بھارت اور ایٹمی ٹیکنالوجی
نغمہ حبیب اسلحے کی دوڑ نے دنیا کو اس کی اصل ترقی سے دور رکھا ہوا ہے اسی دوڑ نے حکومتوں کو بنیادی سہولیات سے زیادہ دفاعی اخراجات کی فکر میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ صحت، تعلیم، خوراک، کپڑا سب کچھ پس پشت ڈال دیا گیا ہے اور جب معاملہ بھارت جیسے ملک سے درپیش ہو تو پھر تو اس میں کسی کمی کے امکانات ہی نہیں رہتے۔بھارت سرکار کی ترجیحات میں اسلحہ سر فہرست ہے چاہے خود اس کا باہر کا دورہ ہو یا باہر ملک سے کوئی بھارت آئے ان ک ...
Read more ›