پاکستان کے خلاف علاقائی اور بین الاقوامی گٹھ جوڑ

نغمہ  حبیب رُوس اور امریکہ کی سرد جنگ ختم ہوئی تو دہشت گردی اور اس کے خلاف جنگ نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیادُنیا بھی تو متاثر ہوئی ہو گی لیکن جو نقصان پاکستان نے اٹھایا اور کسی نے نہیں اٹھایا اور باوجود اس کے کہ پاکستان کا 9/11سے کوئی براہ راست تعلق نہ تھااس کو دنیا کے ہر ہر فورم پر نشانہ بنایا گیا اور ہر صورت اس کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دیا گیا ۔ ہر عالمی طاقت نے یہاں کھل کر کھیلا اور دکھ اور افسوس اس ب ...

Read more

طالبان گروہوں کے درمیان تصادم اور جھڑپیں

طالبان گروہوں کے درمیان تصادم اور جھڑپیں وزیرستان کے علاقےشکتوئی میں حکیم اللہ محسود اور خان سید سجنا کے حامیوں میں جھڑپ کے دوران 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شکتوئی کے علاقے میں ایک کار کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جس میں حکیم ا للہ محسود کے کمانڈرکشیدمحسود سمیت 5 افراد مارے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق خاں سید سجنا گروہ سے تعلق رکھنے والے افراد طالبان کمانڈر کشید محسود اور اس کے ساتھیوں پر حملہ آور ہوئے جس کے نتی ...

Read more

سبّی دھماکا: بلوچ علیحدگی ۔پسندوں کی بلوچ قوم پر مظالم

سبّی دھماکا: بلوچ علیحدگی ۔پسندوں کی بلوچ قوم پر مظالم جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دھماکے کے منظر نے ہر کسی کو دہلا کر رکھ دیا۔ یو نائٹیڈ بلوچ آرمی نے سبّی ریلوے سٹیشن پر یہ حملہ کیا جس میں 17 لوگ ہلاک ہو گئے جن میں 6 عورتیں اور 4 بچے شامل ہیں۔ سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ اس حملے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ تحریک طالبان پاکستان جیسی دہشت گرد تنظیم بھی ان دنوں اس واقعے سے لرز گئی اور انھوں ...

Read more

خودکش بمبار کا ٹھکانہ جنت نہیں جہنم

اطلاعات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے سے4 مبینہ دہشت گرد حراست میں لئے گئے ہیں۔ اطلاعات ملنے پر جب          خاصہ دار فورس نے مشتبہ گھروں پر چھاپہ مارا تو وہاں سے مبینہ خودکش حملہ آور سمیت خودکش جیکٹ، بارودی مواد اور بھاری مقدار میں اسلحہ زیر حراست لے لیا۔ اسلام میں خودکشی حرام ہے۔ انسان کا اپنا جسم اور زندگی اس کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ اور اس کی امانت ہے۔ اسی لیے اسلام نے جسم و جان کے ت ...

Read more

پاکستانی صحافت ۔پاکستان کی بقاء کی ضامن

 سیّد ناصررضا کاظمی لامحالہ‘ بلا آخر ‘ تمام تر ڈھونڈپھٹکار‘ تلخ وترش بحث وتکرار اور آپس کے سرپھٹول کے بعد حق وحقائق کی تلاش وجستجو میں سرگرداں یقیناًضرور رجوع کریں گے کہ دنیا کا اصل امن وقرار اگر ہمیں ملے تو کہاں ملے گا وہ جانتے ہیں کہ صرف ایک راہ ہے جو ہمیں باہمی بھارے چارے اور باہمی اتحاد واتفاق کی روشنی سے ہدایت یافتہ کرسکتی ہے اور یہ ر صرف قرآنِ حکیم فرقانِ مجید کی طرف لیجانے والا صحیح راستہ ہے اللہ تعا ...

Read more

پاکستان کے خلاف۔ عالمی طاقت کی آڑ میں سامراجیت کا آغاز

                                                                                                                                                 سیّد ناصررضا کاظمی سوچیں غور فرمائیں وہ حضرات جو پاکستان کو درپیش ممکنہ خطرات کے پیش آئندہ حالا ت وواقعات پر سنجیدگی سے سوچنا چاہتے ہیں نہ یہ ماننے کے لئے تیار ہو تے ہیں کہ دنیا کے کچھ حصوں میں پاکستا ن کو غیر ذمہ دار ملک ثابت کرنے کی نیت سے سفارتی کاری کی زبان میں ...

Read more

برطانوی مصنفہ’’ کائر لوٹا گال‘‘ ۔ کی شر انگزیاں

                  سیّد ناصررضا کاظمی برطانوی فری لینس صحافی’’کائرلوٹا گال‘‘ نے اپنی صحافتی پیشہ و ر انہ کیرئیر کا عملی آغاز 1994 میں ماسکو ٹائمز سے کیا اِن محترمہ کے والد بھی صحافی تھے مس کائر نے مسلم دنیا کے لئے خاندانی ورثے میں پائی جانے والی نفرت ‘ مسلمانوں کے لئے تعصب اور مخاصمت کے اظہار کو چھپانے کی کبھی کوشش نہیں کی، ابتداء سے اِس خاتون صحافی نے سوویت یونین کے بکھرنے کے بعدچیچنیا کے مسلمانوں کو سب سے ...

Read more

خواجگانِ حکومت کی بد فہمی

         نغمہ حبیب خواجہ آصف اسمبلی میں بول رہے تھے، مسلم لیگ (ن) کے عظیم ارکان ڈیسک بجا بجا کر داد دے رہے تھے اور ملک کے عوام حیرت سے کھلے منہ کے ساتھ سن رہے تھے کہ ان کے ملک کا وزیر دفاع اپنی فوج کے خلاف اس زور شور سے بول رہا ہے اور فوج کے بارے میں ایسے ایسے الفاظ استعمال کر رہا ہے کہ دشمن ملک کا وزیر دفاع بھی وہ الفاظ استعمال نہ کرے۔ خواجہ آصف اپنی فوج کی تمام قربانیوں کو بھلا کر اسے مجرم ثابت کرنے کی کو ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top