پاکستان میں حفاظتی اقدامات پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
نغمہ حبیب 1979 میں سویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا اور اس کی فوجیں افغانستان کے اندر داخل ہو گئیں تو ہزاروں لاکھوں افغان مہاجرین ہجرت کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور پشاور میں پشاور کی اپنی آبادی سے زیادہ افغانی نظر آنے لگے۔ پاکستانیوں نے انتہائی کھلے دل سے ان افغان مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور در حقیقت ہجرت مدینہ کی یاد تازہ ہوگئی۔ افغانیوں کی تین نسلیں یہاں جوان ہوئیں اور پچھلے اڑتیس سال میں پیدا ہونے ...
Read more ›