سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا پسندانہ نظریات کی تشہیرایک لمحہ فکریہ
[urdu] سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا پسندانہ نظریات کی تشہیرایک لمحہ فکریہ افتخار حسین گزشتہ کئی سالوں سے دنیا بھر میں دہشت گردی کو اسلام اور مسلمانوں سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اسلام کو دہشت گردی کی ترغیب دینے والا مذہب کہتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ اسلام درحقیقت امن و سلامتی کا مذہب ہے جو ظلم و جبر کی صریحاً مذمت کرتا ہے لیکن صد افسوس کہ چند دہشت گرد تنظیمیں پاکستا ...
Read more ›