ چرچ روڈ پر واقع عیسائی برادری کی سب سے قدیمی عبادت گاہ آل سنیٹس چرچ میں یکے بعد دیگرے دو خود کش دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں 81 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 147 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جان بحق ہونے والے افراد میں 11 معصوم بچے، 34 خواتین اور دوپولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔ دھماکوں کی آواز دور دراز علاقوں تک سُنی گئی۔ خودکش حملوں میں کم از کم چودہ کلو گرام بارودی مواد استعمال ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top