فضہ ملک۔۔۔ روشن چراغ بجھا دیا گیا
نغمہ حبیب فضہ ملک ایک اور جوان سال ٹیلنٹ مستقبل کا ایک اور ستارا خاک وخون میں نہلا دیا گیا ۔ ہر دیکھنے والا رو رو کر اپنی بہن کا بین کرتے ہوئے فضہ کے بھائی کو دیکھ کر آبدیدہ تھا۔ وہ بھائی تو بس یہی کہ رہا تھا کہ اُ س کی بہن بہت اچھی تھی، بہت پیاری تھی لیکن اب یہ کہانی ایک اسی بہن کی نہیں رہی۔ اسلام آباد کچہری پر حملہ میں گیارہ بے گناہ پاکستانی خون میں نہلا دیے گئے۔ کچھ بے نام و نشان لوگ آ تے ہیں کبھی ...
Read more ›