میڈیا کے خلاف دہشت گردوں کا اعلان جنگ

میڈیا کے خلاف دہشت گردوں کا اعلان جنگ  افتخار حسین حال ہی میں دہشت گردوں کی جانب سے پاکستانی  میڈیا اور صحافیوں کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جس میں دہشت گردوں کے سرغنہ  خالد خراسانی  نے واضح الفاظ میں صحافیوں کو دھمکی دی  ہے کہ اگر انھوں نے دہشت گردوں کو  تنقید کا نشانہ بنانا نہ چھوڑا  تو صحافیوں پر  قاتلانہ حملے کئے جائیں گے۔ کالعدم تحریکِ طالبان نے اپنے خلاف منفی پراپیگنڈہ کی پاداش میں میڈیا کو سخت ...

Read more

آئین ‘ عدلیہ اور پارلیمنٹ کا احترام۔ پاک فوج کا عزمِ صمیم

سیّد ناصررضا کاظمی                             پاکستانی میڈیا ‘ خصوصاً الیکٹرونک میڈیا گزشتہ ماہ اگست کی13 تاریخ سے تاحا ل اب تک مسلسل جوابی در جوابی ’ کلامی تکرار ‘ میں الجھا ہوا ہے‘ یہ ’’میڈیا‘‘ پے درپے ایک کے بعد ایک نئی قسم کی بے وزن‘ غیر مثبت‘ وضاحت سے عاری بحث مباحث کے شوقین اسکرین پرستوں کے ہمراہ متواتر ٹی وی پر دکھائی دینے والے ’اہلِ کلامیوں ‘ سے اپنی جان چھڑانے میں غالباً خود بھی کوئی شعوری کوشش کر ...

Read more

فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے

 نغمہ حبیب پاکستان کو آزاد ہوئے ستاسٹھ سال ہو چکے ہیں اور ایک دفعہ پھر سیاستدان آپس میں گتھم گتھا ہیں وہ مسائل جو آسانی سے حل ہو سکتے تھے اُن کو گھمبیر بنا دیا گیا ہے اور اس نہج پر لے آئے گئے ہیں کہ اِن کے پُر امن حل کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے کیونکہ ہمارے سیاستدان اور حکمران اپنی فہم و فراست کے استعمال کی ضرورت محسوس ہی نہیں کر رہے بلکہ سب سے برا تو یہ ہے کہ کوئی فوج کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہا ہے او ...

Read more

شرمندہ ماضی پر پچھتاوے کی بجائے ۔ نخوت وتکبر کا یہ ’حال‘

                                                                                                                                                                                          سیّد ناصررضا کاظمی ’غصہ‘ ایک ایسا جذباتی دشمن جو انسان کو قتل وغارت گری کے پچھتاوے سے دوچار کرنے میں منٹ نہیں لگاتا، بنیادی شرط یہ کہ ’غصہ ور ‘ آدمی کے اندر انسانی احساسات و جذبات کے ’حسّی ‘ مزاج کے عنصر موجود ہوں جبھی وہ ’غ ...

Read more

فکری ژولیدگی اور اخلاقی کم مائیگی کاملبہ۔پاک فوج پر نہ گرایا جائے

سیّد ناصررضا کاظمی                                                                                                                        جنوبی ایشیاء میں بھارتی بالادستی کو بزورِ قوت منوانے کے عزائم کتنے خوفناک ثابت ہو نگے‘ اِس کا اندازہ پاکستانی سیاست دان‘ تجزیہ نگار ‘ دانشور اورمحبِ وطن میڈیا پرسنز اپنی جگہ تو ضرور لگائیں گے اور وہ اِس بارے میں یقیناًفکرمند بھی ہونگے اُنہیں اِس انتہائی حساس معاملے پر نہ ...

Read more

خاندانی اقرباء پروری پر قائم ۔جمہوریت زندہ باد

سیّد ناصررضا کاظمی شمالی وزیر ستان کے انتہائی دشوار گزار ‘ پُر پیج سخت اونچی نیچی چٹانی وا دیوں کے پُر خطر علاقوں میں پاکستانی مسلح افواج کے نڈر جوان اپنے بے خوف بہادر افسروں کے ہمراہ گولیوں کی تڑ تڑا ہٹ ‘ خود کار ہتھیاروں کی گھن گرج ‘ آگ کے شعلوں اور بارود کے دھویں کے سیاہ بادلوں کی گھرے بے پرواہ ہوکر اپنے پیارے وطن پاکستان کو سفاک وظالم دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم جوئی میں منہمک اپنے اُٹھائے گئے اُس حلف ...

Read more

وزیرستان: پاک فوج آپریشن کے سبب طالبان لیڈر ساتھیوں کو اکیلا چھوڑ کر بھاگنے لگے

وزیرستان: پاک فوج آپریشن کے سبب طالبان لیڈر ساتھیوں کو اکیلا چھوڑ کر بھاگنے لگے ایس اکبر با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی کاروائی سے بچنے کے لیے طالبان دہشت گردوں کی قیادت کی بڑی تعداد اپنے ساتھیوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی ہے، جس کے سبب طالبان جنگجو شدید تذبذب کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق فوجی آپریشن میں تیزی آنے اور طالبان دہشت گردوں کی پسپائی کے سبب دہشت گردوں ک ...

Read more

دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں اور کامیابیاں

دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی لازوال قربانیاں اور کامیابیاں ایس اکبر دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے عسکری کاروائی ضربِ عضب کامیابی سے جاری و ساری ہے۔  اِس کاروائی میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اور تربیت گاہیں مکمل طور پر تباہ کی جارہی ہیں۔ یہ عسکری اور سیاسی قیادت کا بروقت کیا جانے والا بہترین فیصلہ ہے۔ آپریشن ضرب ِعضب کا مقصد بالعموم وزیرستان و ملحقہ اور بالخصوص جنوبی وزیرستان کے علاقے کو دہشت گرد ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top