ہزارہ ٹاؤن میں ایک اور خود کش حملہ،پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر حملہ

اے بی مجاہد نئی حکومت کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پوری قو م توقع کر رہی تھی کہ اب بلوچستان میں گزشتہ کئی سالوں سےجار ی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رک جائے گا اور حکومتی اداروں سےخفا بلوچوں کو بھی امن و سلامتی کے راستہ پر واپس لاکر قومی دھارے میں شامل کر لیا جائے گا مگر بدقسمتی سے یہ توقعات پوری  ہوتی نظر نہیں آ رہی ۔ بلوچستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی کی آتشزدگی ،کوئٹہ م ...

Read more

دہشت گردی کے خلاف علمائے کرام کا اہم فتویٰ

ایس اکبر وطنِ عزیز میں دہشت گردی، بم دھماکوں اور فرقہ وارانہ تعصبات کی بنا پر قتل وغارت کا  ہولناک سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے جس سے معاشرتی امن اور سماجی ڈھانچہ بُری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ دہشت گرد اپنی کاروائیوں کو جہاد  کا نام دیتے ہوئے انھیں اسلامی تعلیمات کے عین مطابق قرار دیتے ہیں جبکہ درحقیقت ان کی تمام کاروائیوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی  تعلق نہیں ہے۔ یہ عناصر مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی حق دار نہی ...

Read more

نانگا پربت کا اندوہناک واقعہ ۔ ملک کو بدنام کرنے کی سازش

ایس اکبر  ایک افسوسناک واقعہ میں دیامر کے علاقےفیری میڈو میں نانگا پربت کے بیس کیمپ میں موجود 9 غیر ملکی سیاحوں  کودہشت گردوں نے قتل  کر دیا۔ دوپاکستانیوں سمیت  ہلاک ہونے والوں میں پانچ  کا تعلق یوکرائن، دو کا چین ،  ایک کا امریکہ اور ایک کا تعلق نیپال سےتھا۔ عینی شاہدین نے بتایا  کہ حملہ آوروں کی تعداد 15 سے 20 سے تھی جو سکاوٹس یونیفارم میں ملبوس تھے۔کالعدم تنظیم  تحریکِ طالبان نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر ...

Read more

عالیہ تقوی کی ایک طنزیہ نظم – مفت کی چھٹّی

        وہ جو دفتر سےآگئے جلدی خوش ہوئے دیکھ بھائی اور بیوی بھائی بولاکہ کہ کیا کوئی لڑھکا مل گئی چلئے مفت کی چھٹّی۔۔۔۔ چلئے چلتےہیں مووی تین سے چھ بیوی دیور کو دیکھ کر بولی۔۔۔۔۔   ٹھیک ہےمیرا ایک ہی ہے کلاس چھوڑ دیتا ہوں بولے دیور جی بولے وہ آؤ پہلے کرلیں لنچ۔۔۔۔۔ گھوم پھر کر چلیں گے مووی بھی میز پر کھانا لگ گیا فورا۔۔۔۔۔۔۔ اور کھانے میں جٹ گئے سب ہی دفعتا ان کےہاتھ  سے  لقمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  چھوٹا،گردن بھی آگے ج ...

Read more

بلوچستان میں گڑ بڑ ۔۔۔غیر ملکی ایجنسیوں کی کارستانی

ایس اکبر نئی منتخب حکومت نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں نئی صوبائی حکومتوں کی تشکیل کے لیے قومی امنگوں کے عین مطابق صحیح فیصلے کر کے پوری قوم کو یہ باور کرایا کہ وُہ سول حکومتوں کی ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے وطن عزیز میں ایسا سیاسی ماحول قائم کرنا چاہتے ہیں کہ جس سے پاکستان کو درپیش خطرناک مسائل سے نجات دلائی جا سکے ۔ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبد المالک صوبائی وزیر اعل ...

Read more

مردان نمازِ جنازہ پر خودکش حملہ

ایس اکبر مردان کے علاقے شیر گڑھ میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے دوران دھماکے کے نتیجے میں رکن صوبائی اسمبلی عمران خان مہمند سمیت ۳۴   افراد شہید جبکہ ۶۰ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مقامی پٹرول پمپ کےمالک کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے دوران خودکش بمبار نے سلام پھیرتے ہی نو منتخب صوبائی اسمبلی عمران خان مہمند کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔خود کش حملہ آور  کی ع ...

Read more

ایک حقیقت

طوطا اور مینا کا گزر ایک ویرانے سے ہوا، وہ دم لینے کے لئے ایک ٹنڈ منڈ درخت پر بیٹھ گئے- طوطے نے مینا سے کہا “اس علاقے کی ویرانی دیکھ کر لگتا ہے کہ الوؤں نے یہاں بسیرا کیا ہو گا” ساتھ والی شاخ پر ایک الو بیٹھا تھا اس نے یہ سن کر اڈاری ماری اور ان کے برابر میں آ کر بیٹھ گیا- علیک سلیک کے بعد الو نے طوطا اور مینا کو مخاطب کیا اور کہا “آپ میرے علاقے میں آئے ہیں، میں ممنون ہوں گا اگر آپ آج رات کا کھانا میرے غریب ...

Read more

ولی الرحمان کی ہلاکت اور تحریک طالبان کے اندرونی انتشار

(ایس اکبر)          تحریک ِ طالبان جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہر ظلم اور شیطانیت کی حد سے گزرجانے کے درپے  ہےاوراپنی ذاتی اور سیاسی مقاصد کی جنگ کو جہاد کا نام دے کر بہت سے معصوم نوجوانوں کو خودکش حملوں میں استعمال  کر رہی ہے۔ آج خود  اندرونی انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔ گزشتہ دنوں  ڈرون حملے میں ہونے والی ولی الرحمان کی موت در اصل طالبان کے آپسی انتشار کا نتیجہ ہے۔ان کے ذاتی نظریات میں اختلاف اس حد ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top