بھوشن یادیو۔۔۔ بھارت باقی دنیا کے دہشت گردوں کی بھی مدد نہ کر رہا ہ

نغمہ حبیب پاکستان سے بھارت کا جاسوس پکڑے جا ناکوئی انہونی بات نہیں لیکن اس بار جو ہوا وہ ضرور انہونی ہے کہ ایک حاضر سروس نیول سینئر افسر کل بھوشن یادیو بلوچستان سے گرفتار ہوا۔بھوشن یادیو انڈین نیوی میں کمانڈر ہے اور اس وقت بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ اس بار کی گرفتاری اتنی واضح اور پختہ ثبوتوں کے ساتھ ہے کہ بھارت اس سے کلی انکار نہیں کر سکااگرچہ اُس نے پہلے ایسا ہی کیا لیکن بعد ...

Read more

بھوشن یادیو۔۔۔ بھارت باقی دنیا کے دہشت گردوں کی بھی مدد نہ کر رہا ہو

نغمہ حبیب پاکستان سے بھارت کا جاسوس پکڑے جا ناکوئی انہونی بات نہیں لیکن اس بار جو ہوا وہ ضرور انہونی ہے کہ ایک حاضر سروس نیول سینئر افسر کل بھوشن یادیو بلوچستان سے گرفتار ہوا۔بھوشن یادیو انڈین نیوی میں کمانڈر ہے اور اس وقت بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ اس بار کی گرفتاری اتنی واضح اور پختہ ثبوتوں کے ساتھ ہے کہ بھارت اس سے کلی انکار نہیں کر سکااگرچہ اُس نے پہلے ایسا ہی کیا لیکن بعد ...

Read more

مشرق پاکستان میں قتل عام کا ذمہ دار بھارت

نغمہ حبیب 1968 میں بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بنیاد رکھی جس کا سب سے بڑا مقصد پاکستان کے خلاف کام کرنا تھا اور وہ اُس نے کیا۔مشرقی پاکستان جہاں تین اطراف سے بھارت سے گھرا ہوا تھا وہیں مغربی پاکستان سے ہزار میل کے فاصلے پر تھا اور بھارت کے لیے ایک آسان ہدف تھا لہٰذا اُس نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانا شروع کر دی۔خود بھارتی لکھنے والوں نے اس بات ...

Read more

مغرب کا ایک پسندیدہ موضوع ۔۔۔پاکستانی عورت

نغمہ حبیب ٓ شرمین عبید چنائے کو دو سال کے اندر اندر دوسرا�آسکر ایوارڈ مل گیا۔ شرمین یقیناًایک با صلاحیت خاتون ہوں گی لیکن انہوں نے اپنی ان صلاحیتوں کو اگر پاکستان اور پاکستانی معاشرے کے کچھ مثبت پہلو اجاگر کرنے پر لگایا ہوتا تو پاکستان کے لیے ایک مثبت تاثر پیدا کر سکتی تھیں لیکن ہوا یہ کہ انہوں نے ہر بار ایک منفی پہلو کو لیا اور پاکستان کے بارے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ یہاں سب بُرا ہے سب غلط ہے۔ پا ...

Read more

مودی کا دورہ یورپی یونین ۔۔۔کامیابی کے محدود امکانات

نغمہ حبیب بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اس سال برسلز کا دورہ کریں گے یہ دورہ مارچ کے آخر تک متوقع ہے اس دورے کا اعلان پہلی بار نہیں ہوا پچھلے سال بھی ایسا ہی اعلان ہوا تھا لیکن یورپی یونین کی طرف سے کوئی تاریخ اور جواب نہیں آیا اور یوں اسے ملتوی کرنا پڑا۔ بھارت اس وقت اپنے لیے دنیا بھر میں تجارتی منڈیاں تلاش کر رہا ہے جس کے لیے مودی ہر جگہ کا دورہ کرنے کو تیار ہیں چاہے وہاں سے حوصلہ افزاء جواب آئے یا نہ آئے ...

Read more

ڈاکٹر منان کی اصل کہانی

نغمہ حبیب عرصہء دراز سے بلوچستان بدامنی کی زد میں ہے۔یہاں اندرونی اور بیرونی دونوں عناصر سرگرم عمل ہیں بیرونی اپنے فائدے کے لئے کام کر رہے ہیں اور اندرونی اپنی سرداری اور بالا دستی کی خاطر۔ بیرونی قوتوں کا مقصد بلوچستان کو ترقی نہ کرنے دینا ہے کہ ایک تو پاکستان کو کمزور کیا جائے اور دوسرے خطے میں ان کی بالا دستی قائم ہو۔ جتنایہ صوبہ قدرتی اور معدنی ذخائر سے مالامال ہے اسی طرح یہا ں دشمن بھی کئی قسم کے برسر ...

Read more

کار لو ٹا گال کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات

نغمہ حبیب پاکستان پچھلی کئی دہائیوں سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکارہے ایک فتنہ ختم ہوتا ہے تو دوسرا سر اٹھا تا ہے، روس سے جان چھوٹتی ہے تو امریکہ و بال جان بن جاتا ہے، روس افغان جنگ ختم ہو تی ہے تو امریکہ افغان جنگ شروع ہو جاتی ہے ۔ جنگ افغانستان میں اور تباہی پاکستان میں، طالبان، بے شمار قسم کے لشکر کبھی لشکر جھنگوی، کبھی سپاہِ صحابہ، مذہب کے نام پر کبھی بی ایل اے جیسی تنظیمیں علاقائی سیاست ...

Read more

دہشت گردوں کا معصوم لڑکیوں سے شادیاں کرنے کا گمراہ کن عمل

[urdu]  فائزہ خان اس وقت عالمِ اسلام ظلم و ستم کا شکار ہےاورشام،عراق اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک میں دہشت گردی کی بڑی تحریکیں چل رہی ہیں جن کے انتساد کے لیے متعدد ملک فوجی کاروائی میں لگے ہوئے ہیں ۔مسلمانوں کی یہ حالت ان کا      سیاسی ،معاشی ،تہذیبی اور تعلیمی زوال ہے۔بظاہر خود کو اسلام کا محافظ کہنے والی دہشت گرد تنظیموں نے خود ہی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ یہی تنظیمیں روز ن ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top