دہشت گرد تنظیمیں اور رمضان المبارک میں زکوٰۃ و صدقات اور فطرانے کی صحیح ادائیگی

افتخار حسین[urdu] رمضان المبارک کے روح پرور اور ایمان آفروز ماہ کی آمد آمد ہے۔ اس مقدس مہینے کے بارے میں نبیﷺ کا ارشاد ہے کہ اس ماہ میں نفلی عبادت کا ثواب فرض عبادت کے برابر اور ایک فرض عبادت کا ثواب 70 فرض کی ادائیگی کے برابر ہوتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہر مسلمان اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ وقت عبادت میں صرف کرتا ہے ۔اس ماہ میں کثرت سے صدکات و خیرات کئے جاتے ہیں اور رمضان کے اختتام پر صدقہ فطر بھی ادا کیا ...

Read more

پاکستانی مسلم خواتین کے حقوق کے دشمنوں کا عبرتناک انجام

[urdu] سیّد ناصررضا کاظمی ’اسلام دینِ امن‘ کی ہمہ گی TTP Taliban lashing innocent lady ر انسانی عظمتوں کی آفاقی تعلیمات کا منبع اور مبداء ہے ،جو اِس کا منحرف اور منکر ہوگا اُس کا دائرہ ِٗ اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں‘ایسا شخص اور سب کچھ تو ہوسکتا ہے، مسلمان نہیں کہلایا جاسکتا،اسلام کے لغوی معنی ہی مکمل اطاعت وسپردگی کے ہیں اطاعت وسپردگی ہوتی ہی مکمل ہے، کچھ ادھر کچھ اُدھر رہ کر کوئی بھی شخص اپنے آپ کو نہ ...

Read more

اخلاق باختہ بھارتی ثقافتی یلغار۔’پیمرا‘ کی غیر ذمہ دارانہ غفلت

 سیّد ناصررضا کاظمی پاکستان جہاں ایک آزاد وخود مختار ریاست کی حیثیت سے اپنی باوقار شناخت رکھتا ہے وہاں کوئی ایک پاکستانی اِس تاریخی ‘ واقعاتی شہادت سے منحرف نہیں ہوسکتا کہ ہمارا یہ وطن جسے ہم ’مملکتِ خداداد ‘ کے نام سے تعبیر کرتے ہیں اوراسلامی نظریاتی مملکت ہونے پر بہت فخر کرتے ہیں ،یہی ہے واحد نظریہ ‘ جو ہمارا قابلِ ستائش ثقافتی اثاثہ بھی ہے اور ساتھ ہی ہمارا یہ اسلامی نظریہ بحیثیتِ قوم ہماری انفرادی و اجت ...

Read more

سانحہ ِٗ گولڈن ٹمپل۔سکھ قوم نہیں بھلا سکتی

 سیّد ناصررضا کاظمی بھارت کے مشرقی پنجاب میں سکھوں کے ساتھ ’ہندتوا‘ کا جنونی تعصب کوئی نئی بات نہیں رہی ‘ چونکہ تقسیمِ ہند کے فوراً بعد متعصب اور انتہا پسند ہندو قائدین کو سب سے زیادہ خطرہ مسلمانوں کے بعدسکھوں سے درپیش تھا، تقسیمِ برصغیر کی تاریخ پر غیر جانبدار نکتہ ِٗ نظر رکھنے والے کہتے اور یہ مانتے ہیں کہ اکھنڈ بھارت کے جنونی داعیوں نے سکھوں کی نسل کشی کے منظم منصوبے اپنے مکروہ ذہنوں میں بہت پہلے سے بنار ...

Read more

دہشت گردوں کا مذہبی خطابات کا استحصال

[urdu] دہشت گردوں کا مذہبی خطابات کا استحصال  ایس اکبر جس نے ایک انسان کا قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔ (القرآن)             گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کی اذیت ناک لہر نے امتِ مسلمہ کو اور بالخصوص پاکستان کو بدنام کر رکھا ہے۔ آگ اور خون کے کھیل نے پچھلے کئی سالوں کے دوران بہت سے بے گناہ اور معصوم انسانوں کو ہم سے جدا کر دیا اور لا تعداد خاندانوں کو دُکھوں سے آشکار کیا۔ دہشت گرد طالبان نے ساد ...

Read more

طالبان اور داعش خوارج ہیں۔۔۔امام کعبہ ڈاکٹر خالد الغامدی

[urdu] طالبان اور داعش خوارج ہیں۔۔۔امام کعبہ ڈاکٹر خالد الغامدی  ایس اکبر امام کعبہ ڈاکٹر خالد الغامدی نے طالبان اورداعش دہشت گردوں کے بارے میں فتویٰ دیا ہے کہ یہ دورِ حاضر کے خوارج ہیں ۔انھوں نے کہا کہ اسلام نے واحدت کا درس دیا ہے ۔ سعودی ہو یا ایرانی سب قرآن وسنت پر متحدہو جائیں کیونکہ دشمن اسلام عالمِ اسلام کو متحد نہیں دیکھنا چاہتااسی لیےمسلمانوں میں پھوٹ ڈلوانے کی حتی الوسع کوشش کی جارہی ہے۔مسلمان قرآن ...

Read more

یہ دہشت گردی ’فتنہ ِٗ خوارج ‘ کے علاوہ کچھ نہیں ہے

[urdu] سیّد ناصررضا کاظمی پُرامن معاشرے کو مسلح دہشت گردی کے ذریعے سے خوف زدہ کرنے والوں کا مکمل خاتمہ ہر مہذب ریاست کا اوّلین فریضہ ہے، یقیناًاِس میں کوئی دورائے نہیں اور دنیا متفق ہے خواہ ایسے گمراہ گروہوں کا تعلق معاشرے کے کسی بھی طبقے سے ہواگر وہ گروہ مسلح دہشت گردی کے راستے پر چل نکلے اور ملکی آئین و قانون کو خاطر میں نہ لائے، تو وہ سرکش کہلایا جائے گا اور آئین و قانون کا غدار قرار دیا جائے گا یہ ہی وہ ...

Read more

کراچی۔۔۔ نامعلوم افراد اور نامعلوم دشمن مسلسل برسرپیکار

نغمہ حبیب کراچی میں ایک دفعہ پھر خون کی ہولی کھیلی گئی اس بار اسماعیلی برادری پر حملہ کیا گیا اور چند لمحوں میں پنتالیس انسان خون میں نہلا دیئے گئے۔ بس عائشہ منزل جارہی تھی کہ راستے میں صفورا گوٹھ پر چھ حملہ آوروں نے اس پر حملہ کردیا اوراپنی وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی خون کی پیاس بجھائی۔ کراچی بیک وقت وہ خوش قسمت اور بدقسمت شہر ہے جس نے اپنے اندر پاکستان کے ہر علاقے، ہر مذہب، ہر فرقے کے لوگوں کو ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top