بنگلہ دیش میں پاک فوج پر تنقید

                       نغمہ حبیب 1971 میں پاکستان دولخت ہوا وہ ملک جس کے لیے ہندوستان کے گوشے گوشے کونے کونے میں رہنے والے مسلمانوں نے بغیر یہ سوچے سمجھے کہ وہ پاکستان کا حصہ بن سکیں گے یا نہیں پاکستان کے حصول کا نعرہ لگایا اور پاکستان حاصل بھی کرلیا لیکن اپنوں کی خود غرضیاں اور غیروں کی سازشیں کام کر گئیں اور بنگلہ دیش بن گیا۔ بنگلہ دیش تو بن گیا لیکن سازشیں نہ رکیں تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا گیا اور اب بھ ...

Read more

’نریندر مودی طرز حکومت‘۔علاقائی امن کے لئے یقینی خطرہ

      سیّد ناصررضا کاظمی سنا ہوگا آپ نے ’تنگ نظری اور انسان دشمنی کا چولی دامن کا ساتھ ہے‘مطلب یہ کہ کیسے مان لیا جائے کہ تنگ نظری شدت اختیار کرئے اور وہ انسانوں کی دشمنی پر پہنچ کر ختم نہ ہو بغور جائزہ لیں تو آپ فوراً یہ نتیجہ اخذ کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے ماضی بعید میں حال میں یہ تعصب اور تنگ نظری ایسی وحشیانہ وبائیں تسلیم کی گئی ہیں ایسی جن وباؤں کا شکار ہوکر انسان پہلے تنگ نظر ہوا پھر یکایک تعصب میں م ...

Read more

تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پَری

                        سیّد ناصررضا کاظمی مقبوضہ جموں وکشمیر میں دسمبر2014 میں نئی دہلی سرکار کی مرضی ومنشاء کے عین مطابق ہرپانچ سال کے بعد ایک بار پھر ’عام انتخابات کا ڈرامہ‘ اسٹیج کیا گیا ماضی کے طرح اِس بار بھی ’الیکشن ڈرامہ‘ کے میدان میں عمر عبداللہ کی نیشنل کانفرنس کے ساتھ پی ڈی پی اتری، مرکز یعنی نئی دہلی سرکار کی سیاسی جماعتیں مثلاً کانگریس کے ساتھ بی جے پی نے ’مشن 44‘ کے خفیہ عزم کے ساتھ کشمیری عوا ...

Read more

اظہار رائے کی آزادی سے اختلاف کسی کو نہیں لیکن۔۔۔

         نغمہ حبیب  میڈیا نے بہت کچھ عوام کی آنکھوں کے سامنے لاکر رکھ دیا ہے۔ عوام اگر اب بھی اندھا دھند اعتقاد کی پٹی آنکھوں پر باندھ کر کسی لیڈر کے پیچھے چلیں تو میرے خیال میں قصور ان کا اپنا ہے۔ آنکھوں دیکھی مکھی نگلنے والا کسی اور کو موردِ الزام نہیں ٹھراسکتا یہ اور بات ہے کہ سارے حقا ئق جان کر بھی ہم ووٹ دیتے وقت بہت سے دوسرے عوامل کو مدنظر رکھتے ہیں خاندان، زبان، دولت، مسلک، فرقہ اور پتہ نہیں کیا کیا ...

Read more

معصوم بچوں پر ظالم دہشت گردوں کاانسانیت سوز حملہ

[urdu]معصوم بچوں پر ظالم دہشت گردوں کاانسانیت سوز حملہ ایس اکبر صوبائی دارلحکومت پشاور میں وارسک روڈ پر واقع آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں نے معصوم بچوں کے خون سے ایسی ہولی کھیلی کہ انسانیت بھی کانپ کررہ گئی ۔ ایف سی کی وردی میں ملبوس ظالم درندوں نے 132 معصوم جانوں اور 9اساتذہ کو بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دیاجبکہ اس کاروائی میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔کالعدم تنظیم تحریک طالبان نے اس حملے کی ذمہ دا ...

Read more

ابو بکر البغدادی کی حقیقت اور پاکستان میں اس کے نادان حمایتی

[urdu]ابو بکر البغدادی کی حقیقت اور پاکستان میں اس کے نادان حمایتی افتخار حسین         موجودہ دور میں اسلام، خلافت اور جہاد کے نام پر مختلف قسم کی خبریں اور افواہیں پھیلا کر مسلمانوں کو گمراہی اور تشدد کی ترغیب دی جا رہی ہےجبکہ اسلام کسی صورت بِلا تحقیق خبروں پر یقین کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔سورت الحجرات کی آیت نمبر6 میں ارشاد ہے کہ " اے ایمان والو خبر کی تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ تم جہالت سے کسی پر ظل ...

Read more

قومی سانحات کا بدلہ لینا۔۔۔ قومی زندگی کی ضمانت

               نغمہ حبیب پشاور میں سکول پر حملہ ہوا معصوم بچوں کا خون بہایا گیا اور بے رحم وبے دریغ بہایا گیا محاورتاََ نہیں حقیقتا کلیوں کو روندا گیا جو بچے شہید ہوئے ان کے والدین،بہن بھائیوں اورعزیز رشتہ داروں کا تو جو حال ہے وہ تو وہی جان سکتے ہیں ہم تو صرف ان کے صبر کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ان کی مدد کرے کہ ان کی مدد انسان کے بس کی بات نہیں۔ اُس دن مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی ہوئی اپنے آپ سے بے ...

Read more

قومی سانحات کا بدلہ لینا ۔۔۔ قومی زندگی کی ضمانت

 نغمہ حبیب پشاور میں سکول پر حملہ ہوا معصوم بچوں کا خون بہایا گیا اور بے رحم وبے دریغ بہایا گیا محاورتاَ نہیں حقیقتا کلیوں کو روندا گیا جو بچے شہید ہوئے ان کے والدین ،بہن بھائیوں اورعزیز رشتہ داروں کا تو جو حال ہے وہ تو وہی جان سکتے ہیں ہم تو صرف ان کے صبر کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ان کی مدد کرے کہ ان کی مدد انسان کے بس کی بات نہیں۔ اُس دن مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی ہوئی اپنے آپ سے بے خبر دوڑی پھر ر ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top