دہشت گردی کی بڑھکتی آگ۔ بجھ پائے گی؟؟؟

                                            سیّدنا صررضا کاظمی  جمہوریہ ٗ ِاسلامی پاکستان کے متفقہ آئین کو مستقلاً للکارنے والے‘آئینی اداروں کے یہ منکرین‘عدلیہ کو ماننے سے انکاری‘ قانون نافذکرنے والی وفاقی وصوبائی انتظامیہ سمیت مسلح افواج کے لئے خطرناک چیلنج بنے دہشت گردگروہوں کے جتھوں کے جھتے‘جن میں ملکی سرکشوں کے علاوہ ازبک‘ افغانی‘ چیچن اور عرب نژاد دہشت گرد وں کی ایک بڑی اکثریت شامل ہے، جنہوں نے گزشتہ 6 ...

Read more

پاکستان کے ایٹمی اثاثے اور اہل مغرب کا تعصب

      نغمہ حبیب ایٹمی ملک تو پاکستان بھی ہے اور بھارت بھی لیکن اہل مغرب کو فکر اور پریشانی پاکستان کے ہی ایٹمی اثاثوں اور ہتھیاروں کی پڑی رہتی ہے اگر چہ کبھی کبھی وہ منہ کا ذائقہ بدلنے کو بھارت کی ایٹمی قوت کے بارے میں بھی ذکر کر دیتے ہیں لیکن پاکستان کو ہدف تنقید بنانا ان کی عادت ثانیہ بن چکی ہے جس کے ذریعے وہ مسلمانوں کے خلاف اپنا تعصب نکالتے رہتے ہیں۔ ان ہدف تنقید ملکوں میں کوریا، ایران اور لیبیا وغیرہ ب ...

Read more

عید ِ میلادُ النبیﷺ ، سُنی شیعہ اتحاد اور مذہبی راوداری

افتخار حسین جاذب سال 2014 کا  آغاز   پاکستان میں عیدِ میلادُ النبی ﷺ کی نوید کے ساتھ ہو ا ہے۔  ربیع الاول کے مقدس  ماہ کی مبارک ساعتوں کی مسرتیں اس  خبر کے ساتھ اور بھی سر خوشی کا باعث بن گئی ہیں کہ اس مرتبہ سُنی  اور شیعہ گروہ اور جماعتوں نے باہمی اتحاد اور اخوت کا مظاہرہ  کیا ہے۔عید میلادُ النبی ﷺ کے انعقاد سے پہلے مجلسِ وحدت المسلمین  اور سُنی اتحاد کونسل کی قیادت نے اعلان کیا  تھاکہ وہ اس موقع پر مشترکہ ...

Read more

اظہار ِ رائے کی آزادی کے نام پر۔۔ ملکی وقار کی دھجیاں؟

                                 سیّد ناصررضا کاظمی پاکستانی سماج کی طاقت‘ بلکہ شتر بے مہار طاقت کا ایک اور ستون ’پاکستان کا آزاد میڈیا‘ملکی آزاد ذرائع ِ ابلاغ کے سبھی میڈیم‘ خصوصاً الیکٹرونک میڈیم نے اپنی اختیار کردہ ’آزاد‘ پالیسی کے کوئی تنظیمی یا ادارہ جاتی اُصول و ضوابط اور نظریات بنائے یا یونہی اخلاقی اُصول وضوابط وضع کیئے بغیر دھواں دھار آزاد ی کا اپنایہ سفر جاری رکھا ہوا ہے؟ایسا صرف ہم اکیلے ہی نہیں ...

Read more

ظالم طالبان کسی رعاعت کے مستحق نہیں

نغمہ حبیب طالبان کون ہیں اور آخر چاہتے کیا ہیں کیا کچھ طاقتوں نے ایسے ظالم لوگوں کو اکٹھا کر کے ایک ملک دشمن اور اسلام دشمن قوت بنا لی ہے جو نہ انسان کو انسان سمجھتے ہیں نہ مسلمان کو مسلمان۔ اس گروہ کو بناتے ہوئے خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اس کے ارکان میں انسانیت کی کوئی رمق نہ ہو ،وطن اور اہل وطن کا خون ان کے نزدیک پانی سے بھی ارزاں ہو ،یہ خود تو دین اور اسلام کے اصولوں کو توڑتے ہو ئے فخر محسوس کرتے ہوں لیکن ...

Read more

بلوچستان میں انارکی کا تسلسل۔ امریکی شعبدہ بازیاں (1)

                                   سیّد ناصرر ضا کاظمی قیام ِ پاکستان سے 9/11 تک جتنی بار امریکا نے پاکستان کی طرف نظر کی ہمیشہ بغض وعناد اور کینہ پروری کی نظروں سے پاکستان کو دیکھا 60-65 برس گزر چکے، پاک امریکا تعلقات میں ہر دفعہ کسی نہ کسی شکل میں بد شگونی، بے یقینی اور بدگمانی کے احساسات نے امریکا کے دوغلے پن کو پاکستانی قوم کی نظروں سے لاکھ چھپائے چھپنے نہ دیا، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کو یہ ...

Read more

انسدادِ پولیو مہم اور احکامِ شریعت

ایس اکبر حال ہی میں مذہبی رہنما مولانا سمیع الحق جنہیں طالبان میں خاصی مقبولیت حاصل ہے نے انسدادِ  پولیو کے ضمن میں ایک فتویٰ جاری کیا ہے۔ اس فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا بالکل اسلام کے عین مطابق ہے۔ شریعت کے مطابق بچوں کو پولیو جیسی مہلک بیماری سے بچانے کے لیے ویکسین کا استعمال شرعی اعتبار سے بالکل درست ہے۔ اس فتویٰ میں والدین کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ وہ بلاخوف ...

Read more

خودکش بمبار کا ٹھکانہ جنت نہیں جہنم ہے!

ایس اکبر سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ کرنا سنگین جرم ہے۔ یہ کاروائیاں وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں جہنم میں جانے کی جلدی ہے۔ خودکش حملے مسلمان نوجوان طبقے کو گمراہ اور تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ دینِ اسلام تو کسی ایک شخص کی جانب سے خودکشی کو حرام قرار دیتا ہے پھر خود کش حملے کس طرح جائز ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور نا صرف مسلمان بلکہ انسانیت کا دشمن ہیں اور ایسا ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top