مدارس کے لیے قومی نصاب سازی کی ضرورت

نغمہ حبیب علم اور تعلیم ملک کے ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس کا حصول ممکن،آسان اور معیاری بنائے۔ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سکولوں کے ساتھ ساتھ مدارس کا وسیع نظام کام کر رہاہے ہر ایک اپنے اپنے نکتہء نظر کے مطابق مصروف عمل ہے اور اس نکتہء نظرمیں ایک واضح اور وسیع تفاوت موجود ہے بلکہ کئی جگہوںیہ پر ایک دوسرے کی ضد ہیں کہیں ایک طریقہء تعلیم رائج ہے تو کہیں دوسرا اگر چہ کئی نظام ہائے ...

Read more

بابری مسجد اور ہندؤ سازش

نغمہ حبیب بھارت کہنے کو تو سیکولر کہلاتا ہے لیکن یہاں موجود اقلیتیں جس اذیت سے گزرتی ہیں وہ ساری دنیا کے سامنے ہے۔یہاں ان کے نا معاشرتی حقوق محفوظ ہیں نہ معاشی ،اور مذہبی حقوق تو جیسے ہیں ہی نہیں،اگر چہ اس کے اثرات ہر مذہبی اقلیت تک پھیلے ہوئے ہیں لیکن مسلمان تو گویاخاص نشانے پر ہیں۔بھارت میں بسنے والے کروڑوں مسلمان کسی بھی وقت ہندو اکثریت کے غیض وغضب کا نشانہ بن سکتے ہیں۔کسی بھی مسلمان آبادی پر حملہ کر لین ...

Read more

ناتجربہ کار اور ہنگامی بنیادوں پر اٹھائی گئی غیر تر بیت یا فتہ افغانی فوج

[caption id="attachment_17064" align="alignleft" width="396"] Afghan National Army (ANA) officer cadets move to their next training exercise at the ANA Officer Academy in Kabul, Afghanistan.[/caption] نغمہ حبیب افغانستان برادر اسلامی ملک ہے لیکن دشمن کے ریشہ دوانیوں کے باعث اکثر اس کے تعلقات پاکستان سے نا خوشگوار ہو جاتے ہیں۔وہی پاکستان افغان حکمرانوں کے الزامات کی زد میں آجاتا ہے جو ہمیشہ مشکل حالات میں اف ...

Read more

ناتجربہ کار اور ہنگامی بنیادوں پر اٹھائی گئی غیر تر بیت یا فتہ افغانی فوج 

نغمہ حبیب افغانستان برادر اسلامی ملک ہے لیکن دشمن کے ریشہ دوانیوں کے باعث اکثر اس کے تعلقات پاکستان سے نا خوشگوار ہو جاتے ہیں ۔وہی پاکستان افغان حکمرانوں کے الزامات کی زد میں آجاتا ہے جو ہمیشہ مشکل حالات میں افغانوں کی پُشت پر جم کر کھڑا ہوا ہے چاہے اس کے لیے اسے پوری دنیا کی مخالفت لینا پڑی اور مشکلات برداشت کرنا پڑی اُس نے کیں۔دہائیوں تک خود اپنے ملک سے نکالے گئے افغانوں کو اپنی سر زمین پر پناہ دی اور دہش ...

Read more

بپن راوت! پاکستان کا سپاہی بھارت کے جرنیلوں سے زیادہ تجربہ کار ہے

نغمہ حبیب بھارت کے آرمی چیف بپن راوت نے بھڑک ماری اور بے سوچے سمجھے ماری کہ پاکستان کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے جنرل صاحب بھول گئے کہ پاک فوج اور پاک عوام کو پہلے ہی پورا سبق یاد ہے اُسے معلوم ہے کہ دشمن چاہے اُس سے کئی گنا بڑی فوج رکھتا ہے ہتھیار بھی ہر سال خریدتا ہے اور ڈھیروں ڈھیر خریدتا ہے اُس سے کیسے نمٹناہے اُس کا مقابلہ کیسے کرنا ہے وہ یہ بھی بھول گیا کہ پاکستان کا نوجوان افسر اور سپاہی اْسی یعنی بھ ...

Read more

حکومت منظور پشتین کو لگام ڈال دے

نغمہ حبیب پاکستان میں دہشتگردی نے عالمی طاقتوں کی باہمی چپقلشوں اور سرد جنگ کے نتیجے میں جٹر پکڑی اور پھر یہ طاقتیں تو سکون اور امن سے اپنے اپنے ملک میں بیٹھ گئی لیکن پاکستان طویل عرصے تک اس شدید ترین مسئلے سے بری طرح متاثر رہا بلکہ اب بھی ہے اگرچہ اب اللہ تعالیٰ کے فضل اور پاک فوج کی کامیاب حکمتِ عملی،قربانیوں اور کاروائیوں کے نتیجے میں اس عفریت پر کافی حد تک قا بو پایا جا چکا ہے اور الحمدللہ عوام اب معمول ...

Read more

قائداعظم کے اصولوں پر عمل

”مائی نیم از جینا“ خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے ہاتھ ملایا‘ خاتون بزرگ تھی‘ عمر ساٹھ اور ستر کے درمیان ہو گی‘ وہ شکل سے پڑھی لکھی اور سمجھ دار بھی دکھائی دیتی تھی‘ اس نے کتاب کی طرف اشارہ کر کے پوچھا ”کیا یہ عربی کی کتاب ہے“ میں نے مسکرا کر جواب دیا ”نہیں‘ یہ اردوزبان کی کتاب ہے“ وہ مسکرائی‘ اپنا ہاتھ دوبارہ میری طرف بڑھایا‘ ملایا ا ...

Read more

امید صبح جما ل رکھناخیال رکھنا

عینی نیازی    ما ہ اگست ہم پاکستا نیوں کے لئے قو می تہوار کا مہینہ ہے ہر محب وطن کو اس ماہ آزاد ملک کی خو شی کے ساتھ جدو جہد آزادی کے گمنا م سپا ہی بھی ضرور یا د آتے ہیں جو تا ریک را ہوں میں ما رے گئے مگر ہمیں ایک روشن مستقبل دے گئے میں بھی اس آٹھ سا لہ بچی کے با رے میں سو چنا چا ہتی ہوں جواپنے لمبے سفر کی کہانی سنا تی ہو ئی خود وہا ں پہنچ جا تی ہیں جہاں سے اس نے اپنی حیرت زدہ آنکھوں سے اپنے وا لد کوعلیھدہ ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top