کشمیر سلگ اُٹھا ۔۔۔ انڈین اداکارؤں سے سجے بلبوڈز کے سائے تلے ریلیاں

نغمہ حبیب کشمیر ایک بار پھر سلگ اٹھا ہے پھر بھارتی فوجی بندوقیں تان کر کشمیر میں نکل کھڑے ہوئے ہیں اور پھر اس کے بیٹوں کے خون سے سرزمین کشمیر لالہ زار بنی ہوئی ہے۔ نوجوان کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی کی شہادت نے کشمیریوں کو سڑکوں پر لاکر انہیں بے خوفی سے ظالم اور قابض فوج کے سامنے سینہ تاننے پر مجبور کر دیا ہے اور ان کے ہاتھوں میں پاکستانی پرچموں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی ساری جدوجہد کی بنیاد ہی ...

Read more

بنگلہ دیش دہشت گردوں کے نشانے پر

بنگلہ دیش دہشت گردوں کے نشانے پر نغمہ حبیب پاکستان تو دہشت گردی کا شکار تھا ہی لیکن اب یہ عفریت بڑھتے بڑھتے پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے اسلامی دنیا میں بھی اس نے ہزاروں زندگیا ں نگل لیں ہیں عرب ممالک ، افریقی اسلامی ممالک سارے اس کی زد میں ہیں۔ اس رمضان ترکی میں دہشت گردی کے دو بڑے واقعات ہوئے پھر بنگلہ دیش میں گلشن ڈھاکہ میں ایک کیفے پر حملہ ہوا ذمہ داری داعش نے قبول کی ۔عید کے دن کشور گنج جو کہ ڈھاکہ ڈویژن م ...

Read more

پاک چین راہداری ۔۔۔ بھارتی پروپیگنڈے میں شامل پاکستانی آوازیں

نغمہ حبیب جب سے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری کا معاہدہ ہوا ہے تب سے دشمن اپنے تمام حربوں کے ساتھ میدان میں ہے اور اس منصوبے کے خلاف مختلف قسم کے شکوک و شہبات پیدا کیے جا رہے ہیں ۔ پہلے صوبوں کے درمیان اختلافات پیدا کیے گئے اب دشمن اس منصوبے کی پاکستان کے لیے افادیت کے بارے بھی سوال اُٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ساتھ ہی وہ یہ بھی باور کرانے کی کوشش کررہا ہے کہ منصوبہ قابل عمل نہیں اور چین اس پر عمل ن ...

Read more

ہر دم اور ہر خبر سے باخبر میڈیا۔۔۔ایس کے نارائن سے بے خبر

ہر دم اور ہر خبر سے باخبر میڈیا۔۔۔ایس کے نارائن سے بے خبر نغمہ حبیب افغانستان ان دنوں بھارت کے سِحرمیں گرفتار ہے اور اُس کی حکومت بغیر سوچے سمجھے اس کی ہدایات پر نہ صرف عمل کر رہی ہے بلکہ اس کی غلطیوں کو معاف بھی کر رہی ہے اور چُھپا بھی رہی ہے وہ جانتا ہے لیکن سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا کہ بھارت اس کا دوست نہیں بلکہ اس کے راستے پاکستان تک پہنچنے اور اسے نشانہ بنانا اس کا مقصد ہے اور افغانستان میں ترقیاتی کام ...

Read more

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاونٹ

???????? حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاونٹ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب کے ایک بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے.!! یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے ۔ آج بھی حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے۔ ک ...

Read more

پانی ذخیرہ کرنا ہو گا ورنہ۔۔۔

نغمہ حبیب موسموں کے غیر معمولی تغیر و تبدل نے دنیا کے طبعی حالات پر ہمیشہ اپنے اثرات چھوڑے ہیں اور پھر ان طبعی حالات نے انسانی زندگی پر بھی انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اُس نے اسی پانی کے کنارے فصلیں اگائیں ، آباد یاں بسائیں، تہذیبوں نے اسی کے کنارے اپنے خدوخال وضع کیے، ایسا ازل سے ہور ہا ہے اور نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ مستقبل میں تو اسی پانی کے حصول کے لیے جنگوں کی پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں اور حالات و واقعات بتات ...

Read more

پاکستانی سر زمین پر ڈرون حملے نا قابل قبول

نغمہ حبیب پاکستان سالوں سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف بر سرپیکار ہے۔ اس کے شمال میں واقع افغانستان گزشتہ چالیس سال سے عالمی طاقتوں کا میدان جنگ بنا ہوا ہے یہاں مختلف ممالک اور نسلوں کے لوگ لاکر بسائے گئے اور انہیں اپنے اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا گیا۔ افغانستان سے لاکھوں لوگ ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور یہی کے ہوکے رہے کم از کم اب تک تو ایسے کوئی آثار نظر نہیں آرہے کہ یہ مہاجر اپنے ملک واپس چلے جائیں ا ...

Read more

بھارت میں مسلمانوں پرڈھایاجانے والے ظلم وناانصافی

قارئین کرام بھارت میں مسلمانوں پرڈھایاجانے والے ظلم وناانصافی کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، ایسے سینکڑوں واقعات ہرروزجنم لے رہے ہیں بالخصوص موجودہ متعصب بھارتی حکومت نے توسابقہ ریکارڈ بھی مات کردیئے ہیں۔ہم کیااب بھی ہاتھ پرہاتھ رکھ کریوں ہی یہ تماشہ دیکھتے رہیں گے یاآگے بڑھ کراس کاکوئی مداوا بھی کریں گے۔ یقین جانئے کل یہی مظلوم ہمارے خلاف بھی یہ چارج شیٹ دائرکریں گے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے یہ سب ظل ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top