افغانستان میں۔ پینٹگان کی مذموم ڈپلومیسی
سیّد ناصررضا کاظمی 2014 کا مہینہ مارچ اختتام پذیر ہورہا ہے امریکی اور نیٹواتحادی افواج وعدے کے مطابق افغانستان سے اِسی برس کے آخر تک نکل جائیں گی؟ امریکا یہ کہتا ہوا بھی نظرآتا ہے کہ اُس کی فوج کے ’کچھ دستے‘ افغانستان میں اُس مغربی انفراسٹریکچر کے تحفظ کے لئے موجود رہیں گے، جو امریکا نے گزشتہ 2001 سے آج تک اپنے فوجی قبضہ کے بعد وہاں کے اہم مقامات پر فضائی اڈو ...
Read more ›