گمان اور شبہات پر چلنے والوں کا انجام
سیّد ناصررضا کاظمی آجکل ہر سیاسی و سماجی اجتماعات میں یہ بحث ومباحثہ عام ہے ‘ ذرائعِ بلاغ سے منسلک ماہرین یہ گفتگو کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ شائد ’مقتدرادارے ‘ ( ’مقتدر ‘ کا لفظ کسی کی زبان پر اگر آ بھی جائے تو فوراً یہ سمجھ لیا جاتا ہے شائد یہ ’فوج ‘ کی طرف اشارہ ہے ‘نہیں‘ ایسا بالکل نہ سمجھا جائے، اب سب کو یہ تسلیم کرلینا چاہیئے کہ ’آئین ‘ ہی معزز و مقتدر ہے آئین سے جڑے ہوئے سبھی ادارے ’مقتدر ‘ ہیں چاہے ...
Read more ›